Bilal Asif💧

9.4K posts

Bilal Asif💧 banner
Bilal Asif💧

Bilal Asif💧

@BilalAsifff

Pakistan Katılım Nisan 2020
1.7K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Bilal Asif💧 retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
شیخوپورہ کے دس سالہ معصوم بچے کا جرم صرف اتنا تھا کہ اس کا رکشہ ایک سرکاری گاڑی کے سامنے آگیا۔ مبینہ طور پر سرکاری گاڑی کو راستہ نہ دینے کے معمولی تنازع پر پولیس اہلکاروں نے سنگدلی کی انتہا کر دی اور سرکاری گاڑی سے رکشے کو ٹکر مار دی۔ پھر اسی پر بس نہیں کیا گیا بلکہ بچے کو پکڑ کر تشدد کرنا شروع کر دیا جس کے نتیجے میں بچے کی جان چلی گئی کم عمری میں رکشہ چلوانا والدین کی غلطی ہے لیکن اتنی بھیانک سزا کیوں دی گئی ؟؟؟ ​رکشے میں سوار دیگر افراد تو خوف کے مارے اپنی جان بچا کر بھاگ نکلے، لیکن یہ بچہ جو اپنے معذور بھائی اور بوڑھے والدین کا واحد سہارا تھا، ظالموں کے ہتھے چڑھ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، وردی میں ملبوس ان اہلکاروں نے اس ننھے سے پھول پر اس قدر بہیمانہ تشدد کیا کہ وہ اندرونی چوٹوں کی تاب نہ لا سکا۔ ​انسانیت سوز رویہ یہاں ختم نہیں ہوا، بلکہ اسے بے یار و مددگار اس کے محلے "غریب آباد" میں پھینک دیا گیا۔ جب اس کی تڑپتی ہوئی ماں، شمشاد بی بی نے اسے سہارا دیا تو بچے کا پورا جسم زخموں سے چور تھا۔ وہ اپنی ماں کی گود میں سسکتا رہا اور بالآخر دم توڑ گیا۔ ​کیا غریب ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے؟ حیرت اور افسوس کا مقام ہے کہ تھانے میں ایف آئی آر بھی "نامعلوم افراد" کے خلاف درج کی گئی ہے۔ کیا ان طاقتور ظالموں کا کوئی نام نہیں؟ ​ہم آئی جی پنجاب اور ڈی پی او شیخوپورہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور اس معصوم کے بے بس والدین کو انصاف فراہم کیا جائے۔ ان ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ آئندہ کسی غریب کا گھر اس طرح اجڑنے سے بچ سکے۔ اس آواز کو اتنا پھیلائیں کہ حکام بالا کے کانوں تک پہنچ سکے اور اس معصوم کو انصاف مل سکے۔ ​#JusticeForInnocentChild #JusticeForSheikhupuraVictim #IGPunjab #DPOSheikhupura #StopPoliceBrutality #HumanityRefuge #JusticeForPoor #PunjabPolice #PakistanNews #JusticeDelayIsJusticeDenied
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
143
1.6K
1.8K
38.4K
Wall Street Mav
Wall Street Mav@WallStreetMav·
Why do Muslims want to come to the USA or Europe, and then try to create the same horrible society that they fled from?
English
2.4K
1.4K
14.7K
487.1K
Bilal Asif💧
Bilal Asif💧@BilalAsifff·
@HaiderA50149074 @nadra_csd @MohUmair87 سب سے پہلے اپنے بھائی کا کارڈ نادرا ایپ سے modify کرو اس میں married والے اپشن میں اپنی بھابی کی ڈیٹیل لکھو اور 100 روپے فیس پہ کرو پھر اپکی بھابی کا بن سکتا ہے
اردو
0
0
0
42
Haider Ali
Haider Ali@HaiderA50149074·
@nadra_csd @MohUmair87 نادرا ٹیم پلیز رہنمائی کیجئے کہ اگر نادرا کی pak id سے اگر بھابھی کا کارڈ پہلی بار بنانا بھائی کے ساتھ بنانا چاہیں تو وہ کہتےہیں یہ آپ کے خاندان سے نہیں لہذا آپ نہیں بنا سکتے تو اسے خاندان میں ایڈ کیسے کریں ؟
