Babar Khan Ghauri

1.1K posts

Babar Khan Ghauri

Babar Khan Ghauri

@BabarKGhauri

Ex- Federal Minister Ports and Shipping, Senator, MNA, MPA. Official Account. RTs and tweets are not endorsements.

Katılım Eylül 2014
7 Takip Edilen6.4K Takipçiler
Babar Khan Ghauri retweetledi
RahilaMujahid
RahilaMujahid@RahilaMujahid·
اس واقعے کو دیکھ کر دوکاندار حضرات نئی حکمت عملی ترتیب دیں
اردو
29
953
2.5K
209.8K
Babar Khan Ghauri retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
پاکستان کی سمندری حدود 240,000 مربع کلومیٹر ہے لیکن مزے کی بات پاکستان کی خصوصی درخواست پر 2015 میں اقوام متحدہ نے پاکستان کو بحیرہ عرب میں مذید 50,000 مربع کلومیٹر کا سمندر الاٹ کر دیا جو کہ کافی بڑا سمندری رقبہ بنتا ہے جیسا کہ آپ نقشے میں دیکھ سکتے ہیں پاکستان نے چین کے تعاون سے سروے کروایا جس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اس سمندری حدود میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر کا پتہ چلا ہے جو کچھ تخمینوں کے مطابق پاکستان کی سمندری حدود میں دنیا کا چوتھا بڑا تیل و گیس کا ذخیرہ ہے جس کی خوشخبری عمران خان نے بھی اپنے دور حکومت میں سنائی تھی اور مراد سعید نے بھی اس کا زکر اپنی کتاب میں کیا تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان اس سے فائدہ کیوں نہیں اٹھا رہا ۔؟ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر پاکستان اس تیل و گیس کو نکال کر کمرشل سطح پر لے آتا ہے تو خطے میں جیو پولیٹیکل صورتحال یکسر تبدیل ہو جائے گی دوبئی امارات، قطر، کویت، بحرین، عمان، سعودیہ ان سب سے زیادہ اہمیت پاکستان کی ہو گی پھر پاکستان واقعی میں دنیا کے فیصلے کرنے لگے گا عوام خوشحال ہو جائے گی بجلی گیس کے مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
67
214
928
79.7K
Babar Khan Ghauri retweetledi
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
بچپن میں والدین ہم سے کہتے تھے کسی اجنبی سے کوئی چیز لے کر مت کھانا تو وہ بلکل ٹھیک کہتے تھے یہ ویڈیو اسکی زندہ مثال ہے اپنی 18ویں سالگرہ پر Millie Taplin پہلی بار نائٹ کلب گئی ایک اجنبی نے اسے ایک ڈرنک دی اور کہا یہ پی لو اس نے ایک گھونٹ لیا کچھ ہی سیکنڈ بعد اس کا چہرہ سن ہو گیا ہاتھ ٹیڑھے ہو گئے اور پورا جسم سخت ہو گیا وہ ہوش میں تھی لیکن حرکت نہیں کر پا رہی تھی اور بہت تکلیف میں تھی اسے فوراً اسپتال لے جایا گیا ڈاکٹروں کے مطابق اسے شاید دو نامعلوم دوائیں دی گئی تھیں ایک جسم کو مفلوج کرنے کے لیے اور دوسری بے ہوش کرنے کے لیے لیکن ٹیسٹ میں ان کی پہچان نہیں ہو سکی اس کی والدہ نے بعد میں لوگوں کو خبردار کرنے کے لیے ویڈیو جاری کی کہ کبھی بھی کسی اجنبی سے ڈرنک نہ لیں
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) tweet media
اردو
16
145
427
60.6K
Babar Khan Ghauri retweetledi
Harri
Harri@Harriwxu3·
Physics 😱🥶👏
English
197
2.6K
55.8K
14.5M
Babar Khan Ghauri
Babar Khan Ghauri@BabarKGhauri·
آپکو اور آپکی فیملی کو ہماری جانب سے دلی عید مبارک الللہ تعالی آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں عطا فر مائے آمین - بابر خان غوری و فیملی
اردو
2
1
6
116
Babar Khan Ghauri retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
واہ، میں نے ابھی ایک انتہائی حیرت انگیز کہانی سنی! ایک بچہ بس کی کھڑکی سے گر گیا، اور ایک اسکوٹر سوار نے بغیر ایک لمحہ ضائع کیے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اسے بچا لیا۔ یہ ہوتی ہے حاضر دماغی اور خالص بہادری! 🙏 واقعی ایک حیرت انگیز بہادری کا مظاہرہ۔ ایسے دلیرانہ کام دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ ❤️
اردو
1
38
474
58.2K
Babar Khan Ghauri retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
میرے خیال سے اللہ پاک سے جنت لینے کا سب سے آسان طریقہ اپنے والدین کی خدمت کرکے ہی ہے۔ ورنہ باقی طریقوں سے بہت مشکل ہے😔😔 چاچا سیانہ نکلا دو چار تھپڑ کھا کے جنت کا سودا کر رہا ہے😊😊
اردو
30
239
1.3K
44.3K
Babar Khan Ghauri retweetledi
Naimat Khan
Naimat Khan@NKMalazai·
Firefighter Furqan, who gave his life while fighting the fire at Gul Plaza in Karachi, will be remembered for his bravery and selfless service.
Naimat Khan tweet media
English
25
287
880
24.9K
Babar Khan Ghauri retweetledi
Babar Khan Ghauri
Babar Khan Ghauri@BabarKGhauri·
Wishing everyone a peaceful, prosperous, and hopeful New Year. May 2026 bring stability, unity, and progress for Pakistan 🇵🇰
English
1
0
2
75
Babar Khan Ghauri retweetledi
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
The grandfather of the young boy who died after falling into a manhole near NIPA harshly criticized the authorities, holding them responsible for the tragedy. #Karachi #Nipa #TOKReports
English
29
420
842
22.4K
Babar Khan Ghauri retweetledi
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
The child who helped in the rescue of the boy fallen into a manhole near NIPA has been praised by the DSP for his bravery. #Karachi #Nipa #TOKReports
English
17
283
824
39.3K
Babar Khan Ghauri retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨اسکے بعد زندگی سے کوئی شکوہ نہیں ہونا چاہئے
اردو
41
793
2.2K
35.1K
Babar Khan Ghauri retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
پاکستان جب بنا تھا تو یہ طے ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔اور جو طے ہوا تھا وہ ہُوا ہی نہیں۔ اس سے بہتر کلام اس موضوع پر آپ نے کبھی نہیں سُنا ہوگا۔
اردو
49
1.4K
3.1K
83.9K
Babar Khan Ghauri
Babar Khan Ghauri@BabarKGhauri·
Happy Independence Day to all my fellow Pakistanis. On this 78th Independence Day, we remember that our strength lies in Unity, Faith, and Discipline. In a year of trials, we stood together as one nation — resilient, dignified, and unwavering. 🇵🇰 #PakistanZindabad
English
0
3
8
454