Aasim

38.7K posts

Aasim banner
Aasim

Aasim

@CANPAK_LOVER

Life in the fast lane.koi tu hay jo nizaam e hasti chala raha hay.B.A journalism.Citizen journalist..I don’t pratice Santeria..the way you do things you do💚💚

Canada Katılım Şubat 2022
2K Takip Edilen5.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aasim
Aasim@CANPAK_LOVER·
تو پھر اب اگلا قدم کیا ہو گا۰۰؟؟ جنہوں نے چھوڑنا تھا انہوں نے پارٹی چھوڑ دی۰کچھ اور چھوڑ جائیں گے۰ جو کچھ ضدی ہوں گے وہ بھی تمہارے ظلم کے آگے جھک جائیں گے اب اگلی بات کرو۰ What next? اگلا قدم کیا ہے۰اپنی بلی تھیلے سے باہر تو نکالو۰اتنا بڑا drama بنا لیا۰اپنی ہی عوام کو ایک بار پھر فتح کر لیا۰اب تو دو ٹکے کے anchors نے بھی پھبتیاں کس لیں۰اگلی بات کرو۰ مجھے نہیں لگتا کہ پی ٹی آئی کو ایسے دبایا جا سکتا ہے اور کوئی احمق ہی ہو گا جو یہ کام کرے گا۰پی ٹی آئی کو ملک کی 80% youth کی حمایت حاصل ہے۰ ابھی بھی وقت ہے کہ سب کو مذاکرات کے ذریعے معاملات کا حل نکالنا چاہئے اور عمران خان کو طاقت کے زور پر سیاست سے نہیں نکالا جانا چاہئے۰۰ مجھے نہیں لگتا کہ خان صاحب کو گرفتار کرنے سے یہ لوگ پاکستان کے لئے کچھ اچھا کرنے جا رہے ہیں۰ آرمی کورٹس میں trial کرنا ظلم کی ایک بدترین مثال ہے۰لوگوں کو محب وطن بنانا چاہئے نہ کہ غدار۰
اردو
28
21
138
33.5K
Aasim
Aasim@CANPAK_LOVER·
مجھے یہ تو معلوم نہیں ہے کہ آن گراؤنڈ کیا ہو رہا ہے لیکن یہ بات ضرور جانتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر ضرور انکے خلاف ایک بیانیہ بھی بنایا جاتا ہے اور ان کی پالیسیز پر شدید تنقید بھی کی جاتی ہے۰ اب ظاہر ہے کہ اس میں کچھ spoilers بھی شامل ہوں گے۰ سہیل آفریدی صاحب کو ان petty معاملات سے نکل کر “بڑی بات” کرنی چاہئے۰ یہ انکے شایان شان نہیں ہے کہ وہ ایسی شکایات کریں جنکا کوئی وجود نہ ہو یا اگر وجود ہو تو بھی جسکی کوئی اہمیت نہ ہو کیونکہ پی ٹی آئی کے لوگ بیانیہ بنانا اور اڑانا بہت اچھے سے جانتے ہیں۰ سہیل آفریدی صاحب کو صرف عمران خان بولنا،عمران خان سننا اور عمران خان کرنا چاہئے۰ @SohailAfridiISF
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN

تقریباً 150 صحافیوں سے فارم ہاؤس پر ملاقات کی گئی اور انہیں خوب مال دے کر یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ کے پی حکومت کے خلاف بیانیہ بنائیں اور جیسے ہی میں ثبوت مانگتا ہوں تو کوئی ثبوت نہیں ہوتا۔ دوسری طرف 5300 ارب کی کرپشن پر کوئی نہیں بولتا، سہیل آفریدی

اردو
0
0
0
19
Aasim
Aasim@CANPAK_LOVER·
جب کبھی ٹرمپ کے اقتدار کا سورج غروب ہونے لگے گا تب اسکی ڈوبتی کشتی سے چھلانگ لگانے والا ایلون مسک بھی ہو گا اور جے ڈی وینس بھی اس گروپ میں شامل ہو گا۰ ان کے چہروں سے پتہ چلتا ہے کہ اندرونی طور پر وہ ٹرمپ سے سخت ناخوش ہیں۰
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

چینی عوام کی ایلون مسک کے ساتھ سیلفیاں

اردو
0
0
0
32
Aasim
Aasim@CANPAK_LOVER·
یہ بات بہت انٹرسٹنگ ہے کہ کسی خاتون سینیٹر کا بیٹا یا بیٹی اور سابقہ وفاقی وزیر کا بیٹا یا بیٹی کوکین overdose سے جان کی بازی ہار گئے تو پنکی کو پجڑا گیا۰ مجھے تو لگتا ہے کہ پاکستان کے میڈیا کو بجانے کے لئے ایک filler دیا گیا ہے تاکہ بہت سے معاملات سے عوام کی نظر ہٹائی جا سکے۰ پنکی کی ضمانت جلد ہو جائے گی صاحب۰
Muhammad Arif@ArifRetd

