محترم پیر شیخ الشدید🧘

166.4K posts

محترم پیر شیخ الشدید🧘 banner
محترم پیر شیخ الشدید🧘

محترم پیر شیخ الشدید🧘

@Rizi___sh

Let's connect with verified creators 🤝

پاکستان Katılım Haziran 2018
158 Takip Edilen4.4K Takipçiler
محترم پیر شیخ الشدید🧘
گوریاں جب آپکو ہنی ڈیئر یا سویٹ ہارٹ کہہ کر بلاتی ہیں تو انسان کا موڈ فریش ہو جاتا ہے ہمارے ہاں لفظ "بھائی" نے معاشرے کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے.میرے خیال میں دنیا کا سب سے نان پروفیشنل لفظ اس سے زیادہ کوئی نہیں ہو سکتا شامی کی کتاب "بہنوں کی برسات" سے اقتباس
اردو
0
0
1
64
محترم پیر شیخ الشدید🧘
تُمہیں پتا میرے لِیے سَب سے رومانوی چیز ہےگَلے لَگنا یا بوسہ دینا نہیں ہے بلکہ وہ لمحہ ہے جَب مَیں تُمہیں "مُجھے گھورتے ہوئے پکڑ لُوں اور تُم اَچانک نَظریں ہَٹا کر کہیں اور دیکھنے لَگو۔
محترم پیر شیخ الشدید🧘 tweet media
اردو
2
0
3
77
Saim
Saim@Mahveer_·
@Rizi___sh میرا بھی یہ چاہ رہا
اردو
1
0
1
14
محترم پیر شیخ الشدید🧘
میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں۔♥🌸
اردو
3
1
4
182
محترم پیر شیخ الشدید🧘
تمہاری نظروں کے آئینے میں خود کو دیکھتا ہوں مجھے یوں لگتا ہے میری روح کی تمام الجھنیں کسی مقدس قربت میں تحلیل ہو گی ہیں تمہاری یہ نگاہیں میرے دل کی وہ آخری پناہ گاہ ہیں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔
محترم پیر شیخ الشدید🧘 tweet media
اردو
3
1
8
148
محترم پیر شیخ الشدید🧘
عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور مور ہوتی اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور ہرن ہوتی اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور تتلی 🦋ہوتی
محترم پیر شیخ الشدید🧘 tweet media
اردو
2
0
3
75
محترم پیر شیخ الشدید🧘
عورتوں کے لاکھ شوق ہوتے ہیں مگر مردوں کا صرف ایک ہی شوق ہوتا ہے حسین عورت کے ساتھ جی بھر کے جینا 😌
محترم پیر شیخ الشدید🧘 tweet media
اردو
2
0
3
61
محترم پیر شیخ الشدید🧘
میں کبھی تمہارا انتظار کرتے کرتے نہیں تھکتا مجھے بس اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں تم یہ نہ بھول جاؤ کہ میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں۔
اردو
2
0
2
59
محترم پیر شیخ الشدید🧘
تم میرا پانچواں پہلو اور میرا دوسرا دل ہو تم حروفِ تہجی کا اکیسواں حرف ہو تم میرا تیسرا کندھا ہو اور ہفتے کا آٹھواں دن ہو جان لو کہ تم میری زندگی ہو
محترم پیر شیخ الشدید🧘 tweet media
اردو
2
0
3
169
محترم پیر شیخ الشدید🧘
@mehak_awan2019 پاگل کی بھی قسمیں ہوتی ہیں امیر پاگل غریب پاگل مکمل پاگل تھوڑا بہت پاگل عشق میں پاگل وغیرہ آپ کونسے پاگل کی بات کر رہی ہیں.؟
اردو
2
0
2
28
محترم پیر شیخ الشدید🧘
تیرے حصے کی محبت تو تمہیں ملنی تھی مــیرے زِمے تھا بس اُســـکا وسیــلہ ہـــونا
اردو
1
0
3
66