Adeeb

216 posts

Adeeb

Adeeb

@adeeb_tk148379

Katılım Aralık 2025
137 Takip Edilen338 Takipçiler
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
جب تک ایک نہ تجربہ کار اور نئے بندے کے ہاتھ میں حکومت تھی تب تک پیٹرول 214 جبکہ ڈیزل 149 کی بلند ترین اور مہنگی ترین سطح پر تھا جب تجربہ کار اور فارم 47 کی پیداوار بادشاہ سلامت کی منظورےنظر ائے تو اج ماشاءاللہ پٹرول 458 جبکہ ڈیزل 520 روپے پہنچا کر اپنے تجربہ کاری کے ساتھ غریب عوام کو مستفیض کیا اگر میں غلط نہ ہوں تو پٹرول اور ڈیزل کو مہنگا کرنے کے پیچھے عوام کی توجہ الیکٹرک موٹر سائیکل اور الیکٹرک کار کی طرف لانا ہے اور یہاں بھی غریب خسارے میں ہی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون کہاں ہیں وہ لنڈے کے صحافی جو چیخ چیخ کر مہنگائی کا رونا روتے رہے 2018 سے 2022 تک اج جب غریب مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے تو ان کو مہنگائی نظر کیوں نہیں ارہی اج جب غریب مہنگائی سے تنگ ہو کر خودکشی کر رہا ہے تو ان کو غربت نظر کیوں نہیں ا رہی میں بتاؤں کیوں نہیں نظر ارہی ؟؟؟؟ اج ان کے لفافے ان کو باقاعدہ طور پہ وصول ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کی مہنگائی دیکھنے والی نظر کام کرنا چھوڑ گئی ہے یہ چاہتے تو 50 روپے 50 روپے مہنگا کر کے بھی غریب کو ترسا ترسا کے مار سکتے تھے انہوں نے اکٹھا 136 روپے مہنگا کر کر ایک ہی سانس میں مارنے کی کوشش کی ایسی صورت میں ایک ہی حل پیچھے رہ گیا ہے غریب اور عام عوام کے لیے اپنے حق کے لیے روڈوں پر نکلیں نہیں تو یہ ظالم جابر حکمران اپ کی میتوں کو بھی نوچ کھائیں گے اور ان کو پوچھنے والا کوئی بھی نہیں ہوگا نکلو اپنے حقوق کی خاطر نکلو اس ظالم اور جابر غریب دشمن حکومت ۔۔۔۔ @PTIofficial @Aladeen_Pro @ImranRiazKhan @noreen_khanum @SohailAfridiISF
Adeeb tweet media
اردو
1
4
5
45
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
میرے بہت سے دوست اور بھائی جو اپنی نادانی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اگر ہم حقائق پہ بات کریں تو ہمیں گلا کرتے ہیں کہ اپ پارٹی میں تفریق پیدا کر رہے ہیں ان تمام بھائیوں سے میری ایک ہی عاجزانہ سی درخواست ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہم اس مرد مجاہد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جس نے کفار کے ایوانوں میں دین اسلام اور اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے اور گستاخی رسول پر مسلمانوں کے دلوں میں جو دکھ اور درد پیدا ہوتا ہے اس کو اجاگر کیا تو میرے خیال سے پارٹی کے اختلافات ایک ہی بات پر ختم ہو سکتے ہیں وہ یہ کہ خان صاحب نے گرفتاری سے پہلے جو ہدایات اپ کو دی ہیں ان ہدایات پر عمل کریں اور سب ایک ہو جائیں اور باقی ان سے ہٹ کے اگر کوئی کچھ بھی کرتا ہے تو ہم اس کو ضرور پوائنٹ اؤٹ کریں گے کسی کو اگر کوئی بھی لائے عمل چاہیے تو خان صاحب گرفتار ہونے سے پہلے وہ لائحہ عمل دے کے جا چکے ہیں اگر تحریک کی کامیابی اور پارٹی کی مضبوطی چاہتے ہیں تو وہ ایک ہی صورت میں ممکن ہے اور وہ صورت خان صاحب کی دی گئی انسٹرکشن پر عمل کرنا ہم نے ہمیشہ اتفاق اتحاد کی بات کی ہے اور اتفاق اتحاد اسی پہ ہو سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی کتنا ہی بڑا فلاسفر کیوں نہ ہو اس کی کوئی وقت نہیں تاریخ ہمیشہ جان نثاروں اور جانبازوں کی رہی ہے تلوے چاٹنے والوںاور منافقوں کا دنیا اور اخرت میں ذلالت کا ہی مقام رہا ہے اور ہمیشہ تاریخ کے سیاہ ترین پنوں میں اور غداروں میں ان کا شمار رہا ہے مزاحمت کہ علاوہ نہ تو یہاں پہ کوئی تحریک چل سکتی ہے اور نہ ہی اس کے علاوہ ہم انصاف لے پائیں گے #ورکر اتحاد گروپ @ImranRiazKhan @Aladeen_Pro @khurramzeeshan @aliya_hamza @KaliwalYam @noreen_khanum @PTIofficial @SohailAfridiISF @ShafiJanPTI @ShahidkhattakSk @JunaidAkbarMNA @BarristerGohar
اردو
2
12
22
262
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
مائنس عمران خان کیا ہے ؟ اللہ نہ کرے اپ اگر یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران صاحب کو کچھ ہو جائے تو اس کو اپ مائنس عمران خان کہیں گے ؟ مجھے نہیں پتہ اپ کی سوچ کا لیکن میں جو سوچ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ خان صاحب کے دیے گئے روڈ میپ کو نہ ماننا ان کے انسٹرکشن کی نفی کرنا ان کے حکم کو نظر انداز کرنا حقیقت میں اس کو مائنس عمران خان کہتے ہیں اگر اپ خان صاحب کی انسٹرکشن کو مد نظر نہیں رکھتے اگر اپ خان صاحب کے دیے گئے روڈ میپ کو نظر انداز کرتے ہیں اگر اپ خان صاحب کے حکم کی ادولی کرتے ہیں اور ان کے باتوں پہ اپنی باتوں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں تو یہ ہے اصل میں مائنس عمران خان اور یہ کسی صورت قابل قبول نہیں اپ سب کو اپنے قبلے درست کرنے ہوں گے اگر اپ نے اپنے قبلے درست نہ کیے اور جس لیے خان صاحب نے اپ کو لایا اس پہ اپ نے کام نہ کیا تو وہ وقت دور نہیں جب اپ بھی تاریخ کا ایک سیاہ ترین حصہ بن جائیں گے #ورکر اتحاد گروپ @Aladeen_Pro @aliya_hamza @ImranRiazKhan @SohailAfridiISF @PTIofficial @khurramzeeshan
اردو
7
26
49
5.2K
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
اج حیدر سعید کی پیشی اے ٹی سی کورٹ اسلام اباد حیدر سعید کا قصور صرف یہ ہے وہ خان صاحب کی ازادی کے لیے خان صاحب کی صحت کے لیے اور حقیقی ازادی کے لیے اواز اٹھاتا ہے جس کی وجہ سے اس کو بے گناہ قید کیا گیا جھوٹی اور بے بنیادی ایف ائی ار میں نامزد کر کے پابند سلاسل کیا گیا ہے تاکہ حق سچ کی اواز کو دبایا جا سکے لیکن ایسا ممکن نہیں ہے کیونکہ عوام بیدار ہو چکی ہے اور ہر بندے کو حق سچ کا اچھے طریقے سے پتہ ہے یہ ظلم یہ بربریت یہ فستائیت یاد رکھا جائے گا حیدر سعید کی پیشی کے دوران اس سے ملاقات کے سلسلے میں جاتے ہوئے میٹرو سٹیشن بس کے انتظار میں ۔۔۔۔۔
Adeeb tweet media
اردو
3
12
18
370
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
اسلام اباد ہائی کورٹ سے اڈیالہ جیل کی طرف روانہ ۔۔۔ جو کیس 15 منٹ کی مار ہے اس میں توسیح سمجھ نہیں ارہی ہے اس کو کیوں لٹکایا جا رہا ہے کب تک یہ ظلم جبر اور فستائیت جاری رکھیں گے خان صاحب کی رہائی کا واحد اور ایک ہی راستہ ہے مزاحمت مزاحمت مزاحمت خان صاحب نے گرفتاری سے پہلے لائحہ عمل واضح طور پہ دیا ہے جس کو انسٹرکشن کی ضرورت ہے وہ خان صاحب کا ٹویٹر اکاؤنٹ اٹھا کے دیکھ لے جو انسٹرکشن دی گئی ہیں ان پہ عمل کرے اس کے علاوہ کوئی حل نہیں رہا نہ بچا ہے @Aladeen_Pro @aliya_hamza @ImranRiazKhan @PTIofficial @SohailAfridiISF
