Bilal Khan Mehsud

1.9K posts

Bilal Khan Mehsud banner
Bilal Khan Mehsud

Bilal Khan Mehsud

@BilalkMehsud

New York based Independent Journalist from Waziristan ,Pakistan 🇵🇰 , Tweets are personal. [email protected]

New York, NY Katılım Aralık 2010
5.1K Takip Edilen958 Takipçiler
Bilal Khan Mehsud retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔 ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!! عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
اردو
111
2.1K
4.1K
44.7K
Bilal Khan Mehsud retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
علی وزیر کو ریا کرو۔۔۔ یہ مارشل لاء ہے،یہ فاشزم ہے،یہ انسانی حقوق کا قتل ہے، سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر اگست 2024 سے جیل میں ہیں، گرفتاریوں، ضمانتوں اور دوبارہ گرفتاریوں کے ایک نہ ختم ہونے والے ظالمانہ چکر میں پھنسائے گئے ہیں۔ ان کے وکلاء کہہ رہے ہیں کہ علی وزیر کے خلاف درج تمام مقدمات ختم ہو چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود آصف زرداری، شہباز شریف اور ان کے سرپرست انہیں “بغیر کسی قانونی جواز کے” ظالمانہ حراست میں رکھے ہوئے ہیں۔ کیا آصف زرداری، شہباز شریف اور ان کے سرپرست اس قید بے گناہی کا جواز بتائیں گے؟؟؟
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
47
588
3.2K
37.7K
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
و لوگ حاضری لگوائیں جس نے پاکستان انڈیا کی میچ کی ایک بال بھی نہیں دیکھی اُن عظیم لوگوں کو فوری فالو بیک کیا جائے گا
اردو
4.3K
1.5K
13.5K
415.1K
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
ایک جملہ شیر دل لیڈر میاں نواز شریف کے لیے ؟ مگر اخلاقیات کے دائرے میں ۔۔۔
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
1.6K
266
2.6K
182.2K
Bilal Khan Mehsud retweetledi
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur@AliAminKhanPTI·
افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کے لیے پیغام. ہم اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کے پی کی حکومت ہر ممکن مدد کرے گی۔
اردو
1.1K
779
4.6K
70.1K
Bilal Khan Mehsud retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
منقولُ یہ سیلاب بھی یہودی ایجنٹ لگتا ہے انگریز کے بنائے 200 سال پرانے پل نہیں ٹورتا اور ہمارے محب وطن ٹھیکیداروں کے پل بہا لے جاتا ہے
اردو
1K
1.1K
6.8K
355.5K
Bilal Khan Mehsud retweetledi
Zarghuna
Zarghuna@ZarghunaYam·
مشر ملک نصير آفریدی جیل سے رہا ہوگئے
اردو
34
371
2.3K
18.5K
Bilal Khan Mehsud retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
صوابی کے پہاڑی گاؤں دالوڑی کے ستم زدہ لوگوں نے مجھے بتایا کہ یہ سابق سپیکر اسد قیصر کا حلقہ ہے جہاں ابھی تک موبائل فون نہیں چلتا اس لئے انہیں بہت مشکلات کا سامنا ہے سوات والوں نے مجھے بتایا کہ وزیراعلیٰ گنڈاپور مینگورہ آئے تھے لیکن لاکھوں کا کھانا کر چلے گئے متاثرین کو نہیں ملے
اردو
108
1.2K
4K
123.6K
Bilal Khan Mehsud retweetledi
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
📍Honoring tradition! Sherafzalmarwat dons cultural turban in New York.
English
21
25
256
12.9K
Bilal Khan Mehsud
Bilal Khan Mehsud@BilalkMehsud·
@KhawajaMAsif خواجا ! تم اتنے گھٹیا ہو یقین نہیں آرہا! انسانیت کی تذلیل ہوئی ہے اور تم پنجابیوں بلوچوں میں پڑے ہو۔ اگر ریاست کہیں بھی موجود ہے انصاف دلواؤ ان کو
اردو
0
0
0
9
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ظلم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے ھیں ۔ آپکی جدوجہد کی بنیاد منافقت ھے۔ آپکی شناخت وطن دشمنی ھے۔ ان دونوں بچوں نے پسند کی شادی کی۔ ڈیڑھ سال چھپ کر رہتے رہے پھرانہیں ڈھونڈ لیا گیا۔جرگے نے واپسی کا جھانسہ دیا۔ وہ لوٹ آئے پھر جرگہ نے ان کی موت کا فیصلہ سنا دیا، پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا قران پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں۔
اردو
1.1K
1.5K
4.9K
690K
Bilal Khan Mehsud retweetledi
Sammi Deen Baloch
Sammi Deen Baloch@SammiBaluch·
As heavy rain flooded the streets of Islamabad, Baloch mothers and daughters sat on the drenched ground, demanding justice, but instead of offering shelter, the state answered with silence and suppression. #ReleaseBYCLeaders
English
179
1.6K
3.5K
131K
Secretary Marco Rubio
Secretary Marco Rubio@SecRubio·
I am monitoring the situation between India and Pakistan closely. I echo @POTUS's comments earlier today that this hopefully ends quickly and will continue to engage both Indian and Pakistani leadership towards a peaceful resolution.
English
3.1K
4.7K
38.7K
2.3M
Bilal Khan Mehsud retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
صرف ایک شمالی وزیرستان پورے پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے لیکن اسکے لئے ضروری ہے کہ شمالی وزیراستان کو امن دیا جائے امن اسوقت ملے گا جب شمالی وزیرستان کے عوام کو وہ حقوق ملیں گے جو اسلام آباد اور لاہور والوں کو ملتے ہیں
اردو
54
416
2.5K
73.5K