Ansar Manzoor

2.1K posts

Ansar Manzoor banner
Ansar Manzoor

Ansar Manzoor

@BhattiNsar

Katılım Kasım 2022
1.1K Takip Edilen469 Takipçiler
Ansar Manzoor retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔ اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
اردو
93
7.7K
14K
121.4K
Ansar Manzoor retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
ایک دفعہ پھر عمران خان صاحب کی جیت ہوئی اور نظام ہار گیا۔ مبارک ہو پاکستانیوں!!!
Sohail Afridi tweet media
اردو
1.7K
8.5K
34.7K
615.1K
Ansar Manzoor retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
جو بات ہے 💥
Rodium-A tweet media
اردو
44
1.6K
3.9K
27.2K
Ansar Manzoor retweetledi
میٹھی مرچیD0CT0R Basma
میٹھی مرچیD0CT0R Basma@DRBASMA12128243·
1997 سونا فی تولہ قیمت 6060 ۔۔۔آج 4 لاکھ۔۔تب مزدور کی ماہانہ تنخواہ 1750 تھی مزدور 4 تنخواہوں سے ایک تولہ سونا خرید سکتا تھا۔۔ آج 40 ہزار ہے 4 تنخواہوں سے آدھا تولہ بھی نہیں خرید سکتا اسے کہتے ہیں قوت خرید کی تباہی
میٹھی مرچیD0CT0R Basma tweet media
اردو
2
5
15
552
Ansar Manzoor retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
سچ جان کر جیو پاکستانیوں۔ فلسطین کی جدوجہد کا تاریخی پس منظر اور مسلمانوں کے موجودہ حالات کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ باغی کا شکریہ جنہوں نے نہایت محنت سے یہ ویڈیو تیار کی: @Baaghiee
اردو
27
1.4K
3.4K
47K
Ansar Manzoor retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
مسئلہ فلسطین کاحل ٹرمپ یا ٹونی بلیئر کے پاس نہیں ۔ مسئلہ فلسطین کا واحدحل مسجد اقصٰی کی آزادی میں ہے ۔ اگر ہم مسجد اقصیٰ سے اسرائیل کا قبضہ ختم نہیں کرا سکتے تو کم از کم ہمیں اس مشکل وقت میں اہل غزہ اور قائد اعظم کے نظریے کیساتھ بے وفائی تو نہیں کرنی چاہئے jang.com.pk/news/1515491
اردو
178
1.4K
4.9K
288.4K
Ansar Manzoor retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے یہ بھیڑیے کے ساتھ مل کے کھاتا ہے کتوں کے ساتھ مل کے بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے!
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif

اسوقت مسلم امہ کو ایک تاریخی لمحہ کا سامنا ھے- فلسطینی اپنے خون سے جسمیں ھزاروں بچوں کا خون شامل ھے اپنی بنیادی حقوق کیلئے انسانی تاریخ کی سب سے بڑی جنگ لڑ رہےھیں امہ کی طرف سے یک جہتی کا پیغام انکی ھمت کو جلا بخشے گا- مغربی دنیا کیلئے اسرائیلی کے حقوق اور ریاست کی حفاظت اول ترجیح ھے لیکن کیا فلسطین کے خون ارزاں کی کوئ قیمت نہیں ھے- فلسطین ریاست جسکی پانچ ھزار کی تاریخ ھے اسکی نفی کی جارہی ھے- برطانوی سامراج کی ناجائز پیداوار اسرائیلی ریاست جس سے اب پورے مغرب کو یرغمال بنا لیا ھے_ اسوقت بین الاقوامی رائے عامہ فلسطین کے ساتھ ھے اسرائیل کے اتحادی و حامی ممالک بھی اپنی عوام کے جذبات کا احترام کر رہے ھیں - تاریخ کا انتہائ نہایت اھم موڑ ھے_ ویسٹ بینک جھاں فلسطینی اتھارٹی کی حکومت، وہاں بھی اسرائیلی جو چاہتا کرتا ھے_ ماضی میں اسرائیل نے بین الاقوامی معاہدوں جسمیں اوسلو اور کیمپ ڈیوڈ شامل ھیں کیا بنا ان معاہدوں کا اسرائیل نے احترام کیا ؟حقارت سے روند دیا - یہ تاریخی موڑ ھے اور موڑ تک پہنچنے کے کئے ان راہوں پہ غزہ کے ھزاروں معصوموں نے اپنے خون سے مشعلیں روشن کی ھیں_دو ریاست کے منصوبہ کو بین الاقوامی حمایت حاصل ھے- اسلامی دنیا اور اسرائیل کی سپانسر ریاستیں اسکے ضمانت دیں- یہ پائیدار امن کی ضمانت ھے-اس سے کم پہ زخم ر ستہ رہے گا- فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہے گی- اور قیا مت کے روز اللہ کے دربار میں جناب سرور کونین ص شفاعت بعد کی بات ھے پہلے حساب دینا ھوگا- ظلم پھر ظلم ھے بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے خون پھر خون ھے ٹپکے گا تو جم جائے گا ظلم کی بات ھی کیا ظلم کی اوقات ھی کیا ظلم بس ظلم ھے آغاز سے انجام تلک خون پھر سو شکلیں بدل سکتا ھے ایسی شکلیں مٹاو تو مٹاو نہ بنے ایسے شکلیں مٹاو تو مٹاےنہ بنے ایسی شعلے کہ بجھاؤ تو بجھانے نہ بنے ایسے نعرے کہ دباؤ تو دبائے نہ بنے تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا آج وہ کوچہ و بازار میں آنکلا ھے کہیں شعلہ کہیں نعرہ کبھی پتھر بن کے خون چلتا ھے تو رکتا نہیں سنگینوں سے سر اٹھاتا ھے تو دبتا نہیں آئینوں سے اللہ فلسطینیوں کے ساتھ ھے وہ انکے بچوں، جوانوں بزرگوں کی قربانیاں کو قبولیت بخشے گے- انکو سرخرو کر گا میرا ایمان ھے کوئ طاقت فلسطین کی ریاست کو نہیں روک سکتی_ انہوں نے بچوں کے لاشوں سینے لگا کر اللہ اکبر کہا، مسجدوں کے کھنڈرات پہ با جماعت اپنے رب کے آگے سجدہ ریز ھوئے- کہیں گلہ کیا تو 5•1ارب مسلمانوں سے کیا- سلام ھے مغربی دنیا کی گلیوں بازاروں کو جہاں باضمیر لاکھوں انسا ن ظلم کے خلاف آواز بن گئے--فلسطین زندہ باد اللہ اکبر

