بی جی گل بکاؤلی سرفروش 🔥
688 posts

بی جی گل بکاؤلی سرفروش 🔥
@BeGeBS
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے




شرم ہوتی تو 🐕 والی نہ ہوتی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کبھی نہیں

Hina Rabbani khar accepted that Donald Lu mentioned “Imran khan needs to lose vote of no confidence, otherwise Pakistan will have to face consequences”. #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم تو مٹ جائیں گے اے عرض وطن لیکن تجھ کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک یہ محبت یہ جزبہ یہ جنون پیسوں سے نہیں خریدا جاسکتا چند لوٹے خریدنے والوں قوم کی یہ محبت تو عمران خان کے حصے آگئی اور اسی محبت نے تمہاری سیاست دفن کرنی ہے #PakistanDemandsElections #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بنانےکیلئے لاہور ہائیکورٹ کا پورا زور ہےکہ آج ہی بنے لیکن وفاق کے لوٹوں پر سماعت عید کےبعد رکھ دی👎 قاسم سوری کی رولنگ عدالت کو غلط لگی لیکن پنجاب اسمبلی کے لوٹے ڈپٹی سپیکر کے بےمنطق اقدامات پر آمین کہا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے نہیں، 🇵🇰 کے وفادار بنیں

پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات،جمہوری اقدارسےیکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔انتخاب کےانعقادکیلئےکوئی بھی شخص کرسئ صدارت پر موجود نہ تھا جو اقدار سےکھلا انحراف ہے۔مافیا کےزیرِتسلط اس انتخابی ڈھکوسلے/جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتےہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


India, US call on Pakistan to take 'immediate, irreversible' action against terrorism #AbsolutelyNot #PakistanZindabad #امریکی_غلامی_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranKhan #IndiaUSTalks dawn.com/news/1684811







