ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥

14.4K posts

ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 banner
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥

ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥

@CHOUDHARY_991

کیا ہم کویٔ غلام ہیں جو آپ کہیں ہم کر لیں ABSOLUTELY NOT✌️

Barcelona, Spain Katılım Ekim 2021
754 Takip Edilen216 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥@CHOUDHARY_991·
پس ثابت ہوا شاہد جٹ سچا تھا آئ جی صاب🫡
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 tweet media
اردو
22
223
751
28.1K
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پاکستان کے ارب پتی خاندان کی حقیقت چار آنے مہینے کا جیب خرچ، نان اور چٹنی مہینے میں ایک یا دو مرتبہ جا کر زمین پر بیٹھ کے کھانے والے رئیس خاندان کے انمول رتن 🤡
اردو
12
257
632
6.8K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
یہ عزتیں یہ محبتیں خریدی نہیں جاتی کمائی جاتی ہیں ہے کوئ ہمارے مرشد جیسا ❤️
اردو
42
1.5K
6K
36.8K
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
پاکستان تحریک انصاف اور عمران کی جدوجہد کے تیس سال
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
0
126
529
7.3K
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یہ ہوتے ہیں اصل شیر کے بچے ۔یہ ہیں وہ جو اصل میں خدا کی جنگ لڑتے ہیں ،پھر اپنے ملک میں ہی نہیں پوری دنیا میں عزت پاتے ہیں اللہ تعالی ان لوگوں کو سلامت رکھے ۔اسلام ایک بار پھر زندہ کیا ہے ایران کے ذریعے اللہ پاک نے ⁠۔🙏🥹
اردو
108
1K
5.3K
83.3K
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
اندازہ کرو کون بات کر رہا ہے صحافت پڑھانے کی 😂
Rizwan Razi™@realrazidada

@Wabbasi007 وسیم عباسی بھائی لاہور کی عدالت میں ایک زیر سماعت مقدمے کی استدعا نمبر دو یہی ہے کہ اسے صحافت پڑھانے کے لئے دوبارہ سکول میں واپس بھیجا جائے۔ اس مقدمے کی چار تاریخیں پڑ چکی ہیں اور اگلی سماعت پر اسے مفرور قرار دے کر یکطرفہ کارروائی کا آغاز ہو جائے گا۔ دعاوں کی درخواست ہے

اردو
50
155
964
23.9K
MSM
MSM@m_saad31028·
@CHOUDHARY_991 @iemziishan Acha to yeh bat hai Bhai agr Mai pti ko tanqeed kr Raha Hun to iska mtlb yeh nnahi k ma pmln ka supporter Hun
Indonesia
1
0
0
15
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سالگرہ مبارک سر @SaadRasooll آپ سے ملاقات کا ہمیں اتنی ہی شدت سے انتظار رہتا ہے ، جتنا انصار عباسی صاحب کو امریکیوں کی آمد کا انتظار ہے ❤️
Siddique Jan tweet media
اردو
80
643
5.6K
47.3K
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
مقر خاتم الانبياء
لاول ضهور للقائد ابراهيم ذوالفقاري، وهوا وسط الناس في قمة التواضع. فسلمو عليه وليرى سلامكم في التعليقات ايها الاحرار
العربية
375
681
6.1K
580.9K
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
ابراہیم ذوالفقاری — ایران جنگ میں سامنے آنے والا ایک نام، جو اب ایک شناخت بن چکا ہے۔
اردو
74
1.2K
9.4K
225.9K
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
Jani welcome to Pakistan 🇵🇰❤️🇮🇷
English
44
1.3K
11.6K
77.9K
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
عروج بھی اللہ نے دیا اور زوال میں بھی اسکی مرضی تھی : جس حال میں رکھے شکر ہے اس ذات عظیم کا ۔۔۔۔۔ کبھی سینکڑوں لوگ انکے ماتحت کام کرتے تھے اور آج سڑکوں سے لوہا چننے پر مجبور ۔۔ لاکھوں روپے تنخواہ پانے والے ایک انجینئر کی سچی کہانی : 27 سال تک اسٹیل انڈسٹری میں کام کیا ۔ ایک نام تھا اور رتبہ تھا ۔ انکی مرضی کے بغیر فیکٹری میں پتہ نہیں ہلتا تھا لیکن پھر ایک غلطی ہوئی اور سب کچھ ختم ہو گیا ، بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لیےگزشتہ 3 سال سے اپنی بائیک پر گھر سے نکلتے ہیں ، سڑک پر مقناطیس کے ذریعے لوہے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے نٹ بولٹ وغیرہ اکٹھا کرتے ہیں ۔ شام تک 10، 12 کلو اکٹھا ہو جائے تو اسے بیچ کر روزی رزق کا بندوبست کر لیتے ہیں ۔۔۔ جب انجینئرنگ میں نوکری کررہے تھے تو بچوں کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پڑھا رہے تھے لیکن نوکری سے محروم ہو کر بھی بچوں کی تعلیم کا سلسلہ نہیں روکا ، آج 2 بچے چارٹر اکاؤنٹنٹ اور بیٹی ایم بی بی ایس کے فائنل میں ہے ۔ اللہ پر یقین ہے اس نے جو عروج پہلے دیا اس سے بھی بڑھ کر اچھے دن دوبارہ دکھائے گا ۔۔۔ دعا ہے اللہ کریم اس بھائی کی مشکلات آسان فرمائے آمین
Maria Baloch tweet mediaMaria Baloch tweet media
اردو
15
55
390
45.3K
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
Sensation
Sensation@aapkisensation·
Hey @grok put a crown on the person who is the best actor in Hollywood
Sensation tweet media
English
822
167
2.3K
4.4M
ℜ𝔢𝔥𝔪𝔞𝔫 ℭ𝔥 retweetledi
syed
syed@deluzarr·
syed tweet media
ZXX
1
3
127
16.1K