Behram Mashwani
8.2K posts

Behram Mashwani
@Behrammashwani
“Standing strong, depending on myself.”👍
London, England Katılım Nisan 2022
1.5K Takip Edilen1.2K Takipçiler

اللہ کا شکر ہے، الحمدللہ دل سکون میں ہے، چہرے پر مسکراہٹ ہے اور زندگی میں رب کی رحمتیں ہیں
Thank God, Alhamdulillah, my heart is at peace, my face is smiling, and my life is blessed with the blessings of the Lord.
#Rabipirzada




Behram Mashwani retweetledi

No lobbies, no business interest, ONLY Pakistan’s interests!
The one and only, Legend Imran Khan!
#1000DaysKhanUnbroken
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
English
Behram Mashwani retweetledi
Behram Mashwani retweetledi
Behram Mashwani retweetledi
Behram Mashwani retweetledi
Behram Mashwani retweetledi
Behram Mashwani retweetledi
Behram Mashwani retweetledi

جو آواز اٹھائے اسے اٹھا لو۔
جو عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑے اسے سزا دو۔
جو پریس کانفرنس کرے اسے نواز دو۔
محض سیاسی مخالفت پر محب وطن پاکستانیوں کی بے جرم قید و بند پاکستان میں جاری بدترین فسطائیت کا عملی ثبوت ہے۔ بنیادی انسانی حقوق کے نام نہاد اداروں کی پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں پر خاموشی افسوسناک ہے۔
#ReleasePoliticalPrisoners

اردو
Behram Mashwani retweetledi

وہ شخصیت جس نے پاکستان کو عالمی سطح پر وقار بخشا، عوام کے عطیات سے کینسر ہسپتال قائم کیا اور ملک کا نام روشن کیا، آج خود معیاری طبی سہولیات سے محروم ہے۔ ہمارا دوٹوک مطالبہ ہے کہ عمران خان کو ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں مکمل اور بہتر علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
@MoeenQureshiPTI
#ShiftKhanToShifaInternational
اردو
Behram Mashwani retweetledi

عمران خان سے ہونے والی ملاقات اور گفتگو کے حوالے سے بیرسٹر سلمان صفدر کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو:
“مجھے عمران خان صاحب نے بتایا کہ:
• میں تین ماہ تک جیل سپرٹنڈنٹ (عبدالغفور انجم) کو بتاتا رہا کہ میری ایک آنکھ میں بینائی کا مسئلہ آ رہا ہے لیکن اس نے اس پر کوئی کان نہیں دھرا
• کئی دن تک میری ایک آنکھ کی بینائی 100 فیصد تک چلی گئی تھی
• مجھے ڈاکٹر عارف نے بتایا کہ انجکشن لگانے سے بینائی میں 15% بہتری آئی ہے - اس کے بعد سے میری بینائی میں کوئی بہتری نہیں آئی
• میں بالکل بھی اس علاج سے مطمئن نہیں ہوں
• میں مسلسل کہتا آیا ہوں کہ میرے ذاتی ڈاکٹرز کو بلایا جائے تاکہ پتہ چلے کہ آنکھ میں blood clot / خون کا لوتھڑا آنے کی اصل underlying reason / بنیادی وجہ کا پتہ چل سکے - لیکن مسلسل اس سے انکار کیا جا رہا ہے
• میں کافی عرصے سے اپنے ڈینٹیسٹ سے چیک اپ کا بھی کہ رہا ہوں لیکن اسے بھی نہیں بلایا گیا
• مجھے اور بشریٰ بی بی کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے
• بشریٰ بی بی کی بھی آنکھوں کا مسئلہ آیا اور دو ہفتے بعد وہی میڈیکل بورڈ ان کا معائنہ کرے گا جس نے میرا معائنہ کیا”
@BrSalmanSafdar @salmanAraja @BarristerGohar @MKAchakzaiPKMAP @AllamaRajaNasir @SohailAfridiISF @Aleema_KhanPK
اردو
Behram Mashwani retweetledi
Behram Mashwani retweetledi
Behram Mashwani retweetledi
Behram Mashwani retweetledi

سب سے اہم بات یہ ہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں بند رکھا جا رہا ہے۔ اس ظالمانہ اقدام کے خلاف ہم بھرپور احتجاج کریں گے اور آواز اٹھائیں گے۔ عدالت میں سب سے اہم درخواستیں عمران خان کی ضمانت کی ہیں جن پر چند منٹ میں دلائل سن لیے جائیں تو ججز ان کے حق میں فیصلہ دے سکتے ہیں۔
بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
اردو














