
@falakjavaidkhan بلکل نہیں. میرا تعلق بیرسٹر گوہر علی خان کے ابائی حلقے این اے 10 سے ہے.. پارٹی مختلف گروپوں میں تقسیم ہیں. مخلص کارکن عمران خان کے رہائی کیلئے کسی موثر تحریک کے شروع ہونے کے انتظار میں ہیں.
اسلام اباد احتجاج کے دوران این اے 10 کی قیادت غائیب تھی لیکن کارکن فرنٹ پر لڑ رہے تھے
اردو


























