Sabitlenmiş Tweet
بنت بدر
26K posts


جے ایف 17 تھنڈر اور سارے میزائل جن پر ہم فخر کرتے ہیں وہ نواز شریف کے بنائے ہوئے ہیں ۔ مریم نواز
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#MaryamNawaz #NawazSharif

اردو

@_GlobeObserver جب بھارت ہمارے ملک میں ویسے ہی اگر حالات خراب کرسکتا ہو؟
اجیت دوول جیسے جاسوس؟
اور کل بھشن جیسے ایجنت ز سے ؟
تو اسے پھر بھی دو بدو لڑنے کی ضرورت درپیش ہوگی ؟
اردو

@Markhor3133 سوال کرنے کی اشد ضرورت ہے اپنے آپ سے
کہ انکو ایوانوں تک اور برسر اقتدار تک لایا کون بذریعہ فارم 47 ؟؟؟
استغفراللہ
اللہ اکبر
اردو

آنے والے دن مزید مشکل ہونے کا الرٹ تو دے دیا گیا، لیکن سچ تو یہ ہے کہ جو حالات آج ہیں وہ پچھلے سال کی پاک-بھارت جنگ کے دوران بھی نہیں دیکھے تھے۔
امریکہ-ایران حالیہ تنازع نے مہنگائی کا جو طوفان کھڑا کیا ہے اس نے غریب کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ پوری دنیا کا تو پتہ نہیں پر پاکستان ضرور متاثر ہے، مگر پاکستان جس معاشی دلدل میں پھنسا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ اب صرف 'اعتماد میں لینا' کافی نہیں، عوام کو ریلیف چاہیے!
اردو

@Markhor3133 لیکن ہمیں تو بتایا جارھا ہے
افغانستان سے جنگ لڑنے کے بعد پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئ ہے
اردو

بنوں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز پر مسلسل حملے صوبائی حکومت کی کارکردگی اور انسدادِ دہشت گردی کی پالیسی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں۔
Eagle Eye@zarrar_11PK
Where is the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa? Why is he silent after the deadly terrorist attack in Bannu that claimed innocent lives?
اردو

وہ اتنا خوش مزاج اور مزاحیہ انسان تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یوں اچانک ہمیں چھوڑ جائے گا۔ اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے، اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے.💔🤲
@Hidepro18plus
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

اردو

@TacticalTribun دیکھیں زرا
بھارتی فوج کو بھارتی حکومت سے کتنی زیادہ ریکوسٹ کرنی پڑتی فنڈز حاصل کرنے کے لئے۔
اردو

@TacticalTribun It would be Türkish Air Force that sign a deal to purchase domestically developed KAAN
English

@TacticalTribun " Türkiye signed a deal to buy "..???
KAAN jets are manufactured in Türkiye
❤💚
Eesti

@ZahraShahPTI ہم بھارت کی مثالیں پیش کرتے ہیں
کہ وھاں پر کیا ظلم و ستم ہورہے ہیں
لیکن یہ تو اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور ایسا ظلم ۔
استغفراللہ العظیم
اردو

@Naya__Pakistan_ کیا یہ غریب عوام دوست پالیسیاں ہیں کہیں سے بھی ؟؟؟
استغفراللہ
اردو














