Basil Khan retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر زندگی 🌺
عزت اور رزق کا انحصار صرف اللہ کی مہربانی پر ھے
تم اللہ کی مخلوق پر مہربانی کرتے رھو
تمھارا رب تم پر مہربان رھےگا
اور رب تعالی جس پر مہربان ھو جاۓ اس کی کوئی تمنا ایسی نہیں رہتی
جو پوری نہ ھو،
اللہ پاک سب کی ہر جائز تمنا پوری کرے
آمین یا رب العالمین
#khan ❤

اردو

































