Basharat Hussain

1.4K posts

Basharat Hussain banner
Basharat Hussain

Basharat Hussain

@Bshrthsn

https://t.co/JlSNFPRuAh

Kampala, Uganda Katılım Mayıs 2020
1.6K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@saleemspeaks2 پاکستان میں ارتھ کا سسٹم نہیں ہے جس وجہ سے کرنٹ لگ جاتا ہے لیکن پھر بھی باڈی کو ہم نیوٹرل سے جوڑ دیں اگر شارٹ سرکٹ ہوگا تو فیوز اڑ جائے گا یا پیچھے بریکر ٹرپ ہو جائے گا باقی کرنٹ نہیں لگے گا
اردو
0
0
0
7
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
اس طرح کا واٹر کولر جس میں کمپریسر لگا ہوتا ہے ۔ یہ گھر کے استعمال کیلئے لینے کا سوچ رہا ہوں۔ دوست احباب پلیز بتادیں کہ یہ کیسا ہے ؟ بجلی کتنی خرچ کرتا ہے اور اسکی پرفارمینس کیسی ہے ؟ اور یہ کہاں سے ملے گا ۔
Saleem Speaks tweet media
اردو
37
7
104
42.2K
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
پچھلے سال تک مجھے اور میری فیملی کو سٹرابیری کا مِلک شیک اور شربت بہت اچھا لگتا تھا، رمضان میں بھی ھمارے گھر زیادہ تر یہی پیا جاتا تھا مگر ایک دن ایک محفل میں سٹرابری جوس سے میری رغبت دیکھتے ہوئے ایک باخبر دوست نے بتایا کہ سٹرابری پر بہت زیادہ سپرے کیا جاتا ہے اور اسکی نازک جلد ہونے کی وجہ سے کچھ مقدار میں سرایت کر جاتی ھے جو کینسر کا باعث بنتی ہے ، تب سے میں نے سٹرابری سے قطع تعلق کرلیا ہے ، کاش کہیں سے آرگائنک سٹرابری ملے جو نقصان نہ کرتی ہو
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 tweet media
اردو
109
36
419
71.2K
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@Asadrchaudhry اس سارے معاملے میں انشورنس کا ذکر نہیں ہے کروڑوں کے کاروبار اور چھوٹے دوکان دار کسی کی بھی انشورنس نہیں ہے
اردو
0
0
3
60
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
میں اسلام آباد میں ہوں۔۔ مجھے کینیڈا سے فیملی کی طرف سے کال آئی کہ گھر میں "ہیٹنگ سسٹم"میں آگ لگی اور دھوئیں کی وجہ سے فائر الارم بج گئے۔ فائر الارم کی وجہ سے سسٹم سیکیورٹی کمپنی سے Connected تھا تو بغیر کال کیے 3 سے 4 منٹ کے اندر 4 فائربریگیڈ کی گاڑیاں آ گئیں۔کئی فائر فائٹرز تھے منفی 20 ٹمپریچر تھا۔۔فیملی کو باہر گاڑی میں بیٹھنے کو کہا۔۔ گھر میں Cat تھی ایک ٹیم نے اسے ڈھونڈا اور فیملی کے حوالے کرتے گاڑی میں دیا،دوسری ٹیم نے پورے گھر کو دیکھا،ہیٹنگ سسٹم کی کوئی موٹر جلی تھی اس کو دیکھ کر سموک ختم کیا۔۔ بہت دیر تک پورے گھر کی انسپیکشن کی،مکمل تسلی کر کے بہت دیر بعد گئے۔ ہیٹنگ سسٹم لگانے والی کمپنی تھوڑی دیر میں آئی،سارا کچھ انشورڈ تھا،انہوں نے فورا سسٹم Replace کیا اور ہیٹنگ بحال کی۔ یہ ترقی یافتہ ممالک کا نظام ہے۔ انسانی جانیں کیا،بلی تک کو ڈھونڈ کر بچایا گیا اور آپ سندھ حکومت کا حال دیکھیں کہ 30 تیس لاشوں کی باقیات ایک ایک دکان سے ملی ہیں اور چند ایکڑ کی مارکیٹ میں 3 دن تک آگ لگی رہی۔ درجنوں افراد اندر جل کر راکھ ہو گئے اور ان کو کوئی خاص فرق ہی نہیں پڑا۔ اور یہ بدترین نااہلی کا یہ سلسلہ یوں ہی جاری بھی رہے گا۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry tweet mediaAsad R Chaudhry tweet mediaAsad R Chaudhry tweet mediaAsad R Chaudhry tweet media
