PakArmy

77.1K posts

PakArmy banner
PakArmy

PakArmy

@Bil_12R

#OnlyPakArmy

Pakistan Katılım Haziran 2020
2K Takip Edilen1.9K Takipçiler
PakArmy retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران کی شکایات آکسفورڈ پہنچ گئیں تفصیل سنیں عمر چیمہ سے
اردو
48
415
1.2K
31.6K
PakArmy retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨فیض نیٹ ورک ڈیٹا بریچ مزید تفصیلات آپ کو صبح ایک خبر دی تھی اس وقت تک یہ آوٹ نہی ہوئی تھی وہ ٹیلی کام کمپنی PTCLتھی اس خبر میں جو تفصیل نہی وہ اس خاتون کا نام وغیرہ ہے شمائلہ حمید اور ان کی ٹیم جو پی ٹی سی ایل میں سائبر سکیورٹی وغیرہ بھی دیکھتے انہوں نے ایک بیک ڈور اکاؤنٹ بنائے اور پھر وہ فیض کی ٹیم کو دے دئیے یہ پی ٹی سی ایل کا جو راؤٹر نادرہ میں تھا اسپر سپلائی چین اٹیک تھا ان کا اس ہفتہ کو کھڑے کھڑے نکالا گے ہے 2.7ملین افراد کا ڈیٹا چوری ہوا اور پھر رومانیہ وغیرہ میں بیچا بھی گیا اسی نیٹ ورک نے عاصم منیر کی فیملی کا ڈیٹا بھی دیا جسے آرمی چیف بننے سے پہلے سعودی ایمبیسی کو دیا گیا دیکھ لیجئے شتونگڑے اس بار بھی بازی لے گے
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
RAShahzaddk@RShahzaddk

🚨🚨 فیض نیٹ ورک بہت بڑی دھماکے دار خبر پاکستان کی ایک بہت بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے کھڑے کھڑے پورا سائبر سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ فائر کر دیاہے ان پر الزام ہے کہ انہوں نے حساس ترین ڈیٹا فیض کو دیا ہے بہت عرصہ سے لکھ رہا کہ پاکستان میں پی ٹی آئی data manipulation سے نوجوانوں کے ذہنوں کو influenceکر رہی اور برطانوی جاسوس فرم کی مدد سے micro targeting بھی کر رہی ہے اب یہ نیٹ ورک بھی ایکسپوز ہو گیا ہے

