Baba

6.3K posts

Baba

Baba

@BabajaanC

Katılım Mart 2022
315 Takip Edilen117 Takipçiler
Baba retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
شہباز شریف کی مافیا نما حکومت نے آٹے میں نمک کے برابر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لٹر کمی کر دی ہے۔ باوجود اس کے کہ مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی پر مشتمل بے حس حکومت کو عوام کی مشکلات سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن پھر بھی عوام کا مطالبہ کے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 250 روپے فی لٹر تک لائی جائیں اور بجلی کی قیمتیں 50 فیصد کم کی جائیں۔۔۔
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
12
178
406
5K
THE KIINE
THE KIINE@asherrkiinee·
Pick a lucky number from 29– 70 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 ✨ 15 numbers hide a surprise of $5,000 🎉 15 winners will be picked randomly in 72 hours
THE KIINE tweet media
English
24.6K
1.2K
9.7K
2.3M
Baba retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
پنجاب کا تباہ حال کسان پچھلے چھ دنوں سے ضلع لیہ، بھکر اور تونسہ کے کسانوں سے ملا ہوں، زیادہ تر کسان بینک یا مقامی سودخوروں کے نرغے میں ہیں،90 فیصد کسان (چھوٹا کسان 100 فیصد) حکومت کی کسان کش پالیسیوں کا شکار ہو چکےہیں،کھاد کی بوری18 ہزار، 10 ہزار کی اسپرے،ٹریکٹرز مہنگے ترین،ڈیزل اور بجلی مہنگی، جعلی کھاد اور دوائیں اور پھر گندم اور چاول کے آڑتیوں نے کسان کی زندگی اجیرن کردی ہے اور اوپر سے اسکولوں اور ہسپتالوں کی پرائیوٹائزیشن نے رہی سہی کسر پوری کردی ہے، کسان کارڈز استعمال نہ کرنے والوں کے بل اور استعمال کرنے والوں ڈبل بلوں نے کسان کو پریشان کردیا ہے اور مال مویشی رکھنے والے کسان بھی اس عید پہ اپنے پالے گئے جانوروں سے اپنا خرچہ بھی موصول نہ کرسکے، حکومتی مہنگائی سے تنگ کسان موجودہ حکومت سے سخت مایوس نظرآتی ہے اور اپنے کسی نئے لیڈر کی تلاش میں ہے، کسان آنے والے دنوں میان جنگ کا طبل بجا سکتا ہے
اردو
52
233
588
64.2K
Baba retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
رئوف کلاسرا صاحب کو ہراتے ہراتے تمام حرام خور شرمندہ ہو کر خود ہی تھک ہار گئے ہیں۔۔۔ جھوٹے، عیار کہیں کے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
11
118
814
10.2K
Baba retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جی کیونکہ کوکین پینے والے الیٹ ترین لوگ تو یہ بھی ایک قومی راز ہے قوم کی طرف سے بھرپور لعنت وصول کریں
RAShahzaddk tweet media
اردو
38
561
1.3K
15.1K
Baba retweetledi
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