اردو
106
364
1.7K
93.9K
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
السلام علیکم ہمارا اردو کتابوں کا ایک گروپ ھے جس میں اردو کتابیں شئیر کی جاتی ہیں جو دوست ایڈ ہونا چاہتے ہیں وہ اس لنک پر کلک کر کے جوائن کر سکتے ہیں ۔ chat.whatsapp.com/KYlX8ITP9Ff1kW…
عام آدمی tweet mediaعام آدمی tweet media
اردو
13
11
30
417
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@ChotiSheikhni اگر سارے تحفہ واپس کر دیں تو مہربانی ہوگی باقی اپنا اپنا راستہ
اردو
0
0
0
31
sheikh saira sahiba
sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
دو طرفہ تعلق میں اب اگر ایک فریق اپنا راستہ جدا کرنا چاہتا ہے تو دوسرے فریق کو دل بڑا کر کے اسے جانے دینا چاہیے۔۔۔ جو جانا چاہتا ہے اس کو روکنا ممکن نہیں جبکہ عورت تو ہاتھ چھڑانے سے بہت پہلے جا چکی ہوتی ہے، ہاتھ چھڑانا تو بس رسم ہوتی یے۔۔۔ عورت کی عزت کو ملحوظ خاطر رکھنا خاندانی مرد کا کام ھے ۔ میرا ووٹ سامعہ کے ساتھ ھے اور آپ کا ؟؟؟؟؟
sheikh saira sahiba tweet media
اردو
290
45
629
70.9K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پاکستان۔۔۔خلیجی ممالک سے اگر سالانہ 10 ارب ڈالرز کا تیل خریدتا ہے۔تو اس میں سے 2۔۔4 ارب ڈالرز کا امریکا سے خرید لیا کرے گا۔ فی بیرل 1۔۔2 ڈالر زیادہ بھی قیمت ہو گی تو سالانہ چند ملین ڈالرز ایکسٹرا دے دے گا۔ مگر اس کے بدلے کئی ارب ڈالرز کی برآمدات امریکا کو زیادہ کرے گا۔ امریکا چاہتا تھا کہ تجارتی توازن قائم ہو اور مجھ سے بھی کچھ خریدیں۔ بجائے اسلحہ خریدنے کے پاکستان تیل خرید لیا کرے گا جو کہ ویسے بھی ہر حال میں دوسرے ممالک سے خریدتا ہی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
78
91
633
29.2K
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@Shahidd_Bashir یہ کیا ہے جن کو معلوم ہے وہ سب اب کافی بڑے ہو گئے ہیں
اردو
0
0
1
18
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗
اینڈرائیڈ نسل کو کیا معلوم کہ یہ ذرا سی چیز جب اتر جاتی تھی یا ٹیڑھی ہو جاتی تھی تو دل پر کیا گزرتی تھی ابھی کمنٹس میں برگر بچے پوچھیں گے کہ یہ ہے کیا آخر؟؟؟ 😊😊😊😊😊
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗 tweet media
اردو
144
24
374
18.6K
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@PakForeverIA اگر آپ نے یہ دیکھا ہے تو آپ رٹائرڈمنٹ کے پاس ہیں
اردو
0
0
0
46
Ans
Ans@PakForeverIA·
کیا آپ نے یہ وقت دیکھا ہے؟
Ans tweet media
اردو
564
119
1.2K
80.9K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
