Sabitlenmiş Tweet
Mian javed
203 posts

Mian javed retweetledi

🥹💔
غزہ میں ہر دن ایسا منظر دیکھنے کو ملتا ہے
جو انسان کے دل کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔
کوئی باپ اپنے بچوں کو کفن دے رہا ہے،
کوئی ماں ملبے میں اپنے لختِ جگر کو ڈھونڈ رہی ہے،
اور کوئی معصوم بچہ بھوک، خوف، اور جنگ کے درمیان زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ 🇵🇸
یا اللہ!
اہلِ غزہ پر اپنا رحم فرما،
اُن کے صبر کو قبول فرما،
اور ظالموں کے ظلم سے اُنہیں نجات عطا فرما۔ 🤲🖤
فلسطین صرف خبر نہیں…
امت کے ضمیر کا سب سے بڑا امتحان ہے۔
اردو

دہشتگرد اپنی دہشتگردی کے ساتھ۔۔۔
کرہ ارض کی بدترین مخلوق۔۔صہیونی۔۔
انسانیت کیخلاف جرائم کرنے والے، بچوں کے ہولوکاسٹ کے مرتکب، جنگی مجرم ۔۔۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کے پرامن انسانیت امدادی ورکرز کی اسرائیلی وزیر/سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں یہ توہین، تشدد ان کے مجرمانہ چہرے کا ایک اور ثبوت ہے۔
دنیا ان مجرموں کیخلاف آواز اٹھائے۔
مزاحمت جاری رہے گی،
نہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا۔
اردو
Mian javed retweetledi

اس کو حکومت نے پوچھا آپ کے لیے کیا کر سکتے ہیں ڈاکٹر صاحب نے کہا میری تحریک لبیک پاکستان کے گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جاے۔
وہ بہادر پاکستان کے محب وطن اسلام سے محبت کرنے والے ہیں فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے پر ان کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔
@MuhammadTahaCh1 @__TURAB___ @Ajmal_804
اردو
Mian javed retweetledi

اسرائیلی جنگی صہیونی مجرم وزیر نے یہ ویڈیو نشر کی جس میں 40 ملکوں کے درجنوں شہریوں کو باندھ کر اوندھے منہ زمین پر لٹایا گیا ہے
یہ شہری دراصل وہ عظیم بہادر ہیں جو غزہ کے لیے امدادی سامان لانے والے قافلے فلوٹیلا پر آئے تھے
ان میں زیادہ تر ترکی شہری ہیں ، اٹلی فرانس جرمنی سپین جنوبی کوریا وغیرہ کے بھی شہری ہیں
اسرائیلی وزیر بن گویر نے دنیا کے 40 ملکوں کے شہریوں کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جو 20 ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں کے ساتھ کیا جارہا ہے
جو غزہ کے 22 لاکھ نہتے شہریوں کے ساتھ سلوک کیا جارہا ہے
اردو
Mian javed retweetledi

کشتی نہ تھی، لشکر نہ تھا، وسائل بھی کچھ نہ تھے… 💔
پھر بھی موسیٰؑ بچ گئے، کیونکہ ان کا بھروسہ رب پر تھا۔ ✨🌊
اور فرعون اپنی فوج، طاقت اور غرور سمیت ڈوب گیا۔ ⚠️
اسباب نہیں، مسببُ الاسباب پر یقین انسان کو بچاتا ہے۔ 🤲
#TLP_Promotion
اردو
Mian javed retweetledi
Mian javed retweetledi

📣 اہلِ حق تیار ہو جاؤ!
23 مئی بروز ہفتہ ایکس ٹرینڈ ان شاءاللہ پوری قوت سے چلایا جائے گا۔ ⚔️🔥
ایک دوسرے کو فالو کریں، اور ٹرینڈ کے لیے بھرپور موجودگی یقینی بنائیں۔ 📲
حق آ کر رہے گا، باطل مٹ کے رہے گا۔
براہ کرم فالو کریں فالو بیک 💯 فیصد👍
@ANSJaved33
@meharjaved03
#TLP
اردو
Mian javed retweetledi

اہلسنت والجماعت خدا کے لیے اپنی طاقت کو پہچانو… ⚠️💔
جب اہلِ حق منتشر ہو جائیں، تو پھر باطل کو راستہ بنانے میں دیر نہیں لگتی۔ 🔥
تحریک لبیک وہ دیوار تھی جو عشقِ رسول ﷺ کے محاذ پر ڈٹ کر کھڑی رہی، اور آج اسی دیوار کے کمزور ہونے کا درد ہر طرف محسوس ہو رہا ہے۔ 🚩
#TLP_Promotion
اردو

@muhammadNa32955 @meharjaved03 میرا اپ سے ایک سوال ہے میں نے جو پوسٹ لکھی ہے کیا اپ نے اس کو صحیح طرح پڑھا ہے اگر پڑھا ہے تو مجھے یہ بتائیں میں نے کہاں پر ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ تنقید کی ہے
اردو

