Bushra Ayub Khan

588 posts

Bushra Ayub Khan banner
Bushra Ayub Khan

Bushra Ayub Khan

@Bushi010

I am die hard fan of books

Faisalabad Katılım Ağustos 2019
124 Takip Edilen71 Takipçiler
Bushra Ayub Khan retweetledi
Abdullah
Abdullah@AbdullahSays99_·
Indians are celebrating an attack on a mosque and death of an innocent child. Does this remind you of something? Exactly. This is how Israelis celebrate attacks on mosques and deaths of innocent children. There's no difference between Zionists and these Hindutva extremists.
English
1.1K
4.6K
15.6K
520.2K
Bushra Ayub Khan
Bushra Ayub Khan@Bushi010·
@kasheer_koor میں سوچتی ہوں کونسی حد ہے جس کے بعد اقتدار کی ہوس ختم ہو جائے گی
اردو
1
0
1
7
ایمانے
ایمانے@Emaan_ayyyyy·
علی ظفر جو قاضی کی لائیو بے عزتی کر رہا ہے بڑا مزہ آرہا۔ بلا بیشک نہ دے قاضی مگر جتنا گندہ ہو رہا ہے نا۔۔ سواد آگیا 😂😂😂😂😂😂😂😂 #SupremeCourtofpakistan
اردو
3
2
9
268
Bushra Ayub Khan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
دیر میں پی ٹی آئی کنونشن کے مناظر ابھی نظر سے گزرے۔ پابندیاں، قیدوبند کی صعوبتیں، رکاوٹیں، انتقامی کارروائیاں، چھاپے، ہراسانی، تذلیل، پریس کانفرنسز، ویڈیوز، انٹرویوز۔۔۔ کسی بھی چیز سے عمران خان کے فالوورز کا جنون کم نہیں ہو رہا۔ آپ خان کو نظام سے کیسے باہر رکھ سکتے ہیں؟ نا ممکن۔
اردو
713
1.9K
12K
272.3K
Bushra Ayub Khan retweetledi
fatima bhutto 🇵🇸🇱🇧🇮🇷
This is sickening, @CNN. You know very well a rocket cannot be the cause of this. You know that because even laypeople know that any rocket Hamas has doesn't have the capacity to kill 500 ppl. This is an Israeli warcrime and it's becoming unbearable watching you give cover for genocide.
Lowkey@Lowkey0nline

"It certainly could have been a Hamas misfire..." CNN reports seeks to cover for Israeli war crime of bombing the Baptist hospital in Gaza sheltering displaced people. twitter.com/imraansiddiqi/…