@EngrNasirJamal یار اب صرف گوگل نہیں بے شمار سرچ انجنز ہیں۔۔۔خود سرچ کرنا سیکھ لو۔۔کب تک بے تکی ہانکتے رہو گے۔۔
اردو
2
1
26
736
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
آذربائیجان نے کزن میرج پر پابندی عائد کر کے ایک اہم قدم اٹھایا ہے، جو آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہترین فیصلہ ہے۔ اس سے یقینا موروثی جینیاتی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ تاہم، یہ افسوسناک بات ہے کہ ہمارے ڈرامے اب بھی کزن میرج کو بہت زیادہ رومانوی رنگ دیتے ہیں۔ "میرے ہمسفر" اور "مجھے پیار ہوا تھا" جیسے شوز، یا حتیٰ کہ "ہمسفر" اور "سنو چندا" جیسے کلاسک ڈرامے مسلسل کزنز کے درمیان محبت کو مثالی بنا کر پیش کرتے رہے ہیں۔ اگرچہ یہ تفریحی اور فنکشنل ہیں مگر نادانستہ طور پر ایک ایسے عمل کو معمول بنا رہے ہیں جس کے نتائج سنگین ہیں۔ ایسی شادیوں سے پیدا ہونے والے بچوں میں تھیلاسیمیا اور دیگر جینیاتی امراض کا خطرہ نمایاں طور پر معمول سے زیادہ ہوتا ہے اور خاندانوں کو بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہماری شوبز انڈسٹری کا معاشرے کی تشکیل میں اثر ہے۔ اس رومانوی ڈگر کو برقرار رکھنے کے بجائے، ہمیں اپنے اسکرپٹ رائٹرز، ہدایت کاروں، اور پروڈیوسرز پر زور دینا چاہیے کہ وہ اس رجحان کی دل شکنی کریں اور ایسی کہانیاں تخلیق کریں جو قریبی رشتے سے باہر کی محبت کی کہانیوں کو فروغ دے کر صحت مندانہ انتخاب کی حوصلہ افزائی کریں۔ ہماری نوجوان نسل ایک ایسے مستقبل کی مستحق ہے جہاں ان کی صحت پر ثقافتی روایات کی وجہ سے سمجھوتہ نہ کیا جائے جو اسکرین پر رومانوی بنا دی جاتی ہیں۔ جمشید اقبال
اردو
67
53
466
23.3K
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@KaliwalYam بھائی جان جنگ بہادروں کا کام ہے نہ کہ ٹکٹاکر کا کام ہے
اردو
0
0
0
79
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
پڑوسیوں دھمکیاں دینے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، ہمارے ساتھ ایسے لوگ بھی ہیں 🤨
اردو
65
60
494
176.8K
محترم پیر شیخ الشدید🧘
میں حیران ہوں کہ کتنی ڈھٹائی کیساتھ یہ ان چیزوں کی نمائش کر رہا ہے۔۔کیا ہماری سوشل میڈیا کا معیار یہی رہ گیا ہے کہ لوگ اپنی عیاشیاں اور گناہوں کی سرعام نمائش کرتے پھریں !!؟؟ یہ ویڈیو کراچی کے کسی شخص کی ہے
اردو
71
96
449
155K
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@Fani2536 بھائی جان یہ مولوی کم اور پیر زیادہ ہے
اردو
0
0
1
18
Bhalla🇵🇰♥️
Bhalla🇵🇰♥️@Deepseek804·
موصوف نام نہاد ملاں کا غرور دیکھیں میرا ایمان ہے کم از کم یہ تو میرے آقائے دوعالم صلی اللہ وعلیہ وسلم کی تعلیمات نہیں ہوسکتیں۔
اردو
6
12
23
951
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@last_wish9 اس تاریخی سچ میں یہ نہیں بتایا کہ جب خلافت عثمانیہ کے ٹکڑے ہوئے تو سعودیہ کے علاوہ تقریبًا 15 یا بیس اور ملک بھی وجود میں آئے تھے کیا ان کا ذمہ دار بھی ابن سعود تھا