اس سے پہلے کہ منچلے عاشق پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر اسے چھڑا ہی لاتے انتظامیہ کو بغیر ماسک کے تصویر اپلوڈ کرنی پڑی ہن آرام جے 😊 یہ والی پنکی تو کبھی بھی نہ پکڑی جاتی اگر موصوفہ کی فراہم کردہ منشیات کی گھٹیا کوالٹی کے باعث ایک. خاتون سینیٹر کی بیٹی اور سابقہ وفاقی وزیرکا نوجوان بیٹا منشیات کی زائد خوراکیں لینے سے پرلوک نہ سدھار گئے ہوتے... یہ مسئلہ منشیات فروشی کا نہیں بلکہ گھٹیا مال کی سپلائی اور لوکل مال کو امپورٹڈ بتا کر امیروں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کا ہے... ورنہ سالے چھ سو چھتیس غریب لاوارث ہیروئنچیوں کی آۓ روز موت اور گلی محلوں میں کھلے منشیات کے اڈوں کا علم کیا اداروں کو نہیں؟؟ یا یہ منشیات فروش اور انکے اڈے کیامسٹر انڈیا کے انیل کپور کی طرح لال چشمے میں ہی دکھائی دیتے ہیں؟؟؟ منقول

اردو
0
2
3
108
Aasim
Aasim@CANPAK_LOVER·
چائنہ کی forgein policy ہمیشہ سے ہی ایسی رہی ہے کہ وہ اپنی معاملات پر شدید ناراضگی کا اظہار اسی طرح کرتے ہیں۰ ایسا لگ رہا ہے کہ کسی third world country کا کوئی representative چائنہ پہنچا ہے۰ ایسا بھی لگتا ہے کہ کسی تیسری دنیا کے ملک نے ٹرمپ کی ٹانگ کو پکڑ کر نیچے کھینچا ہے اور پورے امریکہ کو اپنے ساتھ نیچے بٹھا لیا ہے۰حالانکہ اگر خطے میں اصل مزاکرات کوئی ملک کروا سکتا ہے تو وہ چائنہ ہے۰ اور اگر ایران کا کھلے عام اسپورٹ کوئی ملک کر سکتا ہے اور امریکہ کے لئے نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے تو وہ بھی چائنہ ہے۰ ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ کو چائنہ سے واپسی کے بعد اس بات کا اندازہ ہو جائے گا کہ مزید جنگ اب ممکن نہیں ہے اور” شائد ایران کی اس بنیادی بات کہ وہ لوگ یورینیم وغیرہ نہیں رکھیں گے کی بنیاد پر ہی معاملہ کرنا ہو گا۰” بہرحال ۰۰۰۰ٹرمپ بہت unpredictable بھی ہے اور شطرنج کی انٹرنیشنل سیاسی بساط پر بیٹھا ہوا شاطر بھی ہے جو جانتا ہے کہ امریکن عوام میں اس جنگ کی مخالفت حد سے زیادہ بڑھ چکی ہے۰سینیٹر Lindsay graham جسکا تعلق ٹرمپ کی پارٹی سے ہے اسکی frustration کا اندازہ بھی اسکے حالیہ ویڈیو کلپ سے ہو سکتا ہے۰
Sara Mir@SaraMirGilgity

ٹرمپ، ان کا خاندان اور کئی اعلیٰ طاقت والے ارب پتی سی ای او چین پہنچ گئے۔ صدر شی ان کے استقبال کے لیے موجود نہ تھے ۔ مین اسٹریم میڈیا کی طرف سے اسے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔🙈

اردو
0
0
2
93
Aasim retweetledi
Aasim
Aasim@CANPAK_LOVER·
ایک سوال ہے سر۰ عادل راجہ کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں ہے اور یہ بات وہ محترم خود کسی vlog میں کہہ چکے ہیں۰ تو کیا وہ بطور ایک آزاد “تماش بین” کچھ بھی چالاکی کر سکتے ہیں یا نہیں؟؟؟ ہو سکتا ہے کہ وہ ایک spoiler ہوں اور پاکستان میں جہاں ہر ملک کی proxies ایک مدت سے چلتے ہوں تو ہو سکتا ہے کہ وہ کسی کی proxy ہوں۰بہرحال مجھ پر حضرت خصوصی مہربان ہیں کہ سیدھا block ہی کر دیا ہے۰ ہو سکتا حضرت کے کسی bluff کو publically call کر دیا ہے۰ دوسری بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام قائدین سے ایک ہی سوال ہے یا ایک ہی بات ہے کہ اگر اس ملک میں اپنے لیڈر تک access ہی نہیں حاصل کر رہے اور ڈیمانڈ صرف ایک ہی ہے کہ بھائی اپنے لیڈر پر جب تمام مشکل سوالات کا بوجھ لاد دیتے ہو اور پھر ان تک access حاصل کرنے کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آتی تو سوشل میڈیا کے troopers انکو “چمیاں” تو نہیں دیں گے۰ اس وقت پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی ہو رہی ہے۰ یہ بات عالمی لیول پر اٹھانے کے لئے کسی نے کچھ کیا ہے؟؟؟ کچھ معاملہ تو یہ لوگ ضرور کر سکتے ہیں ۰ Think outside of the box. یاد رکھنا چاہئے عوام صرف عمران خان کے نام پر متفق ہے اور جس نے اس ملک میں آئندہ سیاست کرنی ہے اسکو عمران خان جیسا upfront بن کے سامنے آنا چاہئے۰ Leadership race is open for everyone.
Kamran Khan@GKamranKhan