@meharjaved03 Mujhy 1baat samajh nahi aa Rahi aap direct in pr tnqeed q kr rahy hu
Kabhi kehty hu hamary Sir k Taj hn to kabhi Kuch sister ne to munafiq bhi keh dya please Bhai Sahb Kuch to rehm kro please
हिन्दी
Mian javed retweetledi
Mian javed retweetledi
Mian javed retweetledi

پہلے گلی میں قربانی کا جانور باندھنے پر جرمانے…
اب گرمی میں جانور لے جانے والی گاڑیوں پر ہزاروں روپے کے چالان۔
سوال یہ ہے:
کیا حکومت نے پہلے کوئی واضح پالیسی دی تھی؟
کیا عوام کو بتایا گیا تھا کہ کون سی گاڑی میں جانور جا سکتا ہے اور کون سی میں نہیں؟ 🚨
یا صرف عوام کو ذلیل کرنا ہی قانون بن چکا ہے؟
پنجاب کے لوگوں کو آخر کس بات کی سزا دی جا رہی ہے؟
مہنگائی الگ، ٹیکس الگ، جرمانے الگ…
عوام زندہ رہے یا نہ رہے،
بس ان کی عیاشیاں اور پروٹوکول رہنے چاہئیں۔
اردو
Mian javed retweetledi

@MuhammadTahaCh1 @OfficialDPRPP @Lahorepoliceops @ccpolahore @iamowaisnoorani اب یہ رہا ہو چکے ہیں لیکن ان کے ساتھ جو کارکنان گرفتار تھے ان کا پتہ نہیں
اردو
Mian javed retweetledi

کیا @OfficialDPRPP اس معاملے کے بارے میں مجھے آگاہ کر سکتی؟ اس وقت سوشل میڈیا پر وڈیوز وائرل ہیں کہ ان صاحب کو ختم نبوت کا نعرہ لگانے پر بادشاہی مسجد سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ اس میں حقیقت کیا ہے۔
@Lahorepoliceops @ccpolahore



اردو
Mian javed retweetledi

کیوں وائی شیرو تیار او فیر؟
🚨 23 مئی بروز ہفتہ 🚨
تمام کارکنان اور سوشل میڈیا ٹیمیں ایکس ٹرینڈ کی بھرپور تیاری کریں۔
اپنے اکاؤنٹس مضبوط کریں، ایک دوسرے کو فالو کریں، ✊
حق آ کر رہے گا، باطل مٹ کے رہے گا۔ ⚔️
اپنے دو فالور بڑھائیں فوری فالو کریں
@ANSJaved33
@meharjaved03
اردو

