CPEC Official retweetledi

اسلام آباد میں سی پیک کے حوالے سے ایک اہم اور فیصلہ کن جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد قومی ترقی کے عمل کو مزید تیز کرنا تھا۔
میں نے جاری منصوبوں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور تکمیل کی رفتار کا بغور معائنہ کیا۔ درپیش رکاوٹوں کی نشاندہی کی گئی اور ان کے فوری حل کے لیے واضح ہدایات جاری کیں۔
اداروں کے درمیان مؤثر ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنایا گیا تاکہ منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔
یہ اقدام نہ صرف ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گا بلکہ ملکی ترقی اور علاقائی روابط کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
#اسلام_آباد #سی_پیک #CPEC #قومی_ترقی #ترقی_کا_سفر #ترقیاتی_منصوبے #معاشی_استحکام #روابط #پاکستان
اردو














