Baneen ❤️

3.8K posts

Baneen ❤️ banner
Baneen ❤️

Baneen ❤️

@Baneen251

بحث جاہل سے ہو اگر صاحب - چپ ہی وزنی دلیل ہوتی ہے

Lahore, Pakistan. Katılım Şubat 2021
839 Takip Edilen11.9K Takipçiler
Baneen ❤️ retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
آنسو کو بہت سمجھایا کہ تنہائی میں آیا کرو، یوں بھری محفل میں تماشا نہ بنایا کرو آنسو بھی تڑپ کے بولا تجھے محفل میں اکیلا پایا، اسی لیے تو چلا آیا 🍂
اردو
1
4
22
8.5K
Baneen ❤️ retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
کسی انسان میں خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو لیکن اگر خامی دیکھو تو یہ تمہاری خوبی کا امتحان ہے 🍁
اردو
6
5
80
3.9K
Baneen ❤️ retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
مزید کی طلب سے پہلے - موجود کا شکر لازم ہے 🥀
اردو
4
8
97
7.8K
Baneen ❤️ retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
بہترین عالم وہی ہے جو ہمیشہ طالبِ علم ہی رہے 🥀
اردو
3
5
64
2.9K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
خود کو عالم فاضل سمجھ لینے والے انسان پر ایک دانشوری کا بھوت سوار ہو جاتا ہے وہ بھوت اس کو ایک خیالی دانشور تو بنا دیتا ہے مگر اس کے انسانیت کے قد کو چھوٹا کر دیتا ہے
اردو
4
1
45
1.1K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
انسان کو انسان تسلیم کرنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اس کو انسان مان کر مکمل رائے کی آزادی دی جائے چاہے وہ رائے آپ کی رائے سے مختلف ہی کیوں نہ ہو
اردو
2
2
53
1.1K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
اگر آپ کا دل اچھے لوگوں کے ساتھ نہیں ہے تو وہ برے لوگوں کے ساتھ ہے
اردو
3
3
53
1.2K
Baneen ❤️ retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
پچھتاوے کیا ہوتے ہیں اگر یہ سمجھ آ جائے تو لوگ اپنی اناؤں کو آگ لگا دیں 🍁
اردو
2
7
74
3.2K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے
اردو
9
4
80
1.4K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
جو شخص تمہاری باتوں کو غور سے نہ سنے ان کی سماعتوں کو تکلیف نہ دو
اردو
15
10
104
4.8K
Baneen ❤️ retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
عطر کی شیشی توڑ دینے سے آپ خوشبو زیادہ سونگھنے کے قابل تو ہو جائیں گے لیکن۔ آخری مرتبہ 🍁
اردو
2
7
77
2.7K
Baneen ❤️ retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہوتی ہے 🍁
اردو
6
4
77
2.8K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
خواہ تعلق نہائت ہی مختصر ہی کیوں نہ ہو لیکن کبھی کبھی کسی کو بھلانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
اردو
2
3
45
966
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
جھگڑوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا دونوں گروہ کچھ نہ کچھ کھودیتے ہیں اگر کچھ نہیں تو اپنا احترام ضرور کھودیتے ہیں
اردو
3
5
44
1.6K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
جس طرح دور سے محبت کا احساس ہو جاتا ہے اسی طرح قریب سے دوری بھی محسوس ہو جاتی ہے
اردو
4
4
55
1K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
جو عزت عہدے سے وابستہ ہو وہ عہدے تک ہی رہتی ہے مگر جو عزت خدمتِ خلق کے باعث ملے، وہ صدیوں تک رہتى ہے
اردو
5
8
62
1.1K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
آسان زندگی کے متلاشی ہمیشہ مشکل میں ہی رہتے ہیں مگر جومشکل کا مقابلہ کرنا سیکھ لیتے ہیں اُن کی زندگی خود بخود آسان ہو جاتی ہے
اردو
4
5
48
1.6K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
جو لوگ دوسروں کی عزت کرتے ہیں انھیں عزت کروانے کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ عزت، عزت دار لوگ ہی کرتے ہیں
اردو
6
8
62
1.7K
Baneen ❤️ retweetledi
سُمیرا
سُمیرا@Sum_RP·
احسان کا مطلب یہ نہیں کہ صرف اچھائی کا بدلہ اچھائی سے دیا جائے بلکہ احسان کے معنی یہ ہیں کہ برائی کا بدلہ بھی اچھائی سے دیا جائے 🍁🥀
اردو
3
8
61
1.8K
Baneen ❤️
Baneen ❤️@Baneen251·
بہتر ہے اپنے مسائل اپنی زات تک محدود رکھے جائیں یقین مانیے کچھ لوگ آپ کی دکھی داستان صرف چسکے لینے کے لئے سنتے ہیں۔
اردو
10
2
50
830