Cross Border News 247
268 posts

Cross Border News 247
@CBN247
Cross Border News 24/7 is an independent digital media platform. •Beyond Borders. Beyond Bias. •Connecting Regions, Reporting Truth. •Independent Voices
Katılım Ocak 2026
9 Takip Edilen47 Takipçiler

دہشتگردی پر خاموشی کیوں؟ حکومت ذمہ داری سے گریزاں، ریاستی رِٹ کمزور — امن کیلئے قومی اتحاد اور واضح حکمت عملی کا مطالبہ،
امیر حیدر خان ہوتی
@HaiderHotiANP Awami National Party
اردو

Foreign Ministers of Saudi Arabia, Turkey, and Egypt to Visit Islamabad for Consultations
english.cbn247.com/1273
English

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس: اہم بلز پر غور، نادرا ترمیمی بل منظور، ٹینٹڈ شیشوں پر نئی تجاویز
cbn247.com/2714.html
اردو

youtube.com/watch?v=SGfK4g…
خیبرپختونخوا حکومت کو کابینہ توسیع میں تاخیر کیوں
سہیل آفریدی فیصلہ سازی میں کمزور ؟
مزید تفصیل صحافی تیمور خان کی ویڈیو میں
PTI KP

YouTube
اردو

ٹیکنالوجی کمپنی ون پلس نے دنیا کا سب سے پتلا میگنیٹک فون کولر متعارف کروا دیا ہے جو فون کے ساتھ لگنے کے باوجود آسانی سے جیب میں رکھا جا سکتا ہے۔ یہ کولر خاص طور پر گیمنگ، اسٹریمنگ اور طویل وقت تک موبائل استعمال کرنے والے صارفین کیلئے تیار کیا گیا ہے تاکہ فون گرم نہ ہو
#Gaming

اردو

🚨🚨بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا میں ادویات کی خریداری میں اربوں کی مبینہ بے ضابطگیاں، 24 ہسپتالوں کے ایم ایسز کو شوکاز نوٹس جاری، محکمہ صحت کا سخت ایکشن
صحافی انور زیب
@IMAnwarZeb
اردو

The Islamic Emirate of Afghanistan has released American detainee Dennis Walter Coyle on Eid al-Fitr, with the handover facilitated by the United Arab Emirates. Officials called the move a humanitarian gesture.
US Afghan Relations
english.cbn247.com/1269
English



