🅽🅰🅳🅸🅸

47.3K posts

🅽🅰🅳🅸🅸 banner
🅽🅰🅳🅸🅸

🅽🅰🅳🅸🅸

@CallMeAjnabi

“Be a Rose Which Gives Fragrance Even to Those Who Crushes it..”⚘🩷 𝖔𝖋𝖋𝖎𝖈𝖎𝖆𝖑 𝖆𝖈𝖈: @CalllMeNadii

Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2024
620 Takip Edilen498 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🅽🅰🅳🅸🅸
🅽🅰🅳🅸🅸@CallMeAjnabi·
کوشش کریں "زندگی" کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچها گزاریں: کیونکہ "زندگی" نہیں رہتی پر اچھی "یادیں" ہمیشہ زندہ رہتی ہیں.❤
🅽🅰🅳🅸🅸 tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
22
187
155
2.7K
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
رخسار
رخسار@RukhsarH2O·
وہ شخص مجھے نظر انداز کر کے اپنا غصہ دکھا رہا ہے اس کو کیا معلوم وہ مجھے ذہنی مریض بنا رہا
رخسار tweet media
اردو
27
6
131
1.9K
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Rouhii 🦋
Rouhii 🦋@PureSoul_100·
کچھ بھی تھاسچ کےطرفدار ہوا کرتےتھے تم کبھی صاحبِ کردار ہوا کرتےتھے عشق کرتےتھےفقط پاس وفارکھنےکو لوگ سچ مچ کے وفادار ہوا کرتےتھے ہم گلِ خواب سجاتےتھےدکانِ دل میں اورپھرخود ہی خریدار ہواکرتےتھے میں سرِدشتِ وفااب ہوں اکیلاورنہ میرے ہم راہ مرے یار ہوا کرتےتھے #اردو_زبان 🌼
Rouhii 🦋 tweet media
اردو
3
10
30
123
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
مبینہ
مبینہ@mubeena79427·
> : ) مُحبّت کے دَعویدار تو بہت ملیں گے، لیکن کوئی ایسا چُنو جِس کی آنکھیں تُمھیں کھونے کے ڈر سے ہی نم ہو جائیں ! `❤️‍🩹🌸🩵🦢 #اردو_زبان
مبینہ tweet media
اردو
8
11
26
150
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
🦋shysha🦋
🦋shysha🦋@Itz_ashi1·
اپنی خوشیاں چھپا کر رکھو کیوں کہ ہر آنکھ خیر خواہ نہیں ہوتی ...🖤🍂
🦋shysha🦋 tweet media
اردو
26
10
48
412
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
یہ بَدقُماش جو اہلِ عطاء بنے ہوئے ہیں بشر تو بن نہیں سکتے خدا بنے ہوئے ہیں
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
11
20
84
869
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
SADAF
SADAF@mamdu2020·
میرے پاس ایسا کُچھ بھی نہیں جس کی بنا پر میں تُم سے یہ کہوں کہ مُجھ سے مُحبت کرو
SADAF tweet media
اردو
13
3
62
599
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
کوئی سوچ ذہن میں اُترتی ھے قلم کئی لفظوں میں اُلجھتا ھے تیری تصویر خیال میں اُبھرے تو ایک لفظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبّت بنتا ھے #its__shai #مرشد #اردو_زبان #قومی_زبان
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
10
18
34
353
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
نایاب 🖤
نایاب 🖤@voiceofIk_804·
تم پارسا ہو مجھ سے گریزاں رہو کہ میں بھٹکا ہوا خیال ہوں بھٹکا نہ دوں تمھیں۔۔
اردو
5
7
43
352
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Aliya🍁
Aliya🍁@Aliya_074·
دیکھوہماری آنکھ میں ویسی چمک نہیں دیکھوہمارا رنگ بھی ویسا نہیں رہا آنکھوں سےخوش گمانی کی مٹی اترچکی اب صاف دیکھتا ہوں میں اندھانہیں رہا ھم نےبھی کب کی چھوڑدی منزل کی جستجو یوں بھی ہمارےپاؤں میں رستہ نہیں رہا پہلے تومیری آنکھ سےاوجھل ہواوہ شخص پھراسکے بعد ذہن میں چہرہ نہیں رہا
