آخری چٹان

261 posts

آخری چٹان banner
آخری چٹان

آخری چٹان

@with_SHR_

آخری سانس تک Labiek

Katılım Nisan 2026
635 Takip Edilen708 Takipçiler
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
فرمان مفتی اسلام امیر المجاه-دین رحمتہ اللہ علیہ ہمیں پتہ ہے ہم نے اپنے نبی کا دین کیسے بیان کرنا ہے۔۔ ہمیں پتہ ہے ہم نے اپنے نبی سے کیسے محبت کرنی ہے ہم محمد عربی ﷺ کے وفادار غلام ہیں ان اکاؤنٹس کو فالو کر لیں ٹرینڈ تک کم سے کم سے 500 @KingA3921 @bahi_077 @vickyrizvi92
آخری چٹان tweet media
اردو
0
0
0
5
آخری چٹان retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
🚨📢 ٹرینڈ اعلان — 📢🚨 حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات 📅 سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ 📣 تمام کارکنان سے اپیل ہے: ✅ بھرپور تیاری کریں 📲 تمام ٹیمز ایکٹو💫 ✊🔥 آئیں! اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں 🌍
Rana Shoaib tweet media
اردو
1
32
40
196
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
زمین کے اندر آرام گاہوں میں، سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی! کہ بعد ان کے تمام منظر، سبھی تصور ادھورے ہوں گے دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی دراز عمری عذاب ہو گی۔۔۔!! #اردو_زباں
اردو
0
0
0
13
آخری چٹان retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
13 اکتوبر تحریک لبیک پر ظلم کرنے کے بعد ملک پاکستان میں آئین اور اسلام کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے آج غیر آئینی غیر شرعی بل پنجاب اسمبلی میں منظور ہوچکا ہے اب لبیک والے نہیں ہیں تو کوئی بھی آواز اٹھانے والا نہیں ہے اب عوام پاکستان کو چاہیے #TLP کا ساتھ دے!
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
1
44
67
427
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
ہنستے پھرتے ہیں ایک انّا کی خاطر ، ورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ رویا جائے۔🥀
اردو
0
0
0
18
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
اسی غزہ کی حمایت میں ایک قافلہ لاہور سے نکلا تھا جسے مریدکے میں ہی لوٹ لیا گیا لاشیں تک جلا دی ظالموں نے.. ویڈیو دل کر دل پھٹنے لگتا ہے کلجہ منہ کو آتا ہے😭😭😭
اردو
0
0
1
34
آخری چٹان retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸💖
جو رہا تو نام حسین کا 🙌🏻 جسے ذندہ رکھتی ہے کربلا 🙌🏻
اردو
0
8
17
87
آخری چٹان retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸💖
تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو، ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے اسے پھیر۔ تاثیر میں اکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب، سونے کا ہمالہ ہو تو مٹی کا ہے اک ڈھیر۔ ~ علامہ اقباؔل ؒ ⁦
اردو
0
46
68
493
آخری چٹان retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@KingA3921·
ہم جن مالکوں کا کام کرتے ہیں وہ ہمیں بے آسرا نہیں چھوڑتے
اردو
0
10
16
112
آخری چٹان retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@KingA3921·
*امیر کرین پارٹی آزاد کشمیر علامہ عبد الغفور تابانی صاحب* *ہمراہ ضلعی امیر مفتی راشد القادری صاحب اور امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون محمد جنید ہاشمی صاحب کی برکھا شہ،،ید مریدکے غازی فیضان کی قبر مبارک پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی گئی*م *تاہم اس بات کا اعادہ کیا گیا شہید،،وں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا شہید.وں کا خون رنگ لائے گا ان شاء اللہ
آخری چٹان tweet media
اردو
0
3
3
38
آخری چٹان retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@With_SHR·
بابا جی کا نام آئے تو سر جھک جاتا ہے ان کے عشق میں دل خود ہی مچل جاتا ہے وہ گئے نہیں، دلوں میں آج بھی زندہ ہیں ہر عاشقِ حق کے دل کی وہی تو دھڑکن ہیں
آخری چٹان tweet media
اردو
0
18
16
116
آخری چٹان retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@With_SHR·
نہ ہم سے بڑا کوٸی محبِ وطن ہے نہ ہم سے بڑا کوٸی محبِ اسلام ہے 💚 فرمانِ امیرلمجاہدین
اردو
1
55
79
419
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
اتنا شدید غم تھا غم روزگار کا تُجھ سا حسین شخص بھی بُھلانا پڑا مُجھے 🥲🖤 یہ ہمارے بیگ صاحب ہیں انکو شاعری سے کافی لگاؤ ہے انکا اکاؤنٹ فالو کر لیں۔۔۔ تحریک کا اچھا ورک کر رہے ہیں فسبک پر اب یہ ٹیوٹر پر بھی آئے ہیں @bahi_077
اردو
0
1
1
23
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
تاجدار ختم نبوت زندہ باد رہمنا تا حیات رہمنا سعد حسین رضوی اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور پرموشن بھی جلدی سے @KingA3921
آخری چٹان tweet media
اردو
0
4
10
38
آخری چٹان retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@With_SHR·
الحمدللہ میرا کھویا ہوا اکاؤنٹ واپس مل گیا ہے آپ بھائیوں سے گزارش ہے جلدی سے اسکو بھی فالو کریں..... اور پرموشن بھی کریں۔۔۔۔ @KingA3921
آخری چٹان tweet media
اردو
6
17
27
259
آخری چٹان retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸💖
تحفظ ختم نبوت ﷺقراداد کشمیر 29 اپریل 1973 اور کردار میجر ایوب پر اہم سپیس میں تشریف لانے والے مہمانوں اور ختم نبوت کے پروانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اللّٰہ پاک ہمیں ہمیشہ ختم نبوت کا پہرے دار رکھے تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
عبدالمقیت 🇵🇸💖 tweet mediaعبدالمقیت 🇵🇸💖 tweet media
اردو
0
39
59
569
آخری چٹان
آخری چٹان@with_SHR_·
قرار داد ختم 29 اپریل 1973 اور میجر ایوب شہید کا کردار
آخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet media
اردو
0
1
1
39
آخری چٹان retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
توجہ فرمائیں🚨Live تحفظ ختم نبوت ﷺقراداد کشمیر 29 اپریل 1973 اور کردار میجر ایوب پر انتہائی اہم سپیس جاری تمام احباب فوری جوائن کریں✅✅ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد x.com/i/spaces/1qxvv…
اردو
12
35
47
438