Foge sahib

2K posts

Foge sahib banner
Foge sahib

Foge sahib

@BaboRai313

Katılım Nisan 2026
117 Takip Edilen115 Takipçiler
Foge sahib
Foge sahib@BaboRai313·
*لوگ پوچھتے ہیں حافظ سعد حسین رضوی کا جرم کیا ہے؟ تو سنو! اس کا جرم فلسطین کے یتیموں کا سہارا بننا اور القدس کی پکار پر لبیک کہنا ہے۔ ان معصوموں کے چہروں کی مسکراہٹ گواہی ہے کہ جب سب خاموش تھے، تب 'وقت کے قلندر' کا یہ تربیت یافتہ شہسوار ان کے لیے ڈھال بنا کھڑا تھا۔*🇸🇩💔🥺
اردو
0
0
0
4
Foge sahib retweetledi
Tamer | تامر
Tamer | تامر@tamerqdh·
هناك من قاتل بلحمه في قطاع غزة، وواجه الدبابة من نقطة الصفر دون رهبة أو تراجع.. ومن هؤلاء المقاومين الشهيد كريم أبو عرجة.
العربية
681
6.2K
31.6K
1.1M
Foge sahib retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
غزہ😔
اردو
3
43
73
621
Foge sahib retweetledi
Sardar Atif Gujjar
Sardar Atif Gujjar@OmargGujr·
نعیم چٹھہ یونیورسٹی کا طالب علم تھا نعیم چٹھہ کی فیملی ڈیرہ دارجوزمین (مربعوں)،ڈیری فارم،پولٹری فارم ،پٹرول پمپ، باہر کےممالک میں ٹرانسپورٹ کےبزنس کے مالک ۔۔۔۔ لیکن جب باباجی نےعشق کاجام پلایاتو آج ہتھکڑیاں لگاےیہی نعرہ لگارہا ہے بس انہیں جاناانہیں مانا
اردو
8
168
326
3K
Foge sahib retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
10مئی دو ہزار پچیس کا وہ دن جس دن نماز فجر کے بعد سنت رسول ﷺ کے مطابق ہمارے جوانوں نے دشمن کو اس کی جارحیت کا جواب دیا، اور اپنی قوم کو بتایا کہ ٹینک تیل سے نہیں عزم و استقلال سے چلتے ہیں..! #BunyanUmMarsoos
اردو
8
53
109
759
Foge sahib
Foge sahib@BaboRai313·
*ہم ایوبی لشکر بن کر* *ظالم سے لڑیں گے ڈٹ کر* 🇵🇸♥🙌
اردو
0
0
0
3
Foge sahib retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا تم کھڑے تھے. انشاء اللہ جلد ہی پھر اسی طرح پوری قوت سے واپسی ہوگی
اردو
0
20
45
586
Foge sahib retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
A trio of Pakistan Air Force’s “Rafale Killer” J-10Cs...
English
20
49
174
2.7K
Foge sahib retweetledi
Umar Gujjar
Umar Gujjar@Umar_Gujjar80·
اسرائیل کے مسلح اہلکار بچوں کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔ بزدل لوگ فلسطین کی گلیوں میں نظر آنے والے بچوں کو اغوا کر لیتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ دنیا کے بااثر رہنما ان معصوم بچوں پر مسلط کیے جانے والے خوف کو دیکھیں، کیونکہ یہ مناظر عام میڈیا یا ٹیلی ویژن پر دکھائے نہیں جاتے۔ 😢
اردو
2
110
74
579
Foge sahib retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
200 دن نہ عدالت،نہ سماعت،نہ انصاف تحریک لبیک کی قیادت کومہینوں سے غیرقانونی حراست میں رکھناآئین پاکستان کےآرٹیکل10-Aکی کھلی خلاف ورزی ہے۔ریاست کایہ آمرانہ طرزِعمل جمہوریت کےماتھےپرکلنک ہے۔ ریاست فی الفور انتقامی کارروائیاں بندکرےاور قانون کی بالادستی قائم کرتے ہوئےانصاف مہیاکرے‼️
