Sabitlenmiş Tweet
༄ⁱᵐ✿🅱️IAᵏʰᵃⁿ࿐
56.8K posts

༄ⁱᵐ✿🅱️IAᵏʰᵃⁿ࿐
@Biak3_
My attitude is a reflection of my knowledge , not my ego 🎭 proud Muslim ❤ proud Pakistan 🇵🇰 ❤
Lahore pakistan Katılım Eylül 2022
7.7K Takip Edilen12.4K Takipçiler

@Needo667 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
فارسی

@mr_ekbaal آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
فارسی
༄ⁱᵐ✿🅱️IAᵏʰᵃⁿ࿐ retweetledi

کبھی کبھی لگتا ہے محبت ریاضی کی تقسیم جیسی ہوتی ہے۔۔۔
جس میں محبت خود باہر کھڑی ہوکر دو لوگوں کو ایسا تقسیم کرتی ہے کہ حاصلِ ضرب صفر اور ریمائینڈر سو نکلتا ہے۔۔
اور یہ ریمائنڈر وہ خسارہ ہوتا ہے جو محبت کرنے والے محبت کے بدلے حاصل کرتے ہیں✨️
#Biaツ 👑"*
اردو
༄ⁱᵐ✿🅱️IAᵏʰᵃⁿ࿐ retweetledi

مُحبت خُوبصورت نہیں ہوتی۔۔۔!!
نِبھانے والے اِسے خُوبصورت بناتے ہیں۔۔۔!!
جِس طرح مُحبت دینے کیلئے وَسِيعُ القَلب ہونا ضروری ہے۔۔۔!!
اُسی طرح مُحبت سمیٹنے کیلئے بھی وَسِيعُ الظَّرف ہونا ضروری ہے۔۔۔!!!!
#Bia_🌙
اردو

@Neefi_x Ameen Ya Rabb 🤲🌙
May this Ramadan bring forgiveness, peace, and hearts closer to Allah’s mercy ✨
English

@Neefi_x Success often comes to those who push forward despite setbacks.
English

@SQM_Pakistan وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو

اقـرار کـر گیا ، کـبھی انـکار کـر گیا
ہر بار اک عـذاب سے دوچار کـر گیا
رستہ بدل کر بھی دیکھا مگر وہ شخص
دل میں اتـر کہ ساری حـدیں پار کر گیا
༄ⁱᵐ✿🅱️IAᵏʰᵃⁿ࿐@Biak3_
کبھی کبھی لگتا ہے محبت ریاضی کی تقسیم جیسی ہوتی ہے۔۔۔ جس میں محبت خود باہر کھڑی ہوکر دو لوگوں کو ایسا تقسیم کرتی ہے کہ حاصلِ ضرب صفر اور ریمائینڈر سو نکلتا ہے۔۔ اور یہ ریمائنڈر وہ خسارہ ہوتا ہے جو محبت کرنے والے محبت کے بدلے حاصل کرتے ہیں✨️ #Biaツ 👑"*
اردو