Adeeb tweet media
اردو
0
4
10
146
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
اسلام اباد ہائی کورٹ کے باہر خان صاحب کے کیسز کے سلسلے میں ان سے اظہار یکجہتی کے لیے ہم سب موجود ہیں اسلام اباد ہائی کورٹ لیکن ان عدالتوں سے انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں ارہا اور نہ ہی یہ ججز انصاف کر پائیں گے ان ججز کو کوئی اور ہینڈل کر رہا ہے جس کی وجہ سے انصاف کی فراہمی ناممکن سی نظر اتی ہے کچھ بھی نہیں جب تک عوامی پریشر ان پہ بیلٹ نہیں ہوگا عوام وداؤٹ لیڈر جب تک سڑکوں پہ نہیں نکلے گی جب تک مزاحمت نہیں ہوگی تب تک انصاف فرام نہیں کیا جائے گا اگر خان صاحب کو باہر چاہتے ہیں تو صرف ایک ہی حل ہے اور وہ حل خان صاحب نے گرفتاری سے پہلے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سوشل میڈیا کے ذریعے سب کو بتا دیا میرے خیال سے اب ہمیں دیر نہیں کرنی چاہیے اور جو خان صاحب لائے عمل دے کے گئے ہیں اس پہ عمل پیرا ہو کے اسی صورت میں خان صاحب کی رہائی کو ممکن بنایا جا سکتا ہے @Agha_Sarwar804 @Aladeen_Pro @aliya_hamza @ImranRiazKhan @PTIofficial
Adeeb tweet media
اردو
1
3
6
69
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
آج پبلک ٹرانسپورٹ میں مری سے اسلام آباد ہائی کورٹ پھر وہاں سے اگے اڈيالا اپنے کپتان کے ساتھ اور ان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجتی اور ظلم کے خلاف ۔۔۔ چلو چلو اڈيالا چلو @Aladeen_Pro @aliya_hamza @FarzanaSaeedPTI @ImranRiazKhan @noreen_khanum
Adeeb tweet media
اردو
1
7
22
203
Adeeb retweetledi
Rabia Iqbal Khan
Rabia Iqbal Khan@Rabiaiqbal_khan·
ٹرمپ کے جنگ بندی پر راضی ہونا کیایہ ثابت نہیں کرتا کہ عظیم مسلم لیڈر نے عظیم ایران کی برتری ظالم دشمن پر تسلیم کروا لی یا پھر کوئ اور جنگی چال ؟؟؟
Rabia Iqbal Khan tweet media
اردو
0
4
8
64
Adeeb retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
PTI سے جڑے اکاؤنٹ بھی فیک نیوز پھیلانے لگ گے ❤️‍🩹 میں بلکل خریت سے ہوں جناب کی خواہش فلحال پوری نہیں ہو سکتی 🔥✊
Aladeen tweet media
اردو
101
594
3.1K
60.8K
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
نانی 420 کے لیے 11 ارب کا جو جہاز لیا گیا ہے اس کے پائلٹ کی پہلی تنخواہ کے لیے نسیم شاہ کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے وہ کہنا یہ تھا جب تنخواہ نہیں دے سکتے تو انگریز پائلٹ رکھتے کیوں ہو 😂😂 @Agha_Sarwar804 @Aladeen_Pro @ImranRiazKhan @PTIofficial @MaryamNSharif
اردو
0
2
5
61
Adeeb retweetledi
Fiza Alam
Fiza Alam@Fizaalam_93·
پنجاب چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔
اردو
3
77
172
4.9K
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
RT @khurramzeeshan: ‼️اہم اعلان‼️ حقیقی آزادی تحریک میں جیل کاٹنے والے، مقدمات کا سامنا کرنے والے، زخمی ہونے والے کارکن متوجہ ہوں۔ 4 اپریل…
اردو
0
40
0
10
Adeeb retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے!
اردو
17
961
2.4K
