Www
6.5K posts


15 MORE MINS TO GO!! Establishment’s Golden Boy Until He Wasn’t? Documentary Dropping Tonight @7pm on our Youtube Channel!!!

Men are trash


A NATION'S SHAME....Pakistan now has world’s second-highest number of out-of-school children. 25.1 million children aged 5-16 not attending school. Punjab leading with 9.7m, Sindh 7.4m, KP 4.5m, Balochistan 3.5m: UNICEF #Pakistan #Education unicef.org/pakistan/educa…




کیا دبئی میں مقیم شہزادی بختاور اپنے تین بچوں کے ساتھ اس گند و تعفن میں ایک گھنٹہ بھی گزار سکتی ہیں؟ جن جیالوں کو اس سوال سے تکلیف ہوئئ ہے وہ جواب دیں کہ کراچی کی عوام کے بچے اس گندے غلیظ، تعفن سے بھرے ابلتے گٹر والے علاقوں میں کیوں رہیں؟ انکے ٹیکس کا پیسہ انکی اپنی زندگیاں بہتر بناے کیلیے کب استعمال ہوگا؟ یہ عوام ٹیکس بھرتی ہے اور سندھ حکومت اسے جواب دہ ہے۔


ایک سادہ سا سوال! جرمانہ کرنا حل تھا یا اصلاح ؟ سود مند کیا تھا ؟


اسحاق ڈار کے حق میں ٹویٹ کرنے کا کیا ریٹ چل رہا ہے ؟؟؟










