Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎

54 posts

Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ banner
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎

Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎

@BrastaBadal_

#PTI https://t.co/Gwa5ZwtjpF

KpK Katılım Mayıs 2026
51 Takip Edilen37 Takipçiler
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی میری انکھیں تجھ سے بچھڑنا میرے وہم و گمان میں نہیں تھا #داستان_دل وہ قسطوں میں دکھاتی ہے ادائیں اپنی وہ ہونے نہیں دیتی سارا پاگل مجھے #قومی_زبان
اردو
10
25
29
397
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣
@BinteYousafZai5 Happy birthday yousafzai ❤️ خدا آپ کے مقدر کو اس قدر رنگین کرے کہ بہاریں بھی آپ سے رنگ چرانا چاہیے۔ آپ کے دنوں کو اس قدر روشن کرے کہ کرنیں بھی آپ سے اجالا مانگیں، اور آپ کی راتوں کو اس قدر پُرسکون بنا دے کہ چاندنی بھی آپ سے نرمی سیکھے۔ جیے ہزاروں سال 🤍
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣 tweet mediaναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣 tweet media
اردو
12
14
19
212
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎
سجے تھے پاؤں تو محفل بھی حسین لگنے لگی ایک پائل کیا باندھی، شام رنگین لگنے لگی ۔۔۔۔!!🖤🔥
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ tweet media
اردو
0
0
1
7
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎
خُدا قبول کرے قُربانی ہماری بھی کہ ہم قُـربان اس پر صُبح شام ہوئے جاتے ہیں پلوشے🖤
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ tweet media
اردو
0
0
0
7
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎
تازہ ہے اب بھی اُس ملاقات کی خوشبو !! جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا!! مدّت سے ہاتھ میں هے اُسی ہاتھ کی خوشبو پلوشے🖤
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ tweet media
اردو
0
0
0
6
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎
نکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اس میں بندھنے کے لیے سیّدنا موسیٰ ؑ علیہ السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔ اور زنا اتنا بڑا گناہ، قباحت ہے کہ سیّدنا یوسف ؑ علیہ السلام نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے۔ ہمارے لیے ان دو باتوں میں کتنا بڑا سبق ہے؟ #pathani
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ tweet media
اردو
0
0
1
6
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
تجھ سے نہیں ملا تھا، مگر چاہتا تھا میں تو ہم سفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو عباس تابش #قافلہ_ادب
Amal Khan tweet media
اردو
7
15
34
368
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
اللہ پاک اپ سب کو منافقین اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے اپ کی تمام جائز خواہشات پوری ہوں تمام پریشانیاں اور زندگی کے مسائل ختم ہوں اپ جہاں بھی ہیں اللہ اپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین السلام علیکم جمعہ مبارک @7w__MN #p #morningkit
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇 tweet media
اردو
14
27
41
922
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣
کہہ دیا عید مبارک اس نے ہو گئی مبارک عید میری Eid Mubarak sb ko 💖🤍
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣 tweet media
اردو
44
31
80
1.5K
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
ایک نہیں کنکر مارنے میں وسیم اکرم سے دو غلطیاں ہوئیں ، ایک انداز نامناسب اختیار کیا، دوسرا لائن اور لینتھ بھی ٹھیک نہ رکھی، جس سے نشانہ چوک گیا اور کچھ کنکر سیدھے چند لبرلز کو جا لگے اور اب معاملہ یہ ہے کہ شیطان تو خاموش ہے، وہ مگر چلا رہے ہیں۔
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
1
9
14
166
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ پس اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے۔ بے شک وہ یکتا غالب اور حکمت والا ہے، یا رب العالمین ہمیں اپنے ذکر کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب کریم! #قافلہ_ادب
Amal Khan tweet media
اردو
37
22
88
567
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
عید کا اخری دن ہے کچھ خاص لوگوں کے نام❤️‍🔥🖤 عید مبارک ان لوگوں کو جنہوں نے اپنے اعمال سے مجھے یہ سبق دیا کہ ٹویٹر پر کبھی کسی پر بھروسہ نہ کیا جائے😊 عید مبارک ان لوگوں کو جن لوگوں نے میری مخلصی کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا😊 عید مبارک ان لوگوں کو جن کے ساتھ میں نے ہمیشہ اچھا کیا اور انہوں نے میری پیٹھ میں خنجر مارا😊 عید مبارک ان لوگوں کو جن لوگوں نے میری کمزور لمحوں میں کی گئی باتوں کو دوسروں تک فارورڈ کیا😊 عید مبارک ان لوگوں کو جنہوں نے اپنے اعمال سے یہ سبق دیا کہ کبھی کسی کے ساتھ مخلص نا رہا جائے😊 عید مبارک ان لوگوں کو جو روز گلے ملتے ہیں ہاتھ میں خنجر لے کر😊 💎💙💎 اور سب سے خاص عید مبارک ان لوگوں کو جن لوگوں نے میرے غصے میری بدتمیزی کو ہمیشہ برداشت کیا لیکن مجھ سے جدا نہیں ہوئے وہ بس چند لوگ ہیں اللہ پاک ان کا ہر دن عید کی خوشیوں جیسا بنا دے امین ثم امین💎💙💎 #داستان_دل #قومی_زبان @7w__MN
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇 tweet media
اردو
10
22
29
400
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎
کتنا خوبصورت ہوتا ہے جب ہم اعتماد سے بات کریں، سلیقے سے مزاح کریں، ادب سے مانگیں اور سچائی سے معذرت کریں۔۔۔۔!! کیونکہ ہر وہ شخص جو حروف سیکھ لیتا ہے ضروری نہیں کہ وہ گفتگو کا ہنر بھی جانتا ہو۔۔۔۔!! لکھنے والے تو بہت سے ہیں مگر پڑھنے والے کم اور سمجھنے والے تو بہت ہی نایاب ہیں۔
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ tweet media
اردو
0
0
0
2
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلام علیکم تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کرے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کرے اس پر صبر اختیار کرو اپنے رب کریم کے فیصلے پر راضی ہو جاو وہ بڑا مہربان ہے #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
32
15
50
483
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
لاہوری ہوں
لاہوری ہوں@Lahori_hon·
ہمارےآدھےسےزیادہ مسئلےحل ہوجائیں گےاگرہم یہ سوچنا بند کر دیں کہ کسی نے اچانک اپناگھرکیسےخریدلیا ہے کسی کے پاس قربانی کے جانور کے لیے پیسے کہاں سے آئےکوئی اتنی اچھی پڑھائی کیسےکر رہا ہےافسوس کہ ہم اس معاشرےمیں جی رہے ہیں جہاں ہمیں اپنی ناکامی سےزیادہ دوسرےکی کامیابی پردکھ ہوتا ہے
لاہوری ہوں tweet media
اردو
4
7
14
201
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
Mᴬᴴᴱᴱᴺ ᴷᴴᴬᴺ🕊♥️
عورت کو تو جنگ میں بھی قتل کی اجازت نہیں جسے کچھ مرد “ محبت” میں مار دیتے ہیں۔۔۔۔ 🥺❤️‍🩹 GooD AfterNooN 🦋
Mᴬᴴᴱᴱᴺ ᴷᴴᴬᴺ🕊♥️ tweet media
اردو
52
33
137
1.4K
Pᴀʟ❥وشےᴾᵀᴵ♥︎ retweetledi
🖤شـــZONAISHAـــاہ
ساری سفیدیاں اس ایک سیاہ پہ قربان اے سیاہ وسفید کے مالک آئیندہ سال ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمانا آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین #قافلہ_ادب
اردو
15
14
45
11.4K