اردو
34
553
1.1K
36.5K
PakArmy retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
شیخ مجیب کے مجسمے توڑنے کے بعد بنگلہ دیش والے بیشک 10-0 کی بجائے 1000- 0 سے ہرا دیں، مجھے اتنی ہی خوشی ہوگی جتنی پاکستان کی جیت کی کیونکہ اب اصولی طور پر بنگلہ دیش اور پاکستان 1971 سے پہلے والی سٹیج پر آچکے ہیں۔ ✌️✌️ بس نام الگ ہیں لیکن ہم ملک ایک ہی ہیں 🇵🇰🇧🇩
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
226
360
2.1K
40.6K
PakArmy retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں سُورَةُ البَقَرَةِ - 3
اردو
1
21
86
934
PakArmy retweetledi
چوہدری شاہد محمود
سفارتی غارت گر۔۔۔ اسوقت پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ایم آئی 5 کی آفیسر ھے، اس خطرناک عورت کو 2003 میں پہلی بار عراق تعینات کیا گیا اور پھر وہاں کچھ عرصے بعد شیعہ سنی فسادات اٹھ کھڑے ہوئے، اس کہ بعد یہ سفارتی غارت گار افغانستان میں بھیجی جاتی ھے وہاں یہ عورت حامد کرزئی کا پورا صدارتی الیکشن مینج کرواتی ھے، اور وہاں امریکن ملٹری کی سول کونسلر بھی رہی ہیں، اور 2009 میں جب افغانستان دوبارہ الیکشن ہوتے ہیں تو اس عورت کو دوبارہ اپنا کردار ادا کرنے وہاں بھیج دیا جاتا ھے، اور پھر تیونس، مصر اور لبنان میں بھی حالات خراب کرنے میں اس عورت کا کردار تھا اس لئے اسکو غارت گر بولا جا رہا ھے یہ جہاں بھی تعینات ہوئی ہیں وہاں فسادات ڈلوا کو لوٹی ہیں یہنی اس عورت کا کام بھی مختلف ممالک میں فسادات کروانا ھے اور یکم اگست کو نیویارک ٹائم میں نیازی کا حق میں جو لمبا چوڑا مضمون شائع ہوا ھے ایجنسیز کی رپورٹ کی مطابق اسکے پیچھے بھی یہی خاتون ھے، اور اب یہ خاتون عمران نیازی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بنانے کے لئے لابنگ کر رہی ھے اور اسکے لئے گولڈ سمتھ خاندان کے ساتھ رابطے میں بھی ھے اور خوب پیسہ بہایا جا رہا ھے، اب یہ عورت حسن رؤف جیسے کرداروں کے ساتھ ملکر پاکستان میں فسادات برپا کرنے کی کوشش کر رہی ھے لیکن ہماری انٹیلیجنس ایجنسیز کیوجہ سے اسے خاطر خواہ کامیابی نہیں مل رہی اور انشاءاللہ نہ ہی ملے گی.....!!!
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
223
577
1.2K
45.4K
PakArmy retweetledi
Asif Shafique
Asif Shafique@mmasief·
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ ، وَشُكْرِكَ ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
العربية
0
49
365
1.4K
PakArmy retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
فوج نے نیازی کو ایک رپلو کٹا قرار دے کر شٹ اپ کال دی ہے اور کہا ہے جب تمھارا فوجی ٹرایل ہو گا دنیا دیکھے گی لو بھائی یوتھیوں کے آج کے رنڈی رونے کا بندوبست ہو گیا ہے 😂
RAShahzaddk tweet media
اردو
140
732
2K
42.3K
PakArmy retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا نکما، گھٹیا ترین، فضول ترین، بدتمیز کتا قسم کا وزیراعظم تھا، حفیظ اللہ نیازی twitter.com/JuGno_Bloch/st…
اردو
5
68
251
3.7K
PakArmy retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
#غیر_متوقع_خبر بارش کا پہلا قطرہ گرگیا #سانحہ_9مئی کے بعد 13 مئی کو ویڈیو بنا کر فوجی جوانوں کو بغاوت پر اکسانے والے لیفٹیننٹ کرنل (ر) کو فوجی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ھے
اردو
56
637
1.7K
173.1K
PakArmy retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے ۔لیکن مدرسے کا طالب علم محمد ابو بکر جس نے 52 ممالک کو ہرایا اگر بیس کروڑ نہیں تو ایک کروڑ روپے انعام کا تو حقدار تھا۔
Sajid usmani tweet mediaSajid usmani tweet media
اردو
68
1.5K
10.3K
110.3K
PakArmy retweetledi
Hamza Azhar Salam
Hamza Azhar Salam@HamzaAzhrSalam·
فیض حمید کے بعد اگلی باری ملک ریاض کی ہے۔
اردو
10
17
115
2.8K
PakArmy retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یوتھیے اس قدر بے شرم بے غیرت ہیں کہ آج یہ بات بھی بھول گے کہ نیازی نے کہا تھا وہ مر جائے گا مگر آئی ایم ایف کے پاس نہی جائے گا مبشر زیدی نے اس پر لکھا تو کہتے یہ نواز شریف نے کہا تھا 🤦🏽🤦🏽
اردو
17
292
638
13.1K
PakArmy retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
قوم یوتھ تو نیازی کو آکسفورڈ کا چانسلر بنا کر بیٹھی تھی یاد ہے اس بات کا بھانڈا بھی میں نے پھوڑا تھا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کو ای میل لکھ کر پوچھا تھا اب دیکھ لو آج خود کہہ رہے کہ ابھی تو کاغذات ہی جمع نہی ہوئے 😂😂
RAShahzaddk tweet media
اردو
18
149
406
7.1K
PakArmy retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ذرا PTI صحافیوں کی منافقت دیکھیں! وہی لوگ جو توشہ خانہ سے اپنے لیڈر کے گھڑیاں، ڈنر سیٹ، زیورات نکال نکال کر بیچنے کو اس کا حق اور اسکی خاندانی وراثت قرار دیتے ہیں، انکو ارشد ندیم کو انعام لیتے ہوئے دیکھ کر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں کہ اس غریب آدمی کو سرکار سے فائدہ کیسے مل گیا؟
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
90
153
483
11.5K
PakArmy retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پچھلے سال ہی عدالت نے پی ٹی آئی کے حکم پر عمران کے جیل سیل سے کیمرہ ہٹوا دیا تھا اور یہ جھوٹوں کا امام آج کہہ رہا چار سو کیمرے ہیں سوچیں اسکا مطلب ہر دیوار پر سو کیمرے لگے جبکہ کالے بھونڈ انکی ہر درخواست منظور کرتے ہیں
RAShahzaddk tweet media
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

علیمہ خان نے انکشاف کیا کہ عمران خان کے سیل میں 400 کیمرے لگائے گئے ہیں کیونکہ یہ علیمہ خان نے کہا ہے تو درست ہی کہا ہو گا۔ عمران ریاض خان

اردو
8
62
203
4.1K