M Tahir Baloch

400 posts

M Tahir Baloch banner
M Tahir Baloch

M Tahir Baloch

@BalochM101

مرجائینگے ظالم کی حمایت نہ کرینگے ♥️🔥 Backup Account

Katılım Mayıs 2026
213 Takip Edilen220 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M Tahir Baloch
M Tahir Baloch@BalochM101·
ٹرینڈ شروع ہوتے ہی اکاؤنٹ سسپینڈ ہونا شروع ہوگئے او ظالموں جو کرنا ہے کرلو ہم اپنے موقف سے ایک انچ بھی اللّٰہ کے حکم سے پیچھے نہیں ہٹینگے ان شاءاللہ تعالیٰ تاحیات رہنماں و قائد سعد حسین رضوی #تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی Only Saad Rizvi 🇵🇰
M Tahir Baloch tweet mediaM Tahir Baloch tweet media
اردو
0
2
2
92
M Tahir Baloch retweetledi
عبدالمقیت
عبدالمقیت@_Muqeet_27·
میدانِ فیض آباد میں یہ بات ثابت ہوگئی تھے نڈر جی دار تھےجرار تھے بابا میرے 14 نومبر 2017 فیض آباد اکٹھا کر دینے والی سردی میں شدید بارش میں بابا جان (رح) کا جزبہ 😭 تیری ہی کمی حضرت خادم رضوی ہے 💔
اردو
0
75
136
739
M Tahir Baloch retweetledi
hassan gondal
hassan gondal@MsMs141579·
پہلے غائب کرتے ہیں پھر جب خونریزی پر سودہ نہیں کرتا تو پھر مائنس کرنے کی کوشش کرتے ہیں پھر جب کارکنان نہیں مانتے تو اشتہاری قرار دے دیتے ہیں یہ یہ نظام عدل 🖐
اردو
11
286
423
2.6K
M Tahir Baloch retweetledi
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰
ڈاکٹر صاحب جاتی عمرہ کے دورے سے وأپس گۓ ہیں جس نے دوائ لینی ہو ڈاکٹر صاحب کے اکاؤنٹ کو فالو کریں 👇👇 @DrAARizvi21 ٹاپ کلاس سرجن کو بھی فالو کریں 👇👇 @VirkUsman42677 #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰 tweet media🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰 tweet media
اردو
3
19
18
84
M Tahir Baloch retweetledi
hassan gondal
hassan gondal@MsMs141579·
فوج والے اللہ کی مدد کے دعوے کرتے ہیں اور حکومت والے قران کا مزاق اڑاتے ہیں لیکن اس کا فوج والوں کو برا بھی نہیں لگتا
اردو
6
142
213
1.3K
M Tahir Baloch retweetledi
IffiJand
IffiJand@IffiJand786·
لطف سجن دم بہ دم ، کار سجن گاہ گاہ اِنج وی سجن واہ واہ ،اونج وی سجن واہ واہ سلطانم SHR💝
اردو
0
40
72
364
M Tahir Baloch retweetledi
TLP OFFICIAL
TLP OFFICIAL@CraneX_92·
جب جیلر نے پوچھا کہ کس جرم میں آئے ہو۔۔۔ تو امام رضوی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے جواب دیا: “میں تو حضور ﷺ کی محبت میں جیل میں آیا ہوں۔”
اردو
3
111
164
841
M Tahir Baloch
M Tahir Baloch@BalochM101·
اشتہاری تم 🫵 تمہارا باپ تمہارے لکڑ دادے تمہاری بنیاد ہم محمدِ عربی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے غلام ہیں ہمارے قریب سے بھی دہشتگردی نہیں گُزری باتیں کرتے ہو لعنتیوں 🖐️🖐️🖐️
M Tahir Baloch tweet media
اردو
0
1
7
36
M Tahir Baloch retweetledi
بیضاء فاطمہ قادریہ
🚨آج رات انتہائی اہم موضوعات پر گفتگو۔ رات 9:00 بجے موجودہ حالات میں فسطائی حکومت کی گھنائونی سازشیں اور عدلیہ کی ناانصافی پر نظرثانی، ساتھ ہی سانحہ مریدکے پر تفصیلی تذکرہ۔ آج کی اس سپیس میں شرکت یقینی بنائیں۔ Host & Co-host @MR__TURAB_ @RShoaib_J @Muqeet_20
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛@MR__TURAB_

🚨انتہائی اہم اسپیس آج رات 9:00 بجے 🔴عدالتی فیصلہ یا قائدِ مُحترم علامہ سعد حسین رضوی کی مقبولیت کا خوف‼️ 🔴سانحہ مریدکے 7 ماہ استقامت کی داستان‼️ 📢تفصیلی گفتگو مہمان ذی وقار: مُحترم علامہ سلطان مدنی دامت برکاتہم العالیہ Host/Co.Hosts @MR__TURAB_ @RShoaib_J @Muqeet_20

