Butt🇵🇸📚🍁

7.5K posts

Butt🇵🇸📚🍁 banner
Butt🇵🇸📚🍁

Butt🇵🇸📚🍁

@Buttnator_23

ہم حسینی ہیں 🖤

California, USA Katılım Aralık 2020
1.6K Takip Edilen1K Takipçiler
Butt🇵🇸📚🍁 retweetledi
🔻
🔻@_UnStrTctureD·
کیسے لعنتی لوگ ہیں یہ! 😡
اردو
3
3
12
460
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
@_UnStrTctureD ویسے پریکٹکلی بریلوی madkhali ہی ہیں اس وقت۔اور ماضی میں بھی یہ نعرہ مشہور تھا کہ بمب والے نہیں درود والے ہیں (اس کا مطلب یہ تھا کہ ہم کسی کو کچھ نہیں کہتے) وہ تو بعد میں علامہ خادم حسین رضوی صاحب نے اس سوچ سے لوگوں کو نکالا۔
اردو
0
0
3
40
🔻
🔻@_UnStrTctureD·
@Buttnator_23 😢Mujhy ni pta k us dor Kay molvio k bary may ... Many b ni prha .... lkn ye scholars sy hi suna.... Aj ky dor may to hain Jo inko validate krty hain
Filipino
1
0
1
99
🔻
🔻@_UnStrTctureD·
مجھے تو لگتا ہے کہ عنقریب بریلوی بھی madkhalism سے کافی حد تک متاثر ہو چکے ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2021 میں جب ناموسِ رسالت ﷺ کا معاملہ سامنے آیا تھا تو ہم نے آپس میں یہ بات ڈسکس کی تھی کہ آخر سب لوگ اس پر آواز کیوں نہیں اٹھا رہے۔ میری ایک کزن کو اس معاملے پر بہت دکھ تھا، خصوصاً اس لیے کہ میں دعوتِ اسلامی سے بدظن ہونا شروع ہو گئی تھی۔ میری اصلاح کی نیت سے اس نے کہا کہ میں دارالافتاء فون کرتی ہوں ان سے اس بارے میں سوال کرتی ہوں اور ریکارڈنگ بھیجتی ہوں تاکہ تم خود سن لو۔ بعد میں اس نے واقعی مجھے وہ ریکارڈنگ بھیجی۔ تقریبا تین منٹ سے زیادہ کی تھی۔۔۔ ظاہر ہے اب کئی سال گزر چکے ہیں اس لیے وہ ریکارڈنگ میرے پاس موجود نہیں۔ لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جواب میں کہا گیا تھا کہ "یہ عزیمت اور رخصت کا معاملہ ہے۔ ہر شخص عزیمت کا راستہ اختیار نہیں کرتا۔" اور ناموس رسالت پر پہرے کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ آپ حکومت کے مقابلے میں آ جائیں ہر ملک کی اپنی پالیسی ہوتی ہے اس کے اندر رہ کر ہی ہم نے بھی دین کا کام کرنا ہوتا ہے۔۔۔ ہم جو کتابیں لکھتے ہیں درس و تدریس کرتے ہیں یہ بھی ناموس رسالت پر پہرے کی ایک شکل ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ پھر مثال دیتے ہوئے کہا گیا کہ اگر ہم امام حسین کی مثال لیتے ہیں تو پھر اس دور کے دوسرے لوگوں کے بارے میں کیا کہیں گے؟ یہ لوگ اپنے آپ کو بچانے کے لیے اس طرح کی باتیں لے کر آئیں گے کہ آپ اور کنفیوز ہوں گے ۔ ۔ ۔ دوسری طرف مفتی ثمر عباس صاحب کو سنا تو جناب نے یہ مؤقف بیان کیا کہ واقعۂ کربلا کے وقت صحابۂ کرام کی اکثریت دنیا سے ظاہری پردہ فرما چکی تھی، اور اس مسئلے پر کوئی واضح اجتماعی موقف بھی تاریخ میں محفوظ نہیں ملتا۔ کہنے کا مقصد ہے کہ ان کی اپنی کوئی بھی بات آپس میں ملتی نہیں ہے نہ ہی ان کو پتہ ہے انہوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے کون کون سی تاویلات گھڑنی ہیں۔۔ اسی لیے میں سوچتی ہوں کہ آنے والی نسلیں ان تمام مباحث کو کس نظر سے دیکھیں گی۔ خصوصاً جب وہ یہ دیکھیں گی کہ بہت سے مذہبی طبقات حکمرانوں کے ساتھ اپنے تعلقات اور طرزِ عمل میں کس حد تک محتاط یا مصلحت پسند رہے ہیں۔۔۔۔
معظم علی 🇵🇸@Bad_sha11