اردو
2
0
0
108
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
لاہور کی رہائشی ایک خاتون جس کے والدین بچپن میں وفات پاگئے تو شناختی کارڈ نہ بنا،خاتون کی بغیر شناختی کارڈ شادی ہوگئی جس سے ایک بچہ پیدا ہوا اب کچھ عرصہ قبل اسکا خاوند وفات پاگیا،اب نہ تو خاتون کا شناختی کارڈ ہے اور نہ ہی تمام کوششوں کے باوجود بن رہا ہے اور نہ ہی بچے کا ب فارم بن رہا۔ ان کی مدد کریں @NadraPak @TararAttaullah
اردو
28
258
1.3K
93.4K
Bilal Asif💧 retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
یہ لڑکا میٹلرجی کے شعبے سے وابستہ تھا اور کراچی میں’’ہنڈا اٹلس‘‘ میں ملازم تھا۔ اس لڑکے کو یہ ٹاسک دیا گیا کہ لیڈ پکھلانے والی فرنس میں ایلومینیم پگھلانا ہے۔ یہ ایک خطرناک عمل تھا لیکن ہائر مینیجمنٹ نے دبائو ڈال کر یہ خطرناک تجربہ کرنے کا رسک لیا۔ فرنس پھٹ گیا اور یہ لڑکا اپنے چھے اور ساتھیوں سمیت جھلس گیا۔ حادثہ ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد تک محمد عامر زندہ رہا اور اس پوزیشن میں تھا کہ بیان دے سکتا، لیکن کمپنی مینیجمنٹ نے جان بوجھ کر ہسپتال پہنچانے میں دیر کی تاکہ جو جان باقی ہے وہ بھی ختم ہوجائے اور بیان نہ لیا جا سکے۔ چھے لوگ اس خطرناک تجربے کی بھینٹ چڑھے تو ’’ہنڈا اٹلس‘‘ نے اب فوت ہونے والے ورثا کو ڈرایا دھمکایا اور چند لاکھ پیسوں کا لالچ دے کر کہا کہ کہ تمہارا بندہ تو گیا اس دنیا سے۔ لیکن اگر قانونی کاروائی کے چکر میں پڑو گے تو جو چند لاکھ ملنے ہیں وہ بھی نہیں ملیں گے۔کپمنی نے ان ورثا سے سٹاپم پیپر پر لکھوا لیا کہ ہم عدالتی کاروائی نہیں چاہتے اور یہ ایک حادثہ تھا۔ باقی کے ورثا تو بیچارے خاموش ہوگئے لیکن محمد عامر کے بڑے بھائی ’’شریف اللہ‘‘ نے پاکستان کے پولیس اور عدالتی نظام سے مایوس ہوکر اس مقدمے کو سوشل میڈیا پر لڑنے کا فیصلہ کیا۔ آج کے دور میں جب ایک طرف ’’ہنڈا اٹلس‘‘ جیسا سرمایہ دار ہے اور دوسری طرف ایک مڈل کلاس بڑا بھائی تو سوشل میڈیا ہی آخری امید باقی بچتی ہے۔ شریف اللہ صاحب کا مطالبہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ایک انکوائری ہونی چاہئے کہ لیڈ والی فرنس میں ایلومینیم پگھلانے کا فیصلہ کس نے کیا ؟ جس کا فیصلہ تھا اسے کٹہرے میں لایا جائے ۔۔۔۔۔۔محمد عامر نے جھلس جانے کے بعد بڑے بھائی کو کال کرکے کہا کہ میرے آفس میں ایک ڈائری پڑی ہے جس میں آج کے تجربے کے بارے میں کچھ حقائق ہیں۔ اسکو پڑھاجائے لیکن وہ ڈائری کیوں غائب کردی گئی۔ ۔۔۔۔۔۔حادثہ ہوتے ہی جگہ کو لاک کرکے فرنس کے آس پاس کی جگہ کی صفائی کردی گئی۔ کرائم سین سے شواہد کو کسکی اجازت پر صاف کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔کمپنی کو پتا تھا کہ آگ لگنی ہے اس لیے پہلے سے آگ بجھانے کا سامان پاس لاکر رکھا گیا ،لیکن جب پتا تھا کہ آگ لگنے کا اندیشہ ہے تو چھے لوگوں کو اس آگ میں کیوں جھونکا گیا۔ میں نے آج تک آپ لوگوں سے اپنی کسی ذاتی تحریر کو شئر کرنے کی درخواست نہیں کہ لیکن یہ تحریر میں نے شریف اللہ اور محمد عامر کے لیے لکھی ہے۔ میں اس پوسٹ کے ساتھ ضروری لنکس نتھی کر رہا ہوں۔ آپ لوگ ان کی وال پر جائیے اور مزدروں کا ساتھ دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر انکی آواز کو اٹھائیے۔ اگر عوام کا دبائو ہوگا تو پولیس اور عدلیہ خود بخود ایکشن لینے پر مجبور ہوگی۔ آپ کم از کم محمد عامر کی فیملی کی آواز تو دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔ مبشر اکرام
