Sharaiz 🐺

52.4K posts

Sharaiz 🐺 banner
Sharaiz 🐺

Sharaiz 🐺

@BabuChairman

Estoy enamorada de un elfo! 🇵🇰🇦🇪 #PTI#804✌️

Emirates of Dubai Katılım Temmuz 2015
465 Takip Edilen937 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sharaiz 🐺
Sharaiz 🐺@BabuChairman·
Morons need friends for sure
English
2
31
95
0
dria🦋
dria🦋@bbgafda·
never love a man so much
English
1
0
2
34
Sharaiz 🐺
Sharaiz 🐺@BabuChairman·
ہمارے سامنے کچھ مبتلائے غم گزرے پھر اس کے بعد اسی راستے سے ہم گزرے یہ انتظارِ قیامت، بڑا قیامت ہے جو رامؔ ہم پہ گزرنی ہے ایک دم گزرے
اردو
0
0
1
23
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
دعا میں التجا نہیں تو عرض حال مسترد "سرشت میں وفا نہیں تو سو جمال مسترد عبث ہیں وہ ریاضتیں جو یار نا مناسکیں وہ ڈھول, تھاپ, بانسری وہ ہر دھمال مسترد
اردو
2
6
53
2.2K
Sharaiz 🐺 retweetledi
Savera.
Savera.@hawyyyStarss·
تجھے کیا ملا دلِ مبتلا، نہ کوئی دعا نہ کوئی وفا مگر ایک عرصہءِ رائیگاں ، جو ترے حساب میں رہ گیا
اردو
3
12
122
3.7K
Sharaiz 🐺 retweetledi
Savera.
Savera.@hawyyyStarss·
یہ علم کا سودا، یہ رسالے، یہ کتابیں اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
Savera. tweet media
اردو
13
8
104
3.2K
Sharaiz 🐺 retweetledi
★᭄™پَنجّابی ❦
“ﺧُوشیاں ﺭﻧﮕﮯ ﺗﮭﺎﻝ ﻧﯽ ﻣﺎﺋﮯ ﭨُﺮ ﮔﺌﮯ ﭼﻨﮕﮯ ﺳﺎﻝ ﻧﯽ ﻣﺎئے”
★᭄™پَنجّابی ❦ tweet media
اردو
4
49
295
7.1K
Sharaiz 🐺 retweetledi
uzma
uzma@uzma451·
uzma tweet media
ZXX
4
12
92
5.1K
Sharaiz 🐺 retweetledi
inkmourn
inkmourn@_warishaaa__·
نجات اب تو مجھے دے اے ذوقِ دربدری کہ مدتوں سے میرا گھر میری تلاش میں ہے
اردو
6
17
122
4K
Sharaiz 🐺 retweetledi
Amber
Amber@notyourpastry·
ہم خاک نشینوں کو نہ حیرت سے یوں تکیو ھم کرب سے گزرے ہیں کرامات سے پہلے
اردو
4
22
126
4.8K
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
کسے ملیا پیر فقیراں نوں کسے لبھیا ایتھے ہیراں نوں جیہڑا شوق سی دل وچ نفیاں دا اُس شوق نوں دل وچوں کڈھد دتا اسی خوشیاں بدلے سوگ لیے ساڈی نکی عمرے ہمت اے اساں عمروں وڈﮯ ﺭﻭگ لیے ساڈے پاگل پن دی حد ویکھو اسی دل نو مرشد جان لیا اسی دل ہتھوں مجبور ہوئے اسی دل دے آگے ہار گئے
اردو
2
3
26
814
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
جتنا سکوں ملا ہے ترے ساتھ راہ میں اتنا سکون تو مجھے گھر نے نہیں دیا
اردو
2
2
23
902
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
اردو
4
12
87
4.3K
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
سوچ دا کیڑا اندر اندر پورا بندہ ٹک جاندا اے دنیا راضی کدی نئیں ہوندی بندا مکدا مک جاندا اے
اردو
1
4
32
1.6K
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
تنہائی وہ زہر بھری تلوار ہے جس کی دہشت سے بعض اوقات تو دشمن کو بھی زندہ رکھنا پڑتا ہے
اردو
3
7
44
1.5K
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
میں چیختا رہا کچھ اور بھی ہے میرا علاج مگر یہ لوگ تمہارا ہی نام لیتے رہے انجم سلیمی
اردو
1
2
22
963
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
اردو
3
6
45
2.2K
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
بس کر میاں محمد بخشا! موڑ قلم دا گھوڑا ساری عمر دُکھ نئیں مُکنے ورقہ رو گیا تھوڑا
اردو
4
22
106
4.3K
Sharaiz 🐺 retweetledi
Fouzia Bhatti
Fouzia Bhatti@BhattiFouzia·
ترے شہر میں مرے ہم سفر، وہ دکھوں کا جم غفیر تھا مجھے راستہ نہیں مل سکا ، مری بات بیچ میں رہ گئی مجھے وہم تھا ترے سامنے ، نہیں کھل سکے گی زباں مری سو حقیقتا بھی وہی ہوا ، مری بات بیچ میں رہ گئی امجد اسلام امجد
اردو
3
6
33
1.9K
Sharaiz 🐺
Sharaiz 🐺@BabuChairman·
I’d much rather have one great person to talk to every night than have several pointless conversations with temporary people.
English
0
0
3
27