میں ان میں تھا جو سمجھتے تھے کہ پاکستان کو جوابی دھماکے نہیں کرنا چاہییں امریکا کے صدر کلنٹن نواز کو کی بار فون کر چکا تھا اسکو پانچ ارب ڈالر کی پیشکش سرکاری طور پر کر چکا تھا میرا خیال تھا کہ یہ پیشکش قبول کی جائے اور ملک کی معیشت کو بہتر بنایا جائے ، دنیا کو پتا ہے کہ ہمارے پاس ہے تو دھماکے کرنے کا فائیدہ۔۔؟ لیکن ٢٨ مئی ۱۹۹۸ کو گھر پر ہی ڈش پر انڈین چینل دیکھ رہا تھا ، لوک سبھا کا اجلاس دکھا رہے تھے اڈوانی جی اور واجپائی جنکی حکومت تھی، بڑھ بڑھ کے تقریریں کر رہے تھے کہ پاکستان کو جب چاہیں گے ملیا میٹ کر دیں گے وغیرہ وغیرہ...بہت سخت ٹینشن شروع ہو گی، غصہ آ رہا تھا کہ اگر تم نے دھماکے کر بھی دیے ہیں تو پاکستان کو تاؤ کیوں دلا رہے ہو.. پرناب مکرجی اسوقت اپوزیشن میں تھے اور کسی حادثے کی وجہ سے بیساکھی پر تھے، وہ اٹھ کے باہر گئے اور دس منٹ میں واپس آے ، سپیکر سے فلور مانگا اور بتایا کہ ابھی بی بی سی سن کے آ رہا ہوں پاکستان نے بھی ایٹمی دھماکے کر دیے ہیں... ھال میں ایک دم سناٹا چھا گیا - واجپائی جی اَور اڈونی جی فورا" باہر گئے کچھ دیر میں واپس آے اور اپنی تقریروں میں پاکستان کے ساتھ امن سے رہنے کی پیشکش کر دی، میری بیوی بھی میرے ساتھ ہنسنے لگی کہ چند منٹوں میں یہ کایا ہی پلٹ ہو گی ..فرط جذبات میں پاکستان زندہ باد. اور نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگا دیے..
اردو
109
944
3.2K
89.4K
Baba retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
جنرل فیض کے عمران خان پراجیکٹ کے تحت پالتو تمام کتے رئوف کلاسرا صاحب جیسے پروفیشنل صحافی کو غلط ثابت کرنے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں لیکن بات بن رہی ہے۔۔۔ اب تو پاکستانی عوام کا پیمانہ اور معیار ہی بڑا سادا بن چکا ہے کہ جس شخصیت یا ایشو کیخلاف جنرل فیض کے پالتو کتے بکواس کریں، وہ شخصیت لازمی سچی اور کھری ہوگی۔۔۔ اور جس شخصیت یا ایشو کے حق میں جنرل فیض کے کتے گواہیاں دے رہے ہوں، وہ لازمی عمران خان کی طرح جھوٹا، مکار اور حرام زادہ ہی گا۔۔ اب اس صول پر نتیجہ خود اخذ کر لیں
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
53
177
846
22.4K
Baba retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کسی صف اول کے دبنگ صحافی کی طرف سے یہ جناب عمران ریاض صاحب کو اب تک کی تاریخ میں کوئی پہلا مدلل اور موثر جواب دیا گیا ہے، دلائل کے ساتھ۔ ورنہ عمران ریاض صاحب جس کی چاہتے دھوتی کھینچ دیتے تھے، کلاسرہ صاحب بہرحال پنجاب کے سپوت ہیں، دلیل سے بات کرنا جانتے ہیں پختونخواہ کے مطیع اللہ جان نہیں ہیں۔ آہو
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
50
477
2.1K
54.4K
Baba retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اے سی سعدیہ ڈوگر صاحبہ نے اس معاملے کی تفصیلات بھجوائی ہیں آپ پاکستان کی عدلیہ کے کارنامے دیکھیں کہ سرکار کی زمین پر پلازہ بنا کر کرایہ پر چڑھا دیا گیا اے اسی نے جا کر سیل کر دیا قبضہ مافیا عدالت چلا گیا سٹے لے لیا دوکانیں ڈی سیل کروا لیں اب چار سال سے سٹے چل رہا جج آتا اور تاریخ ڈال دیتا ہے اور سرکار کی زمین قبضے میں اس پر کاروبار چل رہے ہیں غریب کی ریڑھی البتہ منٹوں میں توڑ دیتے ہیں
RAShahzaddk@RShahzaddk