14.6K
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
*ایران کی کہانی بھی عمران خان جیسی ہے سب کتے مل کر اکیلے پر ٹوٹ پڑے ہیں لیکن دونوں نے ہار نہیں مانی نہ خان نے اور نہ ایران نے*🔥🔥 @Agha_Sarwar804 @Aladeen_Pro @aliya_hamza @PTIofficial
اردو
1
3
4
77
Adeeb
Adeeb@adeeb_tk148379·
(کل بروز منگل ) ہمارے کپتان عمران خان صاحب سے ان کی فیملی کا ملاقات کا دن گو کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ ظالم جبر فارم 47 کی پیداوار کٹھپتلی ہے اور ملاقات نہیں کروائے گی لیکن ہم پھر بھی اظہار یکجہتی کے لیے اس ظلم کے خلاف اس جبر کے خلاف خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کھڑے ہوں گے
اردو
3
9
20
306
Adeeb retweetledi
Ramzan khan✌️
Ramzan khan✌️@Ramzaninsafi·
ہائے کپتان کا جانثار کارکن میرا بھائی حیدر سعید تیری یاد آرہی ہے کیسے تو کپتان کی قید کا ایک ایک دن لیڈر شپ کو اور کارکنان کو یاد دلاتے رہے کسی کو خواب غفلت سونے نا دیا اللّٰہ پاک آپ کی اور ہمارے لیڈر کپتان کی حفاظت فرمائے ماں جی @FarzanaSaeedPTI اور سعید انکل کے لیے دعائیں
Ramzan khan✌️ tweet media
اردو
2
100
203
1.7K
Adeeb retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
, اج حیدر سعید کے تحریکی دوست ہمارے گھر ائے جن میں ان کے دوست مری سے ادیب عباسی ،سینیئر رہنما رابعہ اقبال ،اسیران حسنات قریشی ،عثمان عباسی ،رحیم خان اور باقی دوستوں نے شرکت کی ان کے انے سے دل بہت خوش ہوا کہ میرے بیٹے کے ساتھ یہ لوگ موجود ہیں ویسے تو ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے لیکن اللہ کے بھیجے ہوئے یہ لوگ ہمارے دکھ کے ساتھی ہیں اور ہمارے دکھ اور زخم پہ مرہم کا کام کرتے ہیں اللہ تعالی ان کو جزائے خیر دے اور جلد از جلد میرے بیٹے حیدر سعید کی رہائی فرمائے کیونکہ اس ظالم جابر اور فستاہیت کے دور میں کسی سے بھی کوئی امید نہیں اللہ کے سوا لیکن مجھے فخر ہے کہ میرا بیٹا اس ظلم جبر کے سامنے ڈٹ کے کھڑا ہے میرا بیٹا ہمارا حوصلہ ہے ہمارا فخر ہے ہمارا غرور ہے اللہ تعالی خان صاحب کے ساتھ ساتھ باقی تمام جیل میں قید تحریک کی ساتھیوں کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے امین ثم امین
Farzana Saeed tweet media
اردو
24
152
518
4.2K
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
عمران خان کی رہائی کے لیے اب راستہ کونسا بچا ہے؟
اردو
67
52
215
13.1K
Adeeb retweetledi
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
مال مفت دل بے رحم،،،، ایک طرف حکومتی کفایت شعاری کا اعلانات،،، دوسری جانب سرکاری افسران کا،،، سرکاری گاڑیاں( کوسٹر) ذاتی شادی بیاہ کی تقریبات میں استعمال کرنے کا انکشاف،،،، #govt_of_pakistan
اردو
0
7
14
388
Adeeb retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
کوئی مانے یا نہ مانے لیکن یہ پوری قوم خان کی قرضدار ہے اور وقت آ چکا ہے کہ یہ قرض اتارنے کی کوشش کی جائے، خان کو ہماری ضرورت نہیں، ہمیں خان کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور عالم اسلام کو خان کی ضرورت ہے
PTI@PTIofficial

"پوری قوم، ہم سب عمران خان کے قرضدار ہیں“-@khurramzeeshan

اردو
96
1.3K
3.5K
21.9K