ایک بات بتاؤں تحریک انصاف کے قائدین پر غداری کے الزامات کی ابتدا سب سے پہلے عادل راجہ اور پاکستان والی نے کی تھی، مگر ہمارے کچھ معصوم انصافی اسکو مسیحا سمجھ رہے تھے، اب حالات یہاں تک آگئے ہیں کہ خان کی بہنوں تک کو نہیں چھوڑا گیا، ہر بندہ کسی نہ کسی ہر انگلی اٹھاتا ہے کہ یہ غدار ہے، آپس کے اتحاد اور اتفاق کو بہت نقصان ہینچایا گیا۔۔ میرے پوسٹ سے بہت لوگوں کو تکلیف ہوگی نگر حقیقت یہی ہے، اختلاف آپکا حق ہے۔

اردو
1
1
4
364
Aasim
Aasim@CANPAK_LOVER·
@MaryamNSharif آپکو احساس ہونا چاہئے کہ آپ نے اپنی وزراء کی فوج میں ایک ایسے وزیر کو شامل کیا ہے جسکا بھائی ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے اور جس نے کینیڈا میں سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۰ مطلب یہ ہے کہ راشد نصراللہ کے بھائی کو پنجاب حکومت سے اور اس ملک کی فیڈرل گورنمنٹ سے جان کا شدید خطرہ ہے۰۰۰۰دوسری طرف آپ کے وزیر موصوف کو done and dusted کہنا نہیں آتا لیکن حیرت انگیز طور پر شاید اس کے پاس کسی یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری موجود ہے۰ میرا سوال صرف اتنا سا ہے کہ کیا پاکستان کی عوام نے ان fraudsters کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے جو ملک کا نام بدنام کرتے ہیں اور آپ جیسے سیاستدان انکو ذاتی فائدے کے لئے ویر تک بنا دیتے ہیں۰ پی ٹی آیی کو اس بات پر نوٹس ضرور لینا چاہئے۰ @PTIofficial
AMJAD KHAN@iAmjadKhann

راشد نصراللہ کے بھائی نے کینیڈا میں سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے ایک بھائی پنجاب میں وزیر ہے جبکہ دوسرے بھائی کو پنجاب میں خطرہ ہے اس لیے کینیڈا میں اس نے سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے ! نوید ستی ۔۔

اردو
0
0
0
18
Aasim
Aasim@CANPAK_LOVER·
چونکہ انکے تعلقات بہت سے پولیس آفیسرز سمیت بہت سے اعلی عہدےداروں سے بن جاتے ہیں اور انکے پاس فون گفتگو سے لے کر text تک کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے تو اعلی افسران کی ذمہداری بن جاتی ہے کہ کسی بھی طرح ان جیسوں کو جیل سے یا حوالات سے نکالا جائے اب جوڈیشل ہونے کے بعد اسکی ضمانت بھی ہو جائے گی اور جو مال وغیرہ پکڑا گیا ہے اس پر بھی کچھ مصالحت ہو جائے گی۰ معذرت کے ساتھ لکھنا چاہتا ہوں کہ ایک دفعہ کسی ضلع کی پولیس نے چرس کا بھرا ہوا ٹرک پکڑا اور پھر اس ٹرک کو مال خانے جمع کروایا گیا تو چھ مہینے میں ہی پولیس نے ساری چرس خود بیچ دی یا یار لوگوں میں مفت بانٹ دی۰اور پھر اسکے بعد برآمدگی میں کچھ اور ڈال کر ٹرک والے اور ٹرک دونوں کو پیسے لے کر چھوڑ دیا گیا یا اسکی ضمانت وغیرہ ہونے دی گئی۰
Fayyaz Shah@RebelByThought

میں نے اس انمول اور پنکی کے بارے میں کچھ انفارمیشن پتا کی ہے۔ انمول مڈل پاس ہے۔ یہ پورے موبائل کوکین یونٹ سمیت گرفتار ہوئی ہے مطلب چلتی پھرتی لیب جیسے Breaking Bad میں تھی۔ یہ صرف کوکین نہیں، کیٹامائن، ایفیڈرین، میتھ اور لیٹوکین بھی بناتی تھی۔ اس کی ماہانہ آمدنی کروڑوں میں بتائی جا رہی ہے۔ اس کے پاس سے یہ سب ڈرگز، مہنگی شراب اور پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ مطلب یہ تو فل بالی ووڈ مووی کی سٹوری لگ رہی ہے۔

اردو
0
0
1
90