اگر مولوی کھڑے ہو جاتے تو امام حسین ؓ کی گردن تو نئی تھی اترنی مولوی اگر کھڑے ہو جاتے تو مریدکے جیسا واقعہ بھی نہ ہوتا آج گونگے شیطانوں کے چلیےآ کہ بھی بولتے ہیں غلما اورمفتیوں اوربڑےبڑے مراکزوالوں کانام مت لئے عقل کےاندھوں جبکہ سلطان العرفین سے پوچھےآپ نےمولویوں کانام کیوں لیا

اردو
4
2
13
874
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
@Bad_sha11 @qaseemuddin3 کسی ایک نام بتا دیں۔۔سنا تو میں نے بھی یہی ہے لیکن یہ بات ہوائ لگتی ہے۔۔اگر نام پتہ لگے تو بتانا
اردو
1
0
0
11
معظم علی 🇵🇸
اگر مولوی کھڑے ہو جاتے تو امام حسین ؓ کی گردن تو نئی تھی اترنی مولوی اگر کھڑے ہو جاتے تو مریدکے جیسا واقعہ بھی نہ ہوتا آج گونگے شیطانوں کے چلیےآ کہ بھی بولتے ہیں غلما اورمفتیوں اوربڑےبڑے مراکزوالوں کانام مت لئے عقل کےاندھوں جبکہ سلطان العرفین سے پوچھےآپ نےمولویوں کانام کیوں لیا
اردو
2
20
48
1.2K
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
آج محرم الحرام کی 3 تاریخ ہے۔
Butt🇵🇸📚🍁 tweet mediaButt🇵🇸📚🍁 tweet mediaButt🇵🇸📚🍁 tweet media
اردو
0
0
0
25
Riaz Mohammad چوہدری
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آج پہلی بار چاچا ایلون کے دیے گئے فری ہینڈ کو کراس کیا ہے dm میں کمنٹس میں تو پہلے سے ہوتا ہے تو جس جس کے dm آئے ہیں سب کو کل جواب دیا جائے میں تو اب سوتا ہوں خوابوں میں بھی آج عاصم باجوہ آئے گا وہ دوسرا بجوہ نہیں شب بخیر الله حافظ
اردو
8
2
10
195
🔻
🔻@_UnStrTctureD·
I need to confirm who is sitting Hassan Haseeb ur Rehman k sath?? because It's not visible clearly (any politician?)
English
5
2
10
885
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
جو ذکر نہ کرتے ہوں حسین ابن علی کا اس شہر کے لوگوں میں میرا نام نہ لکھنا محسنؔ نقوی۔
اردو
0
0
0
36
Butt🇵🇸📚🍁 retweetledi
Tehran Times
Tehran Times@TehranTimes79·
Beauty of Bain-ul-Haramain #Muharram
English
25
590
3.9K
56.6K
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
Hum Punjabi Hain..Aur Ranjeet Sing Humara hero nahi hai. THE END
हिन्दी
1
0
1
44
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
@Kb3463 Its fully ignored..Read the Poster carefully and tell me when will they discuss Karbala?
English
0
0
1
30
K
K@Kb3463·
@Buttnator_23 Yes they don't have a specific time to be explained. Also this period is more volatile and misguided ideas spread more, so yeah more guidance must be given during these times. Also, the waqiyah of Karbala is not being ignored for you to make a scene.
English
1
0
1
100
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
ان دس دنوں میں کربلا کا واقعہ کس دن بیان ہوگا؟ اور پانچ اور چھ محرم کا موضوع دیکھیں۔یہ دفاع محرم میں ہی کرنے ہیں؟ 🤐
Butt🇵🇸📚🍁 tweet media
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23

اگر آپکی مسجد کا خطیب محرم میں بھی اہلبیت کی شان اور کربلا بیان نہیں کرتا تو اپنی مسجد کا خطیب بدل لیں نہیں تو نسل کے یزیدی ہونے کا انتظار کریں

اردو
1
0
0
300
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
Political Spaces are Just Waste of Time...Sare jahil apni Jahalat nikal rhe hte hain(Exceptions are always there).History ki alif b nhi pta lekin Sb Tajziakar bne huwa hain😑.So have a good night.That's all for now folks. Long Live 🇵🇰 Be loyal to 🇵🇰 #Pakistan
English
0
0
0
36
Butt🇵🇸📚🍁
Butt🇵🇸📚🍁@Buttnator_23·
ماڑے دی مر گئی ماں لیندا نئیں کوئی ناں تگڑے دا مر گیا کُتا سارا پنڈ نئیں سُتا
Butt🇵🇸📚🍁 tweet media
اردو
0
0
0
42