English
239
5K
13.8K
844.3K
AlexMods
AlexMods@AlexModscom·
Hello My Friends 🫡 a New Update Will Be Published the Next Week 😎 Stay Tuned 🧐
English
698
84
1.6K
261.4K
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
آج سے پندرہ برس پہلے، آج ہی کے دن میری ماں کا تنکا تنکا جوڑ کے بنایا گھر اجڑ گیا تھا۔ اور ایسے اجڑا کہ آج تک بن نا سکا۔ اینٹیں جڑ کر دیواریں بن گئیں لیکن ماں زندہ رہ کر بھی مرگئی۔ کوئ اور تاریخ ہوتی تو شاید وقت کے ساتھ ذہن سے مہو ہو جاتی بھلا سانس لینے کی حد تک زندہ لوگوں کی برسیاں کس نے یاد رکھی ہیں۔ لیکن ۶ ستمبر تو یوں بھی کوئ بھولنے والی تاریخ نہ تھی۔۔ میری عمر تب بائیس سال تھی۔ اس عمر میں آپ کے پاس یوں بھی سوالوں کی بہتات ہوتی ہے لیکن جب حالات ایسے ہوں تو جوابوں سے زیادہ اپنے مجرم ڈھونڈنے کی آگ دل میں دہکتی ہے۔ اِن سالوں میں کتنے لوگ اسی آگ میں جل کر بھسم ہوگئے مگر میرے ذہن میں یہ خیال جما رہا کہ جس عورت کو میں اپنی زندگی کے پہلے بائیس سال سے جانتا تھا اس کے لہو لہان وجود کے ساتھ بکھرا ہوا اس کا دماغ اگر ہتھیلیوں میں بھر بھر کر اس کی کھوپڑی میں نا انڈیلا گیا ہوتا اور وہ بولنے، سوچنے، سمجھنے کے قابل رہتی تو اس نے اس دن بھی ہمیں اپنی کرچیاں سمیٹ کر اپنی آبادکاری پر لگانا تھا۔ جب وہ زندگی اور موت کے درمیاں معلق تھی اس کے سرہانے کھڑے شوکت خانم کے بیٹے نے بھی مجھے یہی سکھایا؛ وہ سبق جو اگر وہ سکھانے کے قابل رہتی تو میری ماں نے مجھے سکھانا تھا، وہ سبق اس نے اپنی ماں کو اس حالت میں دیکھ کے حاصل کیا تھا؛ “تم نے دیکھ لیا، اب تمہارے ہوتے کوئ اور اپنی ماں کو اس حالت میں نہ دیکھے”۔ سوچتا ہوں اچھا ہوا جو میری ماں کو اب کم کم سمجھ آتی ہے، اس کو ادراک ہوتا کہ اپنی اولاد کو ایسے سبق پڑھانا اب غداری کے زمرے میں آتا ہے تو شاید وہ ان ہتھیلیوں کو کوستی جنہوں نے ملبے سے چن کر اس کے دماغ کے ٹکڑے اس کی ٹوٹی کھوپڑی میں انڈیلے تھے۔ وہ جانتی ہوتی کہ اپنی ذات کی کرچیاں سمیٹ کر اوروں کے لیے چھپر چھایا بننا بغاوت ہے تو وہ ان کاریگر انگلیوں پر لعنت بھیجتی جو اس کے زندہ بچنے کے معجزے کی سبیل بنے۔ سوچتا ہوں اگر راستے میں شوکت خانم کا بیٹا نہ کھڑا ہوتا تو میں تو شاید ۶ ستمبر کو اس کی برسی سمجھ کر اس کے پڑھائے سبق دفن ہی کر آتا۔
اردو
2.8K
15.6K
42.8K
975.7K
Federal Public Service Commission Updates
#FPSC response on key corrections in GR, PHASE 3 Exams. Those who asking about keys corrections are requested to see this and inshALLAH your tests will be reviewed accordingly.
Federal Public Service Commission Updates tweet media
English
6
10
88
15.7K
Usman Dar
Usman Dar@UdarOfficial·
Emergency 🚨 SOS سیالکوٹ میں میرا گھر، فیکٹری، کاروبار مکمل سیل کر دیا گیا ہے، جناح ہاوس سمیت ہر قسم کی پراپرٹی کو سیل کرکے میری بوڑھی والدہ، اہل خانہ اور بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا ہے، میرے گھر کی پردہ دار خواتین اور بچوں کو گھر سے نکال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا ہے، میری بیوہ ماں، اہلیہ اور بہنوں کو زبردستی گھر سے نکال کر میرا اور میرے خاندان کا مکمل کاروبار سیل کر دیا گیا ہے، کم از کم ڈھائی ہزار افراد فیکٹریوں میں کاروبار کرتے ہیں، جن پراپرٹیز کو سیل کیا گیا ہے وہ میرے اکیلے کی ملکیت نہیں ہیں، ظالم ظلم اور بربریت کی اُس سطح تک گِر چکا ہے جو ناقابل بیان ہے، ریاستی مشنری پوری قوت سے میرے خاندان پر ٹوٹ پڑی ہے، ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے سر سے چادر چار دیواری کھینچنے والے اللہ کے انصاف سے ڈریں، آزاد ملک میں ہم سے جینے کا رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، جعلی مقدمات بنا کر انتقامی کاروائی کیلئے اپنی ہی سر زمین پر اشتہاری بنا دیا گیا ہے، محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، میں اللہ کے حضور اپنی والدہ کی مسلسل تضحیک کرنے والوں کا انصاف مانگتا ہوں۔ اعلی عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں اس بربریت کا فوری اور بلا تاخیر نوٹس لیا جائے، میں ہر سطح پر قانون کا سامنا کرنے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ میرے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا؟ قانون اور اداروں کا احترام کرتا ہوں لیکن قانون پر عملدرآمد کون کروائے گا؟ معزز ججز کے حالیہ فیصلے چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ انتقامی کاروائی کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
اردو
7.2K
26.7K
52.5K
5.8M
Bushra Ayub Khan retweetledi
Green TV Entertainment
Green TV Entertainment@Greentvpakistan·
گرین ٹی وی کے اکاؤنٹ @Greentvpakistan کو FOLLOW کریں اور حاصل کریں ڈھیر سارے انعامات جیتنے کا موقع!
Green TV Entertainment tweet media
اردو
5.4K
4.8K
9.8K
6.9M