Anwar Zeb

22.2K posts

Anwar Zeb banner
Anwar Zeb

Anwar Zeb

@IMAnwarZeb

Journalist |Chevening Fellow|Present @humnewspakistan | @TNNEnglish, Past @geonews_urdu, @BOLNETWORK, @UrduNewsCom |Views are personal|

Peshawar, Pakistan Katılım Eylül 2012
974 Takip Edilen3.1K Takipçiler
Anwar Zeb
Anwar Zeb@IMAnwarZeb·
@Sherazi_Silmian وہاں پر جو پی آر او ہے اسکا تبادلہ کرتے تو معاملہ حل ہوتا
اردو
0
0
0
2
Sheraz Ahmad Sherazi
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian·
سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا ہاوس کے Comptroller طفیل احمد کا بھی تبادلہ کردیا ، اتنا خوف 😄😜
Sheraz Ahmad Sherazi tweet media
اردو
4
1
32
2K
Anwar Zeb
Anwar Zeb@IMAnwarZeb·
@jamshaidAdasti برینڈ کو سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی
اردو
1
0
0
70
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
حامد میر پاکستان کا وہ صحافی ہے جسے ہر سیاستدان کا پتہ ہے ،اسٹیبلشمنٹ کیا کرتی تھی اور اب کیا کر رہی ہے ہر چیز کا اس کو پتہ ہے ۔حال ہی کے اس کے جو ولاگز ہیں یا اس کے جو انٹرویوز ہیں یہ سارے سو پرسنٹ درست ہوتے ہیں اور یہ کسی جماعت کی سائیڈ نہیں لے رہا ہوتا حقیقت بیان کر رہا ہوتا ہے۔
jamshaid Ahmad dasti tweet media
اردو
32
41
529
26K
Anwar Zeb
Anwar Zeb@IMAnwarZeb·
@Sherazi_Silmian خبریں تو سرکاری ملازمین لیک نہیں کررہے وہ تو وہ لوگ کررہے ہیں جنہوں نے سی ویز جمع کیے ہیں
اردو
0
0
0
5
Sheraz Ahmad Sherazi
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian·
🚨خیبرپختونخوا ہاوس سے ایک ہی وقت میں 142 ملازمین کا تبادلہ کردیا گیا مگر پھر بھی خبریں لیک ہورہی ہے،یہ کیسے؟؟ ایک صوبائی وزیر کی کال پر گفتگو😄😄
اردو
5
25
211
5.4K
Anwar Zeb
Anwar Zeb@IMAnwarZeb·
بنوں میں مسلح افراد کا پولیس گاڑی پر فائرنگ/ ایک پولیس اے ایس ائی شہید ، ایک پولیس اہلکار زخمی، فائرنگ کے بعد مسلح افراد نے پولیس گاڑی کو جلا دیا
اردو
0
0
0
41
Anwar Zeb
Anwar Zeb@IMAnwarZeb·
@YarMKNiazi وہ جو اپ نے بڈھ بیر میں بنائی ہے
اردو
0
0
0
4
Yar Muhammad Khan Niazi
ویسے یہ شہباز شریف صاحب کس عالمی منڈی کی بات کررہے ہیں؟
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
13
10
81
1.4K
Anwar Zeb retweetledi
Jawad Yousafzai
Jawad Yousafzai@JawadYousufxai·
Alarming situation in KP, as a group of Young people chanting slongs "Long live TTP" in Peshawar. The scene is reported from Eid days from a Park, which is located in Hayatabad. The slogan refers to support for Tahreek Taliban Pakistan, a banned outfit in Pakiatan.
English
0
62
226
33.6K
Yar Muhammad Khan Niazi
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی @SohailAfridiISF اور صوبائی وزیرِ خزانہ مزمل اسلم @MuzzammilAslam3 وفاق کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف ڈٹ گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن (NFC) کے مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے، کیونکہ دیگر تین صوبوں نے وسائل کی تقسیم کے کسی بھی نئے فارمولے میں ضم شدہ اضلاع کی 6.1 ملین آبادی کو شامل کرنے سے انکار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی وزیر خزانہ نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت قبائلی عوام کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ tribune.com.pk/epaper/news/Ka… thenews.pk/print/1406575-…
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
8
53
200
5.6K
Anwar Zeb retweetledi
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں میں حلال کمیشن 30 فیصد تک پہنچ گیا، مزید تفصیلات آڈیو لیک میں
اردو
3
70
113
2.2K
Anwar Zeb
Anwar Zeb@IMAnwarZeb·
19 مقدمات میں مطلوب فضل اعلی عرف ککے شاہ پور میں پولیس مقابلے میں ہلاک
Anwar Zeb tweet mediaAnwar Zeb tweet media
اردو
0
0
0
35
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
@AzbaAbdullah کوئی شرم کوئی حیا کوئی حلال کا نطفہ کچھ بھی نہی ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
21
136
553
6.1K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
ایسی ذہنی غلامی ہے کہ سات سمندر پار کے ایک ملک کے صدر کی ری پوسٹ پر لڈیاں ڈالی جارہی ہیں۔کیڑے مکوڑے ہو کیا؟
اردو
161
22
210
63.1K
Anwar Zeb retweetledi
Expose Propaganda
Expose Propaganda@EPropoganda1·
#Exposed 🚨🚨🚨 I'm dr Usman khan. Im also Imran khan's family. Therefore, the European Union should ensure that Pakistan's GSP plus status is cancelled تحریک انصاف اس قدر کھلم کھلا گفتگو کرتے لیڈران کی گفتگو کو ماننے سے انکاری ہے اور بتا رہی ہے کہ ہم نے ایسی کوئی بات نہیں کی ہے جبکہ وڈیو میں صاف سنا جاسکتا ہے پاکستان کے gsp اسٹیٹس کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے۔
PTI@PTIofficial

