بتول_رضوی retweetledi
بتول_رضوی
3.7K posts

بتول_رضوی retweetledi

پاسداران انقلاب کے ونگ خاتم الانبیا کا امریکہ و اسرائیل کے لئے پیغام 🚨
تاریک پناہ گاہوں میں بھاگناتمہاری عادت ہے۔تمہارےسروں پرمسلسل آگ برستی رہے گی۔ہرگزرتے لمحےکیساتھ تمہارےلیےمیدان جنگ تنگ سےتنگ تر ہوتا جائےگا۔
ہماری رگوں میں دوڑنےوالا خون نئی حرارت اورنیا جوش پاچکاہےہم اپنی سرزمین پرحملہ کرنےوالوں کیخلاف پرعزم ہیں، ہماراارادہ مضبوط اورفولادی ہے۔ہم اپنی سرزمین کی سالمیت کےمحافظ ہیں اسکےلئے اپنی جان لگادیں گے۔ہم تم پرزمین تنگ کردیں گے ایک سخت انجام تمہارا منتظر ہے۔
اور بے شک اللہ غالب اور انتقام لینے والا ہے۔
اردو

بتول_رضوی retweetledi
بتول_رضوی retweetledi
بتول_رضوی retweetledi
بتول_رضوی retweetledi

بتول_رضوی retweetledi

🚨BREAKING:
Iranian media now publishes:
"An artistic display created by Iranian missiles in the skies over the occupied territories." x.com/lran_prees/sta…
English
بتول_رضوی retweetledi
بتول_رضوی retweetledi
بتول_رضوی retweetledi
بتول_رضوی retweetledi

🇮🇷🇺🇸| US fighter jets have attacked Iran’s Saravan Airport, near the border with Pakistan.
This is the second time, after Chabahar on the first day, that the US attacked Iran’s eastern side.
Did the jets take off from the aircraft carrier and passed through #Pakistani airspace?

English
بتول_رضوی retweetledi
بتول_رضوی retweetledi
بتول_رضوی retweetledi

جدید جنگ میں وقت سب سے بڑا ہتھیار ہوتا ہے۔
اسرائیلیوں کے پاس پہلے بم شیلٹر تک پہنچنے کے لیے جو اہم وقت ہوتا تھا، وہ اب 20 منٹ سے کم ہو کر صرف 1 منٹ رہ گیا ہے۔ پورے خطے میں لگے امریکی ریڈار ایران نے کمال پلاننگ سے تباہ کر دئیے ہیں۔ یہ وہ early warning system تھا جو اسرائیل کو پہلے سے وارننگ پہنچا دیتا تھا۔ ان ریڈارز کی تباہی سے یہ نظام بھی تقریبا ختم ہو گیا ہے۔ اس لئے اسرائیل کا ائیر ڈیفینس بھی کمزور پڑ رہا ہے۔
اور اسرائیل ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ آپ کو اس معلومات کا علم نہ ہو۔😂
اردو
بتول_رضوی retweetledi









