Rana Abdul Basit Manawar
118.1K posts

Rana Abdul Basit Manawar
@BasitManawar29
Civil Engineer 👷➡️ Libra Star 🌠➡️ Nature Lover ☔➡️ Cricket Lover 🏏➡️ Traveler 🚵🛫➡️ Foodie 🍿🍕🍦➡️ Dreamer 🚶➡️ Photographer 📸⬆️







His presence is still felt in the field, his presence is still felt in politics, his presence is still in our hearts, and his presence will always be there to build a Naya Pakistan. Wounded, but not defeated. 3 decades of his struggle for Naya Pakistan. Thank you.

مولانا طاہر اشرفی صاحب @TahirAshrafi عمران خان کی گواہی دیتے ہوئے کہ وہ ناموس رسالت صلی اللّٰہ وسلم کے پاسدار ہیں۔ مولانا صاحب آپ کی خان صاحب کیلیے گواہی تو آگئی۔ اب ذرا جواب دیں کہ پاکستان میں جو پچھلے 4 سال سے عورتوں کے ساتھ سلوک روا رکھا جارہا ہے، جس طرح چادر اور چاردیواری کو برباد کر دیا گیا ۔ کیا بشری بی بی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر خواتین کے ساتھ روا رکھا گیا سلوک انسانی ہے، کیا اپنے اوپر بیتنے والے ظلم کی بات کرنے والا پی ٹی آئی کا کارکن کافر ہے ۔ کیا عاصم لاء کے نیچے ہونے والی سفاکیوں کے بارے میں سوال کرنے والا کافر ہے، کیونکہ اب تو مسلمان صرف اور صرف سپہ سالار ہے جو ساری دنیا کہ مسلمانوں کا محافظ ہے، یہ اور بات ہے کہ اس کے ہوتے ہوئے مسلمان دنیا میں ہر جگہ ذلیل و خوار ہورہے ہیں۔ #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال #PTIFoundationDay




