”پاکستان کے GSP+ Status کو برقرار رکھا جائے اگر ر کیا گیا تو اس سے میرے ملک کے لوگوں کا نقصان ہو گا لیکن جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اس پر نوٹس لینا چاہیے“ @sayedzbukhari #ImranKhanUnlawfullyDetained

32
361
645
24.7K
Anwar Zeb retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
تحریک انصاف حکومت جانے کے بعد IMF پروگرام کو ڈیریل کرنے کے لئے PTI نے پنجاب اور KPK کو استعمال کیا اور ملک کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلنے کی بھرپور کوشش کی !! سوچا یاد کروا دوں
اردو
13
514
1.1K
25K
Anwar Zeb
Anwar Zeb@IMAnwarZeb·
@GulMakiya11980 @MeFaheem حیات اباد میں اس صورتحال پر میں نے ایک پوری رپورٹ بنائی ہے چار دفعہ فٹ پاتھ اور سڑکیں کھودیں گئی ہیں اور ویسے چھوڑ دی گئی ہیں
اردو
0
0
0
6
S A jiyali❤️🖤💚
S A jiyali❤️🖤💚@GulMakiya11980·
@MeFaheem @IMAnwarZeb ہمارے گھر کے سامنے بھی سوئی گیس والوں نے کھدائی کے بعد چھوڑ دیا ہے ہمارے لیے بھی چندہ جمع کیا جائے
اردو
1
1
2
71
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
پشاور یونیورسٹی اور اسلامیہ کالج کے قریب کنال ٹاؤن کے رہائشیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کی مرمت کا کام شروع کر دیا مقامی آبادی کے مطابق دو سال قبل سوئی گیس حکام نے نئی پائپ لائن بچھانے کے لیے علاقے کی سڑک کو توڑ دیا تھا جس کے بعد یہ سڑک ناقابل استعمال ہو گئی تھی۔
اردو
15
24
170
7.3K
Anwar Zeb retweetledi
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ تبدیلی آ گئی ہے..
Hussain Ahmed Ch tweet media
اردو
10
11
157
15.6K