Sabitlenmiş Tweet
بنت تقی
1.1K posts

بنت تقی
@BeOneUmmah
بَدَأَ الإسْلامُ غَرِيبًا ثُمَّ يَعُودُ غَرِيبًا كَمَا بَدَأَ فَطُوبَى للغُرَبَاءِ
فی ارض الله Katılım Şubat 2023
118 Takip Edilen1.3K Takipçiler
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi

''ابن عیینہ رحمہ اللہ (١٩٨ھ) بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرفات میں ایک بدو کو یہ کہتے ہوئے سنا: ''مختلف زبانوں میں آوازوں نے شور مچا رکھا ہے اور وہ تجھ سے اپنی اپنی حاجات اور ضروریات کا سوال کر رہی ہیں۔ میں تیرے سامنے اپنی ایک ہی حاجت پیش کرتا ہوں کہ آزمائش کے وقت جب اہل دنیا مجھے بھول جائیں گے، اس وقت تو مجھے یاد رکھنا۔''
(سیر اعلام النبلاء: ٨/ ٤٦٢)

اردو
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi

مولا....!
تیری عزت و جلال کی قسم! میں نے کبھی تیرے مقابلے پر گناہ نہیں کیا۔ مجھ سے جو بھی گناہ ہوئے، میں اُن کی سزا سے لاعلم نہ تھا، تیری پکڑ کا ڈر بھی رہتا تھا، تیری نظر کو کبھی ہلکا نہیں سمجھا ... بس میرا نفس مجھے بہلاتا رہا، میری بدبختی مجھے لے ڈوبی، مجھے تیرے ڈالے گئے پردے نے دھوکے میں رکھا، میں نے سراسر اپنی نادانی کی وجہ سے تیری نافرمانی کی ... مولا! اب تیرے عذاب سے مجھے کون بچائے گا ؟ ہائے رے پشیمانی! کہ میں اپنے رب کی نافرمانی میں دن گزارتا رہا، ہائے رے بربادی! کہ میں نے کتنی دفعہ توبہ کی اور ہر بار گناہ پر لوٹ گیا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ مجھے اپنے رب سے حیا کر لینی چاہیے۔“
(صفة الصفوة لابن الجوزي : ١٠٦/٢)
#سنلتقیی

اردو
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi
بنت تقی retweetledi

ہم نے لگ بھگ ایک ماہ قبل عید الفطر کے چاند کے حوالے سے بتایا تھا۔
اور آج حیرت انگیز طور پر افغانستان نے عید کا اعلان کر دیا ھے۔جبکہ کہ چاند کی پیدائش بھی بعد میں ھوئی اور جھوٹے گواہوں نے وہ دیکھ بھی لیا۔
فیا للعجب
اخبارِ جہاں@SheikhGe8
عید الفطر کے چاند کے حوالے سے سپارکو اور دیگر محکمے اپنے اپنے امکان ظاہر کرنا شروع ھو چکے ہیں تو ہم نے سوچا ہم بھی ابھی ھی تفصیلی صورتحال بتا دیتے ہیں تا کہ قارئین کو بروقت معلومات مل جائیں۔ صورتحال کچھ یوں ھے اور دلچسپ بھی بن رھی کہ سعودی ام القری کلینڈر کے حساب سے 30 روزے پورے
اردو
بنت تقی retweetledi

عید کے موقع پر چنددن کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی اچھی خبر ہے لیکن دعا یہ ہے کہ اس وقفے کو سنجیدگی اخلاص اور عدل وانصاف کے ساتھ تنازعے کا مستقل اور پائیدار حل نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے دونوں طرف اخلاص اور اسلامی اصولوں کا پاس ھو تو یہ مسئلہ ناقابل حل نہیں ہے خداکرے کہ ان بنیادوں پر یہ جنگ بندی مستقل ھوجائے اور سالوں سے بےگناہ مسلمانوں کا جو خون بہا جاتا رہاہے اسکا باھمی اتفاق سے سد باب ھو سکے
اردو
بنت تقی retweetledi

میں نے لوگوں کو راہ ہدایت دکھائی ، مگر میرا شمار بھٹکے ہوؤں میں ہوتا ہے ۔ میں نے لوگوں کو خدا کو یاد کرنے کی ترغیب دی، مگر میرا شمار بھولے ہوؤں میں ہوتا ہے۔ میں نےاس راستے کی طرف رہنمائی کی جو جنتوں کی جانب جاتا ہے مگر ہائے افسوس میرا زاد راہ جہنمیوں والا ہے۔ جوں جوں میری عمر بڑھتی ہے میرے گناہوں میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے، جیسے جیسے فضلیت والے اوقات آتے ہیں میری غفلت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔ لوگ مجھ سے آگے نکل گئے اور انہوں نے مجھے تنہا چھوڑ دیا ۔ اب میرے پاس کوئی عمل نہیں ہے جسے خدائے بزرگ برتر کے حضور پیش کروں، سوائے ان آگے نکل جانے والوں کے ، جب جب میرے وہ ساتھی اعمال میں سبقت لے جاتے ہیں اور اس شہ پر پشیمان ہوتے ہیں۔ کہ شاید میں نے کچھ زیادہ کما لیا ہو ،شاید میں نے انہیں پیچھے چھوڑ دیا ہو ، لیکن کاش کہ وہ جانتے کہ میرے ہاتھ خالی ہیں ، کاش کہ وہ جانتے میں اس گناہ گار کی مانند ہوں جس نے اپنا رمضان ضائع کردیا جس نے اپنے رمضان کی تکریم نہیں کی ، جس کے پاس ایسا کوئی عمل نہیں ہے جس کی قبولیت کی دعا کرسکے ، میرے ہاتھ خالی ہیں ،میرا دل خالی ہے ، اور میرا اعمال نامہ سیاہ ہوچکا ، اب اگر اللہ مجھے عافیت نہ دے تو میرے لیے ہلاکت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ، جسے اللہ ہلاک کردے کون ہے جو اسے عافیت دے سکے۔
علینہ کوثر

اردو
بنت تقی retweetledi

یکم شوال المكرم ( عيد الفطر) 1447ه بروز ہفتہ 21 مارچ 2026ء کو ہوگی۔
آج بروز جمعرات 19 مارچ 2026ء بعد از نماز مغرب جامع مسجد قاسم علی خان میں اجلاس بسلسلہ رؤیت ہلال شوال المکرم 1447 ہجری منعقد ہوا۔ اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ کل بروز جمعۃ المبارک 20 مارچ 2026 ء کو 30 رمضان المبارک ہوگی، جبکہ یکم شوال المکرم ( عید الفطر ) 1447ھ بروز ہفتہ 21 مارچ 2026ء کو ہوگی۔
مسجد قاسم علی خان پشاور
#عید #رمضان

اردو