`جنگ دمشق میں ایک نقاب پوش`
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ دمشق کی جنگ میں تھے
حتی کہ دوران جنگ اچانک مجاہدینِ اسلام کی نظریں ایک ایسے سوار پر پڑیں جو ہوا کی رفتار سے سب سے آگے نکلتا چلا جا رہا تھا۔ وہ ایک مائل بہ سرخ رنگ کے گھوڑے پر سوار تھا، جس کا قد و قامت بلند اور چہرہ ایک سیاہ لباس کے پیچھے چھپا ہوا تھا۔ اس نقاب پوش مجاہد نے اپنے جسم کو اس طرح ڈھانپ رکھا تھا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے سوا کچھ نظر نہیں آ رہا تھا اور اس کی کالی چادر ہوا میں لہرا رہی تھی۔ اس نے لوہے کی زرہ بھی نہیں پہنی تھی بس ایک کپڑے کو مضبوطی سے کمر پر باندھ کر، شوقِ جہاد میں بے قرار ہو کر میدانِ جنگ کی طرف اڑا چلا جا رہا تھا۔ اس کی گھڑ سواری کی مہارت، دائیں بائیں مڑنے کا انداز اور گھوڑے پر گرفت اتنی کمال کی تھی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ ایسا لگتا تھا کہ وہ موت کا کفن سر پر باندھ کر، مشرکوں سے لڑنے کے لیے بیتاب ایک آندھی ہے جو رومیوں کے لشکر کو تہس نہس کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہے۔جب رومیوں کا لشکر سامنے آیا، تو اس نقاب پوش سوار نے کسی خوف یا ہچکچاہٹ کے بغیر اکیلے ہی دشمن کی صفوں پر ایسا خوفناک حملہ کیا جس کی مثال نہیں ملتی۔ وہ رومیوں کے لشکر میں اس طرح گرجتا ہوا داخل ہوا جیسے کوئی شیر اپنے شکار پر جھپٹتا ہے۔ اس نے تنِ تنہا رومیوں کی صفوں کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا اور جس طرف بھی وہ اپنا نیزہ لہراتا، دشمن کے سپاہی کٹے ہوئے درختوں کی طرح زمین پر گرتے چلے جاتے۔ اس کے نیزے کی ضرب اتنی شدید تھی کہ رومیوں کے جسموں کو چیرتی ہوئی پار نکل جاتی اور وہ جس رومی پر وار کرتا، اسے مٹی اور خون میں تڑپا کر رکھ دیتا۔ وہ موت سے بالکل بے خوف ہو کر بار بار رومیوں کے غول کے غول چیرتا ہوا ان کے لشکر کے مرکز میں گھس جاتا، وہاں تباھی مچاتا اور پھر دوسری طرف سے لہو میں نہایا ہوا باہر نکلتا۔ حضرت رافع بن عمیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دیگر غازی، جو رومیوں کی بھاری تعداد کے سامنے ڈٹے ہوئے تھے، اس نقاب پوش کی یہ حیرت انگیز شجاعت دیکھ کر ششدر رہ گئے۔ حضرت رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حیرت سے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ یہ سوار تو بالکل آپ ہی کی طرح دلیری سے لڑ رہا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ کوئی عظیم مجاہد ہے، لیکن حضرت خالد بن ولید نے خود تعجب کا اظہار کرتے ہوئے قسم کھائی کہ وہ بھی نہیں جانتے کہ یہ جانباز کون ہے، حالانکہ اس کی بے مثال بہادری نے انہیں بھی گہرے تفکر اور حیرت میں ڈال دیا ہے۔جنگ کے اختتام پر جب رومیوں کا لشکر پسپا ہو گیا، تو حضرت خالد بن ولید اور مجاہدینِ اسلام اس نقاب پوش سوار کے گرد اکٹھے ہو گئے۔ ہر کوئی یہ جاننے کے لیے بے تاب تھا کہ اسلام کا یہ مایہ ناز سپاہی کون ہے جس نے آج تنہا پوری جنگ کا نقشہ بدل دیا۔ حضرت خالد بن ولید نے آگے بڑھ کر بڑے اصرار کے ساتھ اس سے اس کا نام اور قبیلہ پوچھا، لیکن اس سوار نے حیا اور شرم و حجاب کی وجہ سے کوئی جواب نہ دیا اور خاموشی سے اپنا رخ موڑنے لگا۔ جب تمام مجاہدین نے اصرار کی حد کر دی اور حضرت خالد بن ولید کے اصرار پر اس نقاب پوش نے پردے کے اندر سے نہایت رقت آمیز میں ادب کے ساتھ کہا کہ اے امیر! میں نے آپ کی نافرمانی کی وجہ سے جواب دینے میں دیر نہیں کی، بلکہ میری خاموشی کی وجہ شرم و حیا تھی کیونکہ میں ایک عورت ہوں۔ اس نے انکشاف کیا کہ میرا نام خولہ بنتِ ازور ہے اور میں عورتوں کے خیموں میں بیٹھی تھی کہ مجھے یہ دردناک خبر ملی کہ میرے بھائی ضرار بن ازور کو رومیوں نے قید کر لیا ہے۔ اپنے بھائی کی اس قید نے مجھے تڑپا دیا اور میں صبر نہ کر سکی، اس لیے میں مردانہ وار لباس پہن کر اور چہرہ چھپا کر میدانِ جنگ میں کود پڑی تاکہ آپ کے ساتھ مل کر رومیوں سے اپنے بھائی کا انتقام لے سکوں اور اسے آزاد کرا سکوں۔ یہ سن کر حضرت خالد بن ولید اور تمام مجاہدین کی آنکھیں خوشی اور حیرت سے نم ہو گئیں، انہوں نے حضرت خولہ کے اس عظیم جذبے کو دل سے سراہا اور فوراً ہی ان کے ساتھ مل کر ان کے بھائی ضرار کو رومیوں کی قید سے چھڑانے کے لیے ایک نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھے۔
۔۔۔اللہ پاک ہمیں اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
✍🏻𝓐.𝓡 𝓞𝓯𝓯𝓲𝓬𝓲𝓪𝓵

اردو

@Khrjaved574 @RabiaMustaafa تمام اب اپ ایک دوسرے کی ائی ڈی کو فالو کریں تاکہ ہمارے اکاؤنٹ مضبوط ہو سکیں اور ہمارا ٹرینڈ پہلے سے مضبوط ہو جائے گا
@shr786295
اردو

🚨📢 اعلان برائے X ٹرینڈ 📢🚨
جامع مسجد رحمت اللعالمین کی فوری بحالی
اور اس ظلم کو بے نقاب کرنے کے لیے
مرکز تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے
23 مئی بروز ہفتہ
بھرپور X ٹرینڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ✊🖤
تمام کارکنان، عاشقانِ رسول ﷺ، اور سوشل میڈیا ٹیمیں
بھرپور تیاری کے ساتھ اس ٹرینڈ کو کامیاب بنائیں۔ 🔥
خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے…
آواز بلند کریں۔ ⚖️

اردو