پیرا فورس والے کہاں ہیں ؟ ڈی سی گجرات صاحبہ اس پر توجہ دیں یہ سرائے عالمگیر میں خان پور میں پٹوار خانے کا سابق دفتر جو کمرشل پراپرٹی تھی اس پر مقامی قبضہ مافیا نے قبضہ کر لیا ہے اس پر پلازہ بنا دیا یہ سرکار کی زمین اور مقدمہ میں مقامی لوگ جیت چکے اے سی صاحب نے سیل کی قبضہ گیروں نے رشوت کھلا کر دوکانیں ڈی سیل کروا دی ہیں پیرا فورس والے غریب کی ریڑھی توڑنے کے بجائے اس مال خانے کی عمارت کو واپس لیں تاکہ یہ سرکار استعمال کر سکے یہ عوامی مسلہ ہے فوری حل کریں آپ لوگ بھی اسے شئیر کریں تاکہ سرکار کی زمین واپس ملے

اردو
8
224
461
13.3K
Baba retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سو باتوں کی ایک بات "بول" اور "آپ" ادارے کے پراجیکٹ تھے، جن کے ذریعے کچھ سیٹھ صاحبان کو گیلا کیا گیا یعنی تھوک لگایا گیا، بس اتنی سی بات ہے۔ ابھی بھی انہی کے پاس ہی ہیں۔ اس لئے لڑائی لڑائی معاف کرو۔
اردو
7
96
523
8.4K
Baba retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بابوں کی جھولی میں بیٹھ کر صحافت کرو گے تو مزے تو لے لو گے مگر حقائق مسخ کر دو گے بابے کی جھولی سے اترو تو حقیقت سمجھ آئے کہ جب نواز شریف کا 1999میں اقتدار گیا اس وقت تیس روپیہ تھا مشرف دور میں آپ کے بابے کا ٹھلو 86 روپے لیٹر تھا 2013 میں جب نواز شریف آیا اس وقت 103 تھا جب آپ کے آخری بابے نے نواز شریف کو نکالا اس دن 62 تھآ نواز شریف قیمت کم کر کے گیا تھا یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا تھا بابا جی کی جھولی میں مزے لو صحافت تمھارے بس کا کام نہی ہے کیوں اپنے بابے کی دھوتی چوک میں اتروانی ہے
Basharat Raja@BasharatRaja786

بابا جی کا کہنا ہے کہ اس ڈکیت کے آنے سے قبل مشرف دور میں پیٹرول 30 روپے لٹر تھا اس بارے کیا خیال ہے

