Chodry Shahid Mehmood

214.3K posts

Chodry Shahid Mehmood banner
Chodry Shahid Mehmood

Chodry Shahid Mehmood

@CSMR787

Salute to the martyrs of Pakistan Army❤️🇵🇰 Nawaz sharif ❤️ Fan Account

Pakistan Katılım Nisan 2020
1.9K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Chodry Shahid Mehmood
Chodry Shahid Mehmood@CSMR787·
اگر سپریم کورٹ سوموٹو لینے میں سیریس نہیں ہے تو پھر ثاقب نثار کی آڈیو کلپ کے حوالے سے میں سپریم کورٹ جا رہا ہوں 👇 !! ماہر قانون کامران مرتضیٰ !! 👌🏻👌🏻
اردو
32
341
1K
0
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
پٹرولنگ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی وڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل عشرت فاطمہ، خالدہ پروین، کانسٹیبل ناصر حیات اور سب انسپکٹر شاہد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔
اردو
6
31
117
17.7K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ایران کو بلکل ایسا ہی کام کرنا چاہیے جو اس وڈیو میں دکھایا گیا ھے۔ پھر ببلو جانے اور ٹرمپ جانیں😂
اردو
0
12
40
3.1K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
تم شراب کے نشے میں دھت ہو کر کہتے ہو کہ سارے مسلمانوں کو قتل کر دو۔ کیا تمھارے جیسا شخص امریکہ کا۔وزیر دفاع ہونا چاہیے؟؟؟؟ امریکی سینیٹر ٹم کائن نے امریکی صہیونی عیسائی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ کی بولتی بند کر دی۔
اردو
0
31
65
1.3K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
تازہ ترین ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کمال کی ھے۔ ایرانی ڈرون اسقدر سپیڈ سے آتے ہیں کہ ایسا گماں ہوتا ھے جیسے کسی جہاز نے خود کو بلڈنگ سے ٹکرا دیا ہو۔ عراق کے شہر سلیمانیہ میں امریکن بیسیز پر ایرانی ڈرونز نے کامیابی سے ٹارگٹس کو نشانہ بنایا👇
اردو
1
33
119
4.8K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
لبنان اسرائیلی فوجیوں کے لئے موت کی وادی میں تبدیل ہو چکا ھے۔ حزب اللہ چن چن کر اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کر رہی ھے۔ وڈیو دیکھیں اور انجوائے کریں۔
اردو
1
56
161
1.7K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
الجزیرہ کے مطابق تازہ ایرانی میزائل اور ڈرون حملے کے بعد اسرائیلی شہر حیفا میں بڑی بڑی بلڈنگز ملبے کا ڈھیر بن گئی، اور یہ میزائل حملے اسقدر شدید تھے کہ بلڈنگز کے نیچے بنکرز بھی تباہ ہو گے👇
اردو
5
79
216
3K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
پاکستان اس وقت کتنی شدت اور محنت سے جنگ ٹالنے کی کوشش کر رہا ھے۔ اور اسے کن مشکلات کا سامنا ھے یہ شاہزیب خانزادہ کی زبانی سنیں اور اپنی قیادت پر فخر کریں۔👇
اردو
3
119
310
4.4K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ایران بھی کمال کر رہا ھے۔ ایک ایرانی بچی نے فوج سے ریکوئسٹ کی اور کہا اسرائیل پر پنک کلر کا میزائل ماریں۔ ایرانی فوج نے بچی کی بات کا بھرم رکھتے ہوئے آج پنک کلر کا میزائل اسرائیل پر مار دیا۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
4
48
163
2K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ایران پر اب تک کی سب سے بڑی اسٹرائیک آج کریں گے اور کل اس سے بھی بڑی کارروائی ہوگی، امریکی وزیر جنگ ۔۔۔۔ اب ان حالات میں ایران کیا مزاکرات کرے گا؟؟ ایسے لگتا جیسے یہ ایران کو تباہ کرنے کے مشن پر ہیں۔ اور ایران کو مکمل تباہ ہوتا کون سے ممالک دیکھنا چاہتے ہیں؟ یہ آپ جانتے ہی ہیں۔
اردو
3
26
107
11.6K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ایران کو ہم ایک ہی رات میں صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں اور وہ رات کل رات بھی ہو سکتی ھے۔ شکست اور ہار سے مایوس شخص اب ایٹم بم کی دھمکیاں دینے پر آ گیا ھے۔
اردو
2
22
92
1.3K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
بریکنگ ایران کی نئی شرائط سامنے آ گئی۔ صرف ایران نہیں ساتھ غزہ اور لبنان میں بھی جنگ بندی ہو گی۔ ایران نے امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی 45 روزہ عارضی جنگ بندی کی تجویز کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان کو جمع کرائے گئے اپنے جواب میں ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ 1/4
اردو
8
48
371
32K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
محض مختصر وقفے کے حق میں نہیں ہیں۔ بلکہ وہ مشرقِ وسطیٰ کے تمام محاذوں، بالخصوص غزہ اور لبنان میں جنگ کا مستقل خاتمہ اور اس کی ٹھوس ضمانتیں چاہتا ہے۔ ایران کی جانب سے پیش کردہ شرائط میں خطے سے امریکی اثر و رسوخ کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ خلیج فارس میں قائم 2/4
اردو
1
3
53