اردو
220
3K
9.1K
94.1K
Ansar Manzoor retweetledi
Ansar Manzoor retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
گولان کی پہاڑیوں اور مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرنے والا مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں کروا سکتا ٹرمپ کا امن پلان شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ہو چکا ۔۔
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
294
4.8K
13.9K
216.5K
Ansar Manzoor retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اسکے بعد یہ نوسرباز حکومت میں آئے اور وائیٹ ہاؤس میں صف بندی کے مناظر سب نے دیکھے۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
110
3.1K
7.6K
69K
Ansar Manzoor retweetledi
Lubna Syed
Lubna Syed@Lubna_Syed10·
ہم یقین دلاتے ہیں پاکستان کی انے والی سو نسلیں تمارے منہ پہ تھوکا کریں گی
اردو
112
1.8K
3.7K
25.8K
Ansar Manzoor retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
فیلڈ مارشل دکانداروں کی طرح بریف کیس میں اچھا مال بیچ رہا ہے۔ یہ کیا مذاق ہے؟ ایمل ولی خان
اردو
281
5.1K
16.3K
177.2K
Ansar Manzoor retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
جس کو 2022 میں نہیں بھی سمجھ آئی تھی، اس کو بھی آج پتا چل گیا کہ عمران خان کو اقتدار سے کیوں ہٹایا گیا اور منی لانڈرنگ پر سزا پا کر جیل جاتے جاتے مجرم جیل جانے کی بجاۓ اقتدار پر کیوں قابض ہو گئے؟
اردو
25
1.1K
3.2K
23K
Ansar Manzoor retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اور ہمارے نمونے دیوانے ہوئے پھرتے ہیں۔ ہم جناب محترم قبلہ حضرت ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہیں۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
171
2.3K
5.7K
88K
Ansar Manzoor retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ثمینہ پاشا کی بات ہی کچھ اور ہے ۔۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
44
1.5K
4.3K
34.2K
Ansar Manzoor retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
گلے میں فلسطین کا مفلر ڈال کر انہی کے خون کا سودا کرنے والا لعنتی انسان
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
310
4.1K
12.1K
99.3K
Ansar Manzoor retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
آج سب کو رجیم چینج آپریشن کی سمجھ آگئی ہوگی جسے ساری عمر ایجنٹ کہتے رہے وہ اکیلا ہی پاکستانی نکلا اور جو تمام اس پر الزام لگاتے رہے وہ تمام ایجنٹ نکلے اور اس نے قید میں رہ کر ایک ایک کرکے سب کو قوم کے سامنے ننگا کردیا
اردو
132
5.1K
13.2K
113.2K
Ansar Manzoor retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
Qasim Khan Suri tweet media
ZXX
74
2.3K
6.6K
79.7K
Ansar Manzoor retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
جاگ فضل الرحمان جاگ جاگ سعد رضوی جاگ جاگ نعیم الرحمان جاگ جاگ محمد علی مرزا جاگ جاگ طاہر اشرفی جاگ جاگ ابتسام الہی جاگ جاگ تقی عثمانی جاگ جاگ اسلامی نظریاتی کونسل جاگ جاگ مفتی منیب جاگ جاگ جاگ جاگ جاگ جاگ۔
اردو
772
5.3K
13.5K
187.9K