اردو
0
8
8
51
M Tahir Baloch retweetledi
Voice Of Al AQib
Voice Of Al AQib@xVOA9263·
ہے جبلِ استقامت، لبیک کی قیادت ✊
اردو
3
170
261
1.3K
M Tahir Baloch retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
جن جن احباب نے تحریک لبیک کے لیے آواز حق بلند کی ہم ان سب کے شکر گزار ہیں ۔۔ اور جو اس ظلم پر ابھی تک خاموش ہیں ان کو بھی سوچنا چاہیے کہ وہ ظالم کے کب تک ساتھی بن سکتے ہیں۔ مُحترم علامہ سلطان مدنی دامت برکاتہم العالیہ
Rana Shoaib tweet media
اردو
3
70
103
960
M Tahir Baloch retweetledi
عبدالمقیت
عبدالمقیت@_Muqeet_27·
ہیٹ اسٹروک کیمپ برائے ایصال ثواب شہداء مریدکے ازطرف کارکنان یونٹ نمبر 11 لطیف آباد حیدرآباد 8 اکتوبر سے جاری کریک ڈاؤن ریاستی دہشت گردی کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کے زمہ داران و کارکنان عوامی خدمت میں پیش ہیں ہم سے بڑا نہ کوئی محب وطن ہے نہ محب اسلام ہے 🚨
اردو
1
156
325
1.9K
M Tahir Baloch retweetledi
Allama Sultan Madni
Allama Sultan Madni@Sultan_madni25·
سانحہ مریدکے کے 6 ماہ استقامت کی داستان ٹوئٹر اسپس میں نوجوانان اسلام سے بات کرنے کا موقع ملا اور دلی طور پر بہت سکون اور اطمنان حاصل ہوئی اسیسے نشست ہوتے رہنا چاہے #TLP
Allama Sultan Madni tweet mediaAllama Sultan Madni tweet mediaAllama Sultan Madni tweet mediaAllama Sultan Madni tweet media
اردو
16
59
102
1.3K
M Tahir Baloch retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_J·
اپنی تمام تر صلاحیت کو بروکار لاتے ہوئے تحریک لبیک کیلئے محنت کرتے رہیں اس مشکل وقت میں سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو لے کر آئیں تحریک کا کام کریں۔۔ مُحترم علامہ سلطان مدنی دامت برکاتہم العالیہ
Rana Shoaib tweet media
اردو
3
44
72
465
M Tahir Baloch
M Tahir Baloch@BalochM101·
محمد نعیم چھٹہ قادری کو آج پھر سے دہشتگردی عدالت گوجرانولہ میں پیش کیا گیا۔۔۔
اردو
2
171
344
2.1K
M Tahir Baloch retweetledi
Mian javed
Mian javed@Khrjaved574·
🖤⚖️ علامہ سعد حسین رضوی کے خلاف یہ تمہارا کوئی پہلا فیصلہ نہیں۔ تم پہلے بھی یہی غلطی کر چکے ہو… اور اُس وقت بھی سعد رضوی نے صرف ایک مسکراہٹ سے تمہارے غرور کو خاک میں ملا دیا تھا۔ 🔥 تم اپنا زور لگا لو، مگر یاد رکھو… اسلام دبانے سے نہیں دبتا۔ یہ دین ہر بار اپنی طاقت دکھاتا ہے، اور ان شاء اللہ پھر دکھائے گا۔ ✊🖤 #TLP_Promotion
Mian javed tweet media
اردو
1
54
91
504
M Tahir Baloch
M Tahir Baloch@BalochM101·
برائے ایصالِ ثواب شہداءِ مریدکے یونٹ نمبر 11، لطیف آباد حیدرآباد 8 اکتوبر سے جاری کریک ڈاؤن اور ریاستی جبر کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ داران اور کارکنان عوامی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔ ہم سے بڑا نہ کوئی محب وطن ہے، نہ محب اسلام ہے۔
اردو
0
28
68
406
M Tahir Baloch retweetledi
Jutt virk
Jutt virk@VirkUsman42677·
جہاں آجکل ہر پٹواری لعنتیں سمیٹ رہا ہے تو پٹواریوں کے چمچوں نے کہا ہم کیوں پیچھے نا رہ جائیں 🤣 تین چار دن بعد اکاؤنٹ سسپینڈ کر دیتے ہیں پھر کہتے ہیں ورک ہمیں گالیاں دیتا ہے کوئی ماں لال نہیں جو ہمارا مقابلہ کر سکیں کے پیچھے بھونکتے ہو شرم کرو #ملنگ_قبیلہ
Jutt virk tweet media
اردو
1
35
62
537