5.6K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
تمام امریکی فوجی اڈوں کو ختم کیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنے مکمل کنٹرول کو تسلیم کرانے اور وہاں سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے کے لیے ایک نئے بین الاقوامی پروٹوکول کے نفاذ کی شرط بھی رکھی ہے۔ ایران نے اپنے معاشی اور ایٹمی حقوق پر بات کرتے 3/4
اردو
2
3
46
5.7K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس پر عائد تمام اقتصادی پابندیاں فی الفور اٹھائی جائیں اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اس کے پرامن یورینیم افزودگی کے حق کو تسلیم کیا جائے۔ مزید برآں، ایران نے جنگ کی وجہ سے ہونے والے تمام معاشی نقصانات کے بدلے مالی ہرجانے کی ادائیگی کا مطالبہ بھی کیاھے۔ 4/4
اردو
0
4
56
5.2K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
دل سے مدد کیسے ہوتی ھے 👇 پاکستان نے جب ایٹمی دھماکے کیے تو عالمی پابندیوں کے باعث شدید معاشی بحران پیدا ہو گیا تھا، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 60 کروڑ ڈالر رہ گئے تھے اور بیرونی قرضہ 38 ارب ڈالر تک پہنچ چکا تھا۔امریکی پابندیوں کے باعث پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا 1/3
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
3
63
296
9.6K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
تھا، معاشی دباؤ کم کرنےکے لیے سعودی عرب نے 1998 میں پاکستان کو تیل کی ادائیگی مؤخر کرنے کی تین سالہ سہولت فراہم کی۔ اس کے علاوہ پاکستان کو فوری ادائیگی کے بغیر تیل فراہم کیا گیا۔ تین سال مکمل ہونے کے بعد سعودی عرب نے مؤخر شدہ ادائیگیوں کو بھی معاف کر دیا تھا۔ اور جب سعودی عرب 2/3
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
4
9
54
2.1K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
نے پاکستان کی مدد کی، اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 10 ڈالر فی بیرل تک گر چکی تھی اور خود سعودی عرب کو غیر معمولی بجٹ خسارے کا سامنا تھا، حتیٰ کہ اسے خود بھی قرض بھی لینا پڑا۔ لیکن اس نے پاکستان کو تنگ نہیں کیا۔ اور نا کبھی ایسی ڈیمانڈ کی جو پاکستان کو مشکل میں ڈال دے۔ 3/3
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
1
7
54
1.6K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
اہم ترین👇 کل سے پاکستان بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ۔ بیکریاں، ریسٹورنٹ، تندور اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات 10 بجے بند کر دیئے جائیں گے، میرج ہالز، مارکیز، اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی، نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہوگی۔ میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز کے اوقات کار ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔۔
چوہدری شاہد محمود tweet mediaچوہدری شاہد محمود tweet mediaچوہدری شاہد محمود tweet mediaچوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
8
45
200
20.3K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
چوہدری شاہد محمود
موجودہ حالات کے تناظر میں عاصمہ شیرازی کا بہترین تجزیہ👇 صدر ٹرمپ کی وارننگ ختم ہونے میں 24 گھنٹے باقی،،، ٹرمپ آج پریس کانفرنس کریں گے جس میں فوجی سربراہان بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔۔ پاکستان جنگ بندی کے لیے اہم ترین کوشش کر رہا ہے تاکہ الٹی میٹم ختم ہونے سے پہلے صورتحال کو سنبھالا جا سکے۔۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان نے پندرہ نکاتی اسلام اکارڈ تیار کیا ہے اور اس جنگ بندی پلان کو ایران اور امریکا کو بھجوایا ہے۔۔فیلڈ مارشل گزشتہ رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطے میں رہے اور جنگ بندی پر بات چیت جاری رہی۔۔ایران نے پاکستان کو جواب دیا ہے کہ وہ عارضی جنگ بندی کو کسی صورت تیار نہیں ہے۔ ایران نے امریکی جہاز اور ہیلی کاپٹرز گرانے کا دعوی کیا ہے جبکہ کہا جا رہا ہے امریکا نے ایران سے یورینیم قبضے میں لینے کا آپریشن کیا ہے جس کے دوران امریکی جہاز تباہ ہوئے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ جو زبان ایران کے خلاف استعمال کر رہے ہیں اسے کیا سمجھا جائے؟؟؟
اردو
0
11
60
3.5K
Chodry Shahid Mehmood retweetledi
میری پہچان پاکستان
حافظ صاحب ایسا دم کر رہے ہیں کہ دنیا پاکستان کے گیت گا رہی ہے اور ساتھ ساتھ چاچو کے پاس کوئی گیدڑ سنگی ہے کہ دنیا کی سیاست ان دو لوگوں کے گرد گھوم رہی ہے ہمیں وہ الفاظ یاد ا رہے ہیں کہ پاکستان کی ہاں میں ہاں ہوگی اور پاکستان کی نا میں دنیا کی نہ ہوگی الحمدللہ ہم اپنی زندگی میں یہ دیکھ رہے ہیں
اردو
3
4
15
174