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
46
1.7K
2.7K
129.4K
Percy Jackson
Percy Jackson@PercySeries·
Legends come to life. Season 2 of Percy Jackson and the Olympians premieres December 10 on Disney+ and Hulu.
Percy Jackson tweet mediaPercy Jackson tweet mediaPercy Jackson tweet media
English
73
1.8K
12.8K
845.9K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
آپ کے موبائل خوبصورت تصویروں سے بھرے ہوئے ہیں، اپنی پسند کی ایک تصویر مجھے تحفے میں دیں۔
اردو
147
17
260
16.3K
Bilal Asif💧 retweetledi
Bilal Asif💧 retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
یہ انگلی والا آجکل کہاں ہے؟
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
1.7K
7.2K
27.4K
945.1K
Benjamin Netanyahu - בנימין נתניהו
Prime Minister's Office: Today's action against the top terrorist chieftains of Hamas was a wholly independent Israeli operation. Israel initiated it, Israel conducted it, and Israel takes full responsibility.
English
10.3K
12.2K
88.4K
4.4M
Bilal Asif💧 retweetledi
Hasan alrabay 𓂆 🇵🇸
Hasan alrabay 𓂆 🇵🇸@HasanEssam29636·
Tonight Israel butchered nearly 300 Palestinians in Gaza. Children incinerated. Families annihilated. Streets turned to graveyards. And the world just fucking watches. If you’re scrolling, PLEASE leave a dot . it's just a dot.
English
3.2K
6.6K
15.3K
336.4K
Bilal Asif💧 retweetledi
Ahmad In Gaza
Ahmad In Gaza@mmajajjd799·
IF ANYONE CARE! MY FAM AND I SURVIVED. IF YOU’RE SCROLLING, LEAVE A DOT!
English
3.2K
5.5K
42.1K
499K
Bilal Asif💧 retweetledi
NADA 𓂆
NADA 𓂆@nadaa01012·
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot. We are still hungry
NADA 𓂆 tweet media
English
2.5K
13.7K
28K
449.9K
Bilal Asif💧 retweetledi
Najat
Najat@theafroaussie·
A child kissed an American mercenary’s hand, thanking him for the aid, then IOF soldiers killed the child in front of him. That’s Israel defined.
English
777
22.6K
153.6K
5M
Irfan Saleem
Irfan Saleem@_IrfanSaleemPTI·
ہم اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے ہم عمرانی نظریہ کے تحفظ کی خاطر آخری بال تک لڑیں گے۔
اردو
370
2.6K
8.3K
166.6K
Bilal Asif💧 retweetledi
The Saviour
The Saviour@TheSaviour·
The Saviour tweet media
ZXX
52
2.9K
17.1K
216.8K
Bilal Asif💧 retweetledi
Shireen Mazari
Shireen Mazari@ShireenMazari1·
Waiting for @ForeignOfficePk to condemn US brazen unprovoked attack on Iran. Wonder when or even if it will come?
English
236
1.3K
5K
124.9K