Aliya🍁 tweet media
اردو
7
2
18
173
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ
یہ رات ہے سکون کی۔۔۔۔یہ لمحہ ہے پیار🥀 میٹھے خوابوں میں ڈوب جا، اے دل بے قرار
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
17
21
43
317
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
مبینہ
مبینہ@mubeena79427·
_آج تک کسی کو پتا نہیں چلنے دیا کہ میں کتنی اچھی انسان ہوں🙈🤧😁_ #اردو_زبان
مبینہ tweet media
اردو
10
7
29
161
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima ♡
کس نے لکھا ہےکہ میں نماز پڑھتےہوئےچھوٹے بھائی کے پاس سےگزرا ، وہ اللہ سےکھلونےکی دعا مانگ رہا تھا ، میں نےکھلونا خریدا اور جائےنماز پر رکھ دیا، تاکہ وہ سمجھےکہ میری دعا قبول ہو گئی ہے ، پھر جانا کہ .... میرا گزرنا محض ترتيب الہی تھی اللہ نے واقعی اسکی دعا قبول کرلی تھی۔ #سیماب
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima ♡ tweet media
اردو
3
5
29
331
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Rouhii 🦋
Rouhii 🦋@PureSoul_100·
"اپنی زندگی کو مثبت رنگوں اور خوشی سے بھر لیجئے۔زندگی ایک پینٹنگ کی مانند ہے جو مزید حسین ہونے کے لئے رنگوں اور پھولوں کی منتظر ہوتی ہے۔" #صباح_آلخيــــر 🌼🌸🏵️ #اردو_زبان #ردائے_سخن
اردو
5
5
22
249
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
کچھ بھی نہ سہی ضبط کـی تضحیک تـو ہے نا پوچھے جو کوئی ہم سے کہ سب ٹھیک تو ہے نا کیسے میں کروں صبر کہ تیرا یہ دلاسہ خوددار طبیعت کے لئے بھیک تو ہے نا #اردو_زبان
Amal Khan tweet media
اردو
3
10
20
108
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
🦋shysha🦋
🦋shysha🦋@Itz_ashi1·
تعلق روح کا ہو تو دل نہیں بھرا کرتے🖤✨
🦋shysha🦋 tweet media
اردو
19
3
48
425
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
میری انا کی زد میں آ گیا وہ شخص ورنہ مجھے آج بھی اُس سے زیادہ عزیز کوئی نہیں
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
27
20
76
534
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Tazkir | تذکیر
Tazkir | تذکیر@sunnyidin·
_سماعتوں پر نہیں، مشاہدوں پر اعتبار کریں، لوگ اکثر بہترین انسانوں کے بدترین قصے سناتے ہیں🥀
Tazkir | تذکیر tweet media
اردو
9
7
23
138
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
bhatti rao
bhatti rao@bhatti_rao·
0 زندگی کی مشکلات بے وجہ نہیں ہوتیں، ہر آزمائش ہماری طاقت کے مطابق ہوتی ہے۔ جب مشکل وقت آئے تو ہمت نہ ہاریں، کیونکہ اللہ جانتا ہے کہ آپ اسے برداشت کر سکتے ہیں #اردو_زبان
bhatti rao tweet media
اردو
1
9
12
64
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
تعلق شروع کرنا آسان ہے اسے ختم کرنا بھی آسان ہے مگر محبت کی جنگ لڑنا سب سے مشکل ہے اور اکثر لوگ اسی میں ہار جاتے ہیں۔
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 tweet media
اردو
6
77
160
1.4K
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
مبینہ
مبینہ@mubeena79427·
_*میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں*_ _*آپ پرکھے گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے۔۔🖤 #اردو_زبان
مبینہ tweet media
اردو
2
6
15
78