
@SpokespersonECP Kaya election cancel hojay gay islambad local body
English
CH MUHAMMAD HAMZA GUJJAR
209 posts

@CHHamza065
follow me political party pmln ko sport or Pakistan bichao








گورنرسندھ کی جانب سے وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدام کو سراہنا نہایت خوش آئند بات ہے اسے دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی اپنانا چاہیے اور اسی طرز سیاست سے پاکستان آگے بڑھ سکے گا اور ایک دوسرے کے اچھے اقدام کی تقلید ہی اس ملک کی خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے









