
Choudhary Faheem514
972 posts

Choudhary Faheem514
@CFaheem514
🇱🇾ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری PYO سنڑل پنجاب🇱🇾(ضلع جھنگ)کمپٸیر، 🎙️Rj ریڈیو آواز📻 FM105 جھوک ٹی وی اسٹوڈیو 📺💖💞💖


We salute the martyrs of Karsaz — the brave souls whose sacrifice became the foundation of Pakistan’s democracy. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto’s courage and commitment to the people continue to inspire every believer in democracy and freedom. #SalaamShuhadaEKarsaz








“جب 1973 کا آئین منظور کروانا تھا تو اس وقت بھی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان سیاسی اختلافات تھے مگر ان کو بھولا کر پاکستان اور جمہوریت کیلئے اتفاق رائے قائم کرکے سرزمین بے آئین کو آئین دیا گیا، اٹھارویں ترمیم کے وقت بھی اس دور کی سیاسی حالات کے مطابق اتفاق رائے قائم کرکے آمر کے کالے قوانین کو ختم کیا گیا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #آئین_امانت_بھٹو_کا