اردو
49
355
1K
22.6K
Baba retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
بے شرم اور بے حس پنجاب حکومت سے کوئی ہوچھنا والا نہیں کہ اگر یہی بے شرمی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنی تھی تو پنجاب کے سرکاری سکول اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے یاروں کو ٹھیکے پر دیئے ہی کیوں؟ ہر دن چیخ چیخ کر بتائے گا کہ نواز شریف صاحب کی نالائق بیٹی سے زیادہ کسی نے پنجاب کے غریبوں کے ساتھ دشمنی نبھائی ہی نہیں ہوگی۔۔۔
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
61
197
537
46.8K
Baba retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
صبح میں نے لاہور سے "Daewoo express" کے ذریعے واپس گھر(ملتان) کیلئے نکلنا تھا۔ میرے ساتھ ایک عزیز(جو کولیگ اور فیملی فرینڈ بھی ہیں) تھے۔ ٹھوکر پر بس رکی تو وہ کچھ کھانے کو لینے کیلئے نیچے اُتر کر ابھی گئے ہی تھے کہ ڈرائیور نے بس چلا دی۔ میں نے بس ہوسٹس کو بلایا، بیل بجائی، ڈرائیور کو آوازیں دیں، آگے جا کر بتایا کہ ابھی رُکیں ایک پیسینجر نیچے ہیں وہ آتے ہونگے۔ کسی نے نہیں سُنی اور جواب مِلا کہ ہم اس میں کچھ نہیں کر سکتے۔ لاکھ سمجھانے کی کوشش کی کہ بھائی وہ اپنا فون بھی سیٹ پر چھوڑ گئے ہیں میں رابطہ نہیں کر پا رہی۔ دو منٹ کیلئے بس روکنے سے کچھ نہیں ہو جائے گا۔ المختصر میری کوئی بات نہیں سُنی گئی یہاں تک کہ میں نے چِلا چِلا کر کہا کہ آپ انکو نہیں بِٹھا سکتے تو مجھے یہیں اُتار دیں میں اتنا سامان اکیلے نہیں سنبھال پاوں گی۔ کوئی جواب نہیں!! کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ ٹرمینل پر فون کیا کال ایجنٹ سے بات کی سب کیا۔۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اپنے کسٹمرز کے ساتھ یہ اتنی بے حسی کا مظاہرہ کیسے کر سکتے ہیں۔ تو خیال آیا کہ پوسٹ کرنی چاہیے ۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
283
1.2K
2.3K
177.9K
Baba retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
نا کسی سے بدتمیزی نا کسی کے ساتھ گالم گلوچ نا اونچی آواز میں چیخنا چِلانا ، دھیمے لہجے اور مُہذب انداز میں گفتگو کرنے والا ، صحافت سیکھنی ہے تو اس نوجوان سے سیکھیں گیلا تیتر؛ صدیق نیولا؛ اوریا مقبول جان؛ سمی ابراہیم؛ ہارون الرشید؛ حسن نثار؛ ایثار رانا؛ ارشاد بھٹی؛ کامران شاہد؛ مظہر برلاس جیسے بُڈھر یوتھیے مزمل کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہیں اسی لیے سید مزمل جب کسی فورم پر بات کرتا ہے تو یوتھڑے چؤں چؤں کرنا شروع کر دیتے ہیں حالانکہ مزمل علی شاہ نے کبھی کسی سیاسی جماعت یا سیاسی لیڈر کی خوشامدی نہیں کی ۔
K A M I tweet media
اردو
216
491
2.2K
50.3K
Baba retweetledi
Baba retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اسی لاکھ کی گاڑی میں پانچ لاکھ کا موبائل ہاتھ میں پکڑ کر پوچھتے ہیں کیا ہم قُربانی کی جگہ واٹر کولر لگا سکتے ہیں؟ او ظالمو, دونوں کام کر لو اور اگر تنگی ہے تو موبائل بیچ کر کوئ سستا لے لو۔ مگر ایسے شوشے چھوڑ کر دوسروں کا زہن مت خراب کرو۔
اردو
43
356
1.5K
20.5K
Baba retweetledi
WahReh
WahReh@wahreh1·
میرا تعلق کراچی سے ہے۔ فخریہ مہاجر بھی ہوں۔ کراچی کے ساتھ ناانصافی پر دکھ بھی ہے اور اس پر آواز بھی اٹھاتا رہتا ہوں ۔ لیکن ایک بات واضع طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے بطور مہاجر ہم پاکستان کے خلاف کبھی نہیں جائینگے۔ کبھی پاکستان دشمنوں کے ساتھی نہیں بنیں گے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
191
259
1.6K
40.1K
Baba retweetledi
tariq mahmood  ch
tariq mahmood ch@tariqchaaj·
پیپلز پارٹی کو سرائیکی صوبہ بنانے کا اتنا شوق ہے تو سندھ کے سرائیکی سپیکنگ اضلاع ، اور ڈیرہ مراد جمالی ، نصیر آباد جعفر آباد اور ڈیرہ اسماعیل پر مشتمل صوبہ بنا لے۔ پنجاب تاریخی ، تہذیبی ، ثقافتی ، جغرافیائی وحدت ہے اس کی تقسیم ۔۔۔۔۔ نامنظور
اردو
65
405
1.2K
16.5K
Baba retweetledi
چیمہ ہارون
چیمہ ہارون@Punjabastan·
اخے جی پنجاب کھا گیا پنجاب کل پاکستان کا 52% ہے جی ڈی پی میں اسکاحصہ 55% ہے اجناس گندم ،چاول،کپاس،گنا،مکئی 75% پھل آم،کنو،امرود،تربوز،خربوزہ,سبزیات 70% صنعتی پیداوار میں پنجاب کاحصہ 60% درآمدات برآمدات میں پنجاب کا حصہ70% بیرونی ترسیلات زر میں پنجاب کا حصہ 70% ٹیکس آمدنی پنجاب 70% پیدا کرتا ہے
اردو
45
432
981
21.2K