𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥

103.7K posts

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 banner
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥

@11MD0

🇵🇰وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ

أبوظبي, الامارات العربية المتح Katılım Mart 2021
3.4K Takip Edilen3K Takipçiler
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweetledi
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "ما العمل في أيام العشر أفضل من العمل في هذه" (ان دس دنوں میں کیے گئے عمل سے بہتر کوئی عمل نہیں۔) صحیح بخاری:
Dαɳιʂƈԋ Iɱɾαɳ Kԋαɳᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
11
6
14
67
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweetledi
𝓖𝓱𝓪𝔃𝓪𝓷𝓯𝓪𝓻 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴
اَلســَّــــــلاَمُ عَلَــــــــيكَ یَاصَاحِبَ الــــــزَّمَان عج 🚩 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدَاً وَّ آلِ مُحَمَّد وَ عَجِّل فَرَجَھُم 🌸 السلام علیکم! صبح بخیر 💐 #اللھم_عجل_لولیک_الفرج
𝓖𝓱𝓪𝔃𝓪𝓷𝓯𝓪𝓻 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 tweet media
فارسی
31
10
52
288
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweetledi
Azizazjan
Azizazjan@Aziz_az_jan·
السلام علیکم یہ اہم نہیں کہ آپ کہ ساتھ کیا ہوا اہم یہ ہے کہ آپ اپنے ساتھ ہونے والی چیزوں پہ کیسا رد عمل ظاہر کرتے ہیں یہی اصل فرق پیدا کرتا ہے #داستان_دل
Azizazjan tweet media
اردو
2
5
13
61
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweetledi
Mrs Khan
Mrs Khan@MrsKhan_11·
السلام علیکم اے اللہ! ہم سے درگزر فرما ہمیں بخش دے، معاف کر دے، یااللہُ دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرما اور خاتمہ کامل ایمان کے ساتھ نصیب فرمانایا اللہ ہمارے والدین اور دوست احباب میں جو وفات پا چکے ہیں ان سبکو جنتالفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین #داستان_دل
Mrs Khan tweet media
اردو
16
7
34
138
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweetledi
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
"پرانی کہاوت ہے کہ" جب تمہیں #دشمن دیکھ کے مسکرائے سمجھ جانا کوئی اپنا #غداری کر چکا ہے کچھ سانپ نایاب ہیں حیات سفر میں نا چاہتے ہوئے بھی استین میں پال رہا ہوں #داستان_دل #قومی_زبان @7w__MN
اردو
0
1
3
3
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweetledi
خانم
خانم@FZ_KH_·
السلام علیکم *اور پھر اللّٰه وہاں بھی ہاتھ تھام لیتا ہے، جہاں آپ کو لگتا ہے کہ آپ کبھی سنبھل نہیں پائیں گے🥹♥️🌸* #داستان_دل
خانم tweet media
اردو
14
6
33
152
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweetledi
Fariya Khan 🍁
Fariya Khan 🍁@khan_fariy17087·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ /صبح بخیر ایمان بخیر یا اللہ ! ہمارے دلوں کو ہدایت کے بعد ٹیڑھا نہ ہونے دے،ہمیں اپنی رحمت سے نواز ہمیں سیدھی راہ پر قائم رکھ ہمارے ایمان کو مضبوط کر اور ہمیں اپنی خاص رحمتوں میں شامل فرما تاکہ ہم دنیا و آخرت میں کامیاب ہوں آمین ۔
Fariya Khan 🍁 tweet media
اردو
60
27
99
450
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweetledi
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇
سب سے بڑا ظرف یہ ہے سامنے والے کا جھوٹ ادب سے سننا جب کہ اپ اس کی حقیقت اور اصلیت جانتے ہوں اندھی وفاداری حقیقت کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہے اسلام علیکم صبح بخیر #داستان_دل #قومی_زبان @7w__MN
𝐌𝐈𝐑 𝑾𝒂𝒍𝒊 𝐇𝐀𝐈𝐃𝐄𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇 tweet media
اردو
4
14
13
92