ctaqat

39.7K posts

ctaqat banner
ctaqat

ctaqat

@CTaqat

panjab Katılım Eylül 2022
2.7K Takip Edilen1.6K Takipçiler
ctaqat retweetledi
Samad Yaqoob
Samad Yaqoob@ASY53·
امریکہ نے ایران میں توانائی کی تنصیبات پر بمباری شروع کر دی ہے۔
اردو
0
3
5
147
ctaqat retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 ایران کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائیل لانچ کرنے کے بعد کی صورتحال۔ ایران نے اعلان کیا تھا کہ اج کی رات اسرائیل کے لئیے بڑی مختلف ہو گی۔
اردو
1
32
156
2.8K
ctaqat retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
یہ جو عمران خان ہمیں پیارا ہے نا وجہ یہ نہیں کہ وہ نبی ہے پیغمبر ہے یا ولی ہے بس وہ ایک اغیار تھی جب اقوام متحدہ میں کھڑا ہوا اور لا الہ اللہ پڑھ کر اللہ کی واحدنیت بیان کی اور مسلمانوں کی بہترین ترجمانی کی جو ایک ملا بھی نہیں کرسکتا مفتی منیر شاکر شہید
اردو
0
40
95
682
ctaqat retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
وہ رات جو جب عمران خان صاحب کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت بھی مومنٹم برقرار تھی۔ مگر اہستہ اہستہ پی ٹی ای کے مورال کو داؤن ، لیڈر شپ میں غدار اور کارکنوں کو ایک دوسرے سے لڑا کر تقسیم کیا گیا
اردو
4
366
1.4K
19.9K
ctaqat retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨 کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨 کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨 کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨 کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨 کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨 #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
26
319
416
3.4K
ctaqat retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
صرف پنڈی سے 15 سے 20 ہزار عہدیداران ہیں اگر وہی ا گئے تو حکومت کو لگ پتہ جائے گا۔ علیمہ خان
اردو
43
1.5K
5.2K
32.6K
ctaqat retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
IRAN OFFICALLY REPLIED.🔥🔥🇮🇷 صحافی : آپ امریکہ سے جنگ بندی کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟ عباس اراقچی "کیونکہ ہم انہیں اتنا سخت سبق سکھانا چاہتے ہیں کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
اردو
7
944
4.4K
38.2K
ctaqat retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 چین کا صدر ٹرمپ کو پینٹا۔ اپ نے ایک لا حاصل جنگ شروع کی۔ پوری دنیا کو بحران میں ڈال دیا۔
اردو
0
251
941
8.2K
ctaqat retweetledi
ctaqat retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
آج پھر بہانہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا معطلی درخواستوں پر ہونے والی آج کی سماعت منسوخ، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے اجلاس کے باعث سپریم کورٹ میں موجود ہیں اس لیے سماعت نہیں ہو
اردو
5
104
549
5.5K
ctaqat retweetledi
Seemabia Tahir
Seemabia Tahir@seemabiatahir·
علیمہ خان نے ہائی کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا #ReleaseImranKhan
اردو
1
8
36
439
ctaqat retweetledi
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
بریکنگ نیوز: ہمارے بھرپور احتجاج پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس آفس نے ہمیں یقین دہانی کروا دی ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا معطلی درخواستیں جو 15 ماہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرالتواء ہیں اور آج بھی سماعت نہیں ہو سکی اُس پر کل سماعت ہو گی، بیرسٹر سلمان صفدر
اردو
8
219
947
24.9K
ctaqat retweetledi
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
میں نے 34، 35 سالہ وکالت میں کسی بھی دور میں اس طرح کی بربریت اور سفاکیت نہیں دیکھی کہ جج مقدمہ صرف سننے سے بھی تحمل کریں، پورے نظام کو ڈر ہے کہ عمران خان پر جو بلاجواز الزامات ہیں ان پر کھلی عدالت میں بحث ہوئی تو کیا ہو گا، یہ نظام تاب نہیں لا سکتا، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر ظلم ہوا، ان کو جھوٹے مقدمات میں سزا دی گئی، یہ مقدمہ صرف عمران خان کا نہیں پوری قوم کا ہے اور قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ آگے کیا کریں گے، یہ ملک قبرستان بن جائے گا یا ہم نے اپنی آزادی حاصل کرنی ہے؟ سلمان اکرم راجہ
اردو
1
65
184
3.3K
ctaqat retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کا 96 واں راؤنڈ داغا
اردو
3
71
568
5.4K
ctaqat retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 ایران پاسداران انقلاب کے فوجی ترجمان کا انگریزی میں بڑا بیان۔ ہم امریکا اور اسرائیل کے خواب چکنا چور کر دینگے۔ ابنائے ہرمز پراب ہمارا تا قیامت کنٹرول رہے گا۔
اردو
10
488
2.4K
22.2K
ctaqat retweetledi
Gul Zafar Khan
Gul Zafar Khan@gulzafarkhan·
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی باجوڑ کے امن جرگے میں پہنچنے پر عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
اردو
7
94
581
3.7K
ctaqat retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
سہیل آفریدی نے باجوڑ امن جرگہ میں سٹیج پر امن کا سفید جھنڈا لہرا دیا۔
اردو
14
1.1K
6.1K
36K
ctaqat retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ایران نے امریکی جہازوں کی تباہی کی ویڈیو جاری کردی
اردو
15
830
4.5K
38.2K
ctaqat retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اصل کہانی سامنے آگئی 🚨 ایران سے امریکہ یہاں سے کوئی پائلٹ نہیں لے گیا بلکہ امریکہ بھاگ نکلا ہے اگر امریکہ سچا ہے تو پائلٹ سامنے لے آۓ اصل میں بہت مار پڑی امریکہ کو ایران فوج 🔥
اردو
11
1K
2.7K
19.7K