اردو
0
50
48
347
Foge sahib retweetledi
🇵🇸Rukhsana Rizvi
🇵🇸Rukhsana Rizvi@rukhkhan327394·
حافظ سعد حسین رضوی نے تحریک لبیک پاکستان کی قیادت سنبھالتے ہی پارٹی کو ایک منظم اور عوامی تحریک میں تبدیل کر دیا۔ ان کی زیرِ قیادت TLP نے توہینِ رسالت ﷺ کے خلاف آواز کو ہر سطح پر بلند کیا اور لاکھوں لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا۔
اردو
0
25
25
156
Foge sahib retweetledi
Hafiz SaaD Rizvi Fan
Hafiz SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN·
سعدبھائی یار آجو واپس 🥹 اے اللّٰہ ہمارے قائدین کی مشکلات آسان فرما دے #ملنگ_قبیلہ
اردو
2
24
37
274
Foge sahib retweetledi
kANEEZ e Fatima 2
kANEEZ e Fatima 2@Sayyedzadi41686·
*میں چٹھیاں غم دیاں ہر روز پاواں کملی والےﷺ نوں💔* *جدائیاں حال جو کیتے سناواں کملی والےﷺ نوں🥹* #TEAM_X_SR
اردو
0
35
76
323
Foge sahib retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@KingA3921·
شہیدِ حرمتِ اقصیٰ محمد حسن رضا صدیقیؒ کے مزار مبارک پر اسیرِ حرمتِ اقصیٰ، امیر ضلع غربی و رکن مینجمنٹ کمیٹی کراچی محمد اسماعیل رضوی صاحب اور دیگر ضلعی اراکین و ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ حاضری کے پر کیف مناظر
اردو
0
8
12
95
Foge sahib retweetledi
Upholder of KHR ideology 🙌
مٹ گئےمٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعدا تیرے نہ مٹا ہے نہ مٹےگا چرچا تیرا ♥️
اردو
0
11
12
95
Foge sahib retweetledi
محمد عبداللہ ⚔️
محمد عبداللہ ⚔️@Abdullah_Rizzvi·
دنیا کہتی ہے مصلحت دیکھو، حالات دیکھو، معیشت دیکھو... ❌ لیکن ایمان کہتا ہے کہ اگر آقا ﷺ کی عزت پر حرف آئے تو پھر کچھ نہ دیکھو۔ ⚔️ ہم نے حالات کو نہیں دیکھنا، ہم نے حضرت محمد ﷺ کی عزت اور ناموس کو دیکھنا ہے۔ 🤍
اردو
0
18
34
246
Foge sahib retweetledi
karamat_khan
karamat_khan@NikA86khan·
ZXX
0
9
11
87
Foge sahib retweetledi
M Tahir Tahir
M Tahir Tahir@MTahirTahi60924·
*تا حیات ہمارا لیڈر رہنما قائد امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب ہیں*
M Tahir Tahir tweet media
اردو
2
41
84
479
Foge sahib retweetledi
مہرذادی 💕
مہرذادی 💕@zadi_mehr8660·
جن نگاہوں سے ہم تمہیں دیکھتے ہیں 💖 خدا کی قسم بہت کم دیتے ہیں وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ اپ کھڑے تھے 😥 اج وی ســاڈے بـــابـــا جـی دی کـیـا بــات کـیـا بــات ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گیا 🥀🥀🥀#TLP_Promotion۔ #ملنگ_قبیلہ
مہرذادی 💕 tweet mediaمہرذادی 💕 tweet mediaمہرذادی 💕 tweet media
اردو
0
32
55
329
Foge sahib retweetledi
مہرذادی 💕
مہرذادی 💕@zadi_mehr8660·
پاکستان میرے (مالک و مولیٰ ﷺ 🌹) کی نعلینِ پاک پر لگنے والی مبارک خاک کے صدقے وجود میں آیا ہے اور تم یہاں ختمِ نبوت کے غداروں کو اس قوم پر مسلط کر رہے ہو-!! #ختمِ_نبوت #ملنگ_قبیلہ
مہرذادی 💕 tweet media
اردو
0
26
36
161