Bath Spa Uni
9 posts

Bath Spa Uni retweetledi

افسوسناک واقعہ،امید کی ایک روشن مثال💙
لاہور15کال پراقبال ٹاؤن پولیس نےفوری رسپانڈ کرتےہوئے کوڑےدان سےنومولودبچےکوبرآمد کیاریسکیو1122کےزریعے جناح ہسپتال منتقل کیا اورتمام قانونی تقاضےشفاف اندازمیں مکمل کرتےہوےبچے کوالمرہ فاؤنڈیشن کےحوالے کیاجو ڈی آئی جی محبوب اسلم للہ کی زیرِ نگرانی کام کر رہی ہے
جہاں ڈھائی سوسے زائد بچوں کی کفالت کی جا رہی ہےنومولودبچے کی حفاظت اوربہترمستقبل کےلیےلاہورپولیس کاقابلِ تحسین اقدام۔ویلڈن پنجاب پولیس❣️
@OfficialDPRPP
اردو

@PravinSawhney Can you make a video on predicting how it will be for india by Year 2030 in context of Pakistan, China, and Bangladesh
English