اردو
5
1
16
5.2K
Abu Hanifa (ابو حنیفہ) 🔄
Abu Hanifa (ابو حنیفہ) 🔄@AbuHanifa101972·
@Doctorkhan6666 💡کل میں سارا دن ایک دوست کے ساتھ رہا لیکن مجھے یاد نہیں کہ اس نے کپڑے کس رنگ کے پہنے تھے😁۔ جرسی پہنی تھی یا نہیں😁 جوتے پہنے تھے یا چپل😁 💡پرسوں گھر والی شادی پر گاؤں گئی تھی۔ پورے رشتہ داروں کے کپڑے جوتے یاد کرکے آئی ہے😁۔۔۔ یہی فرق ہے مرد و عورت میں 🤣🤣🤣🤣
اردو
3
0
7
129
Dr E.U.K 🩺💉
Dr E.U.K 🩺💉@Doctorkhan6666·
مرد ہمیشہ خوش کیوں رہتے ہیں؟ اس کی 8 وجوہات ہیں 1. فون پر بات کرنا - 30 سیکنڈ 2. پانچ دن کے سفر کے لیے 2 سوٹ کافی 3. دعوت پر نہ بلانے پر بھی دوستی میں فرق نہ پڑنا 4. ساری زندگی ایک ہی بالوں کا انداز 5. کسی بھی قسم کی خریداری کے لیے صرف 20 منٹ کافی 6. دوسرے کے کپڑوں سے حسد نہ کرنا 7. سادہ طرز زندگی، آج کی قمیض کل کی پارٹی میں بھی کام آئے گی 8. آلو جیسی فطرت، ہر قسم کی سبزی کے ساتھ ایڈجسٹ کر لینا۔۔
اردو
16
14
87
1.9K
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
بھائی یہ پچھتر کروڑ یوگنڈن کرنسی تو نہیں تھی جہاں ایک انڈا دو ہزار کا ملتا ہے
Dr Shama Junejo tweet media
اردو
87
129
650
15.5K
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@C0b1ra پاک فوج زندہ باد جو بات درست لگے گی ساتھ دو گا جو نہیں سمجھ آئی جانے دو گا
اردو
0
0
0
18
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
یورپ میں 12 دانے انگور کی قیمت 2 یورو۔ اور پاکستان میں 350 روپے پر کلو ہے جس میں تقریباً 500 دانے ہونگے۔ جس طرح آج کل پاکستان میں بیس پچیس ہزار پر گزارہ نہیں ہوتا اسی طرح یورپ میں بھی پانچ یا چھ لاکھ پر گزارہ نہیں ہوتا۔ جتنے پیسے آپ یورپ جانے میں لگاتے ہو اور مسافر بن جاتے ہو اتنے پیسے اگر آپ پاکستان میںں کسی کاروبار میں لگاؤ تو یقین کرو۔آپ یورپ مزدوری کیلئے نہیں بلکہ سیر و تفریح کیلئے جاؤگے۔
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
73
85
422
15.4K
Basharat Hussain
Basharat Hussain@Bshrthsn·
@summandar01 اگر بچت نہیں ہے تو لاکھ دو لاکھ گھر کیسے بھجوا دیتے ہیں
اردو
0
0
0
23
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
جنوری 1920 سے دسمبر 1933 تک امریکہ میں شراب ممنوع تھی ۔ اور امریکہ میں شراب تیار کرنا ، رکھنا ، فروخت کرنا، خریدنا اور پینا سخت غیر قانونی اور قابلِ تعزیر جرم تھا۔ لیکن امریکیوں کو شراب سے دور رکھنا ایسا ہی ہے جیسے پاک و ہند کے لوگوں کو چائے سے دور رکھنا۔ چنانچہ۔۔۔ اس عرصے کے دوران دکاندار اور فروخت کار خشک کیے گئے انگور کی ، ڈبہ بند اینٹ کے سائز کی کیوبز رکھا کرتے تھے ۔ اور ساتھ یہ ہدایات تحریر ہوتی تھیں کہ : "اسے ایک لیٹر پانی میں حل کرنے کے بعد اس میں تھوڑا سا خمیر ڈال کے اسے 20 دن کے لیے ہرگز الماری میں مت رکھیں کیونکہ اس طرح یہ شراب بن جائے گا۔"۔
اردو
30
36
412
18.8K