🅽🅰🅳🅸🅸

88K posts

🅽🅰🅳🅸🅸

🅽🅰🅳🅸🅸

@CalllMeNadii

Allah is Sufficient for Us.🤍 Nobody Needs Anything Except Respect & Love! ♑ Capricorn, Softhearted, Friendly, Sensible, Sensitive & Innocent ❤💫

Pakistan Katılım Eylül 2016
5.9K Takip Edilen7.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🅽🅰🅳🅸🅸
🅽🅰🅳🅸🅸@CalllMeNadii·
"عورت مقدس ہے، اسکے تقدس کو پامال مت کیجیے۔۔!"❤👑
🅽🅰🅳🅸🅸 tweet media
اردو
150
323
361
10K
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ@SardarZaheer86·
ربِ کریم وصل کا ساماں تو ہونا چاہئے میرے لئے بھی دیدﷺ کا امکاں تو ہونا چاہئے دو چار دن نہیں سہی مجھ سی گناہ گار کو طیبہﷺ میں ایک رات کا مہماں تو ہونا چاہئے صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤🫀
ЅᎯℛظہیرⅅᎯℛ tweet media
اردو
29
14
151
869
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
📍میں نے کبھی بھی چالاک اور مطلبی لوگوں کو سٹریس یا ڈپریشن میں جاتے نہیں دیکھا انکو پینک اٹیک نہیں آتے یہ اذیّتیں بس حسّاس لوگوں کے لئے بنی ہیں۔ 💔 شب بخیر! 🌙 فی امان اللہ
Professor Rose tweet media
اردو
21
14
42
561
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
💚𝓗𝓮𝓫𝓪 𝓨𝓸𝓾𝓼𝓼𝓮𝓯💚
#الوتر_جنة_القلوب يُظلم اللَّيل وَ تنامُ الأَعيُن وَ يَبقى الله ، يَستجيبُ لِمَن دَعاه ، وَ يَغفرُ لِمَن استَغفَر 🌷 💚💚
💚𝓗𝓮𝓫𝓪 𝓨𝓸𝓾𝓼𝓼𝓮𝓯💚 tweet media
العربية
17
9
100
1.1K
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Habiba Qayyum
Habiba Qayyum@habibaqayyum949·
یہ جو ہم لوگ محبت کی زباں بولتے ہیں ہم نہ بولیں تو پرندے بھی کہاں بولتے ہیں۔ ایک دہلیز سے اُٹھے ہی نہیں ہیں ہم لوگ ایک کوچہ ہے جسے سارا جہاں بولتے ہیں۔ میں وہ فنکار، کے لفظوں سے بناؤں دنیا اور جہاں والے اسے قارضیاں بولتے ہیں۔ #اردو_زبان
اردو
1
9
15
107
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
جھگڑا صرف اتنا ہے ، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا حاصل ہو یا لا حاصل مگر رہے صرف ہمارا کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
6
6
20
201
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Sabira Masood
Sabira Masood@sabiraMasood1·
اور اللہ وہ باتیں بھی جانتا ہے جو تم چھپ کر کرتے ہو، اور وہ بھی جو تم علی الاعلان کرتے ہو۔ سورۃ النحل آیت نمبر 19
اردو
3
4
51
831
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Dania977
Dania977@dbukhari977·
“ہم میں سے کچھ لوگ ہر کہانی کے پس منظر میں رہتے ہیں… پسند کیے جاتے ہیں، مگر چاہے نہیں جاتے۔ ضرورت تو ہوتے ہیں… مگر خواہش نہیں بنتے۔ موجود تو رہتے ہیں… مگر شامل نہیں کیے جاتے۔ دیکھے تو جاتے ہیں… مگر کبھی حقیقت میں سمجھے نہیں جاتے۔”
اردو
5
9
44
482
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
ᰔᩚ پگلا کہیں کا 2 ᰔᩚ
السلامُ علیکم و رحمتہ اللّٰہ و برکاتہ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں ، الله آپ سب دوستوں کو ہر پریشانی، مصیبت، لوگوں کے شر ، حسد اور ناگہانی آفات سے بچائے ، صحت و تندرستی عطا کرے..... اللہ پاک آپ سب کا ہمیشہ نگہبان ہو.... آمین 🤲 صبح بخیر دوستوں.....
ᰔᩚ پگلا کہیں کا 2 ᰔᩚ tweet media
اردو
19
3
28
164
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
unki mughalani❤️🙃
unki mughalani❤️🙃@UnkiHo84772·
یا اللہ! ہمارے دلوں کو وہ سکون عطا کر جس کی کوئی انتہا نہ ہو، اور ہماری دعاؤں کو وہ قبولیت بخش جس کا ہمیں گمان بھی نہ ہو۔🌷🤎 آمین۔
اردو
6
1
20
220
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Anmol❤️👑(٘دُرِ_عَدَن)❤️💎
السلام علیکم❣️ "جو شخص اللّٰه کی نافرمانیوں کو چھوڑ دے ، حالانکہ اس کا دل ان کی طرف مائل ہو، تو اللّٰه اسے دل میں مضبوط ایمان دے گا ، رزق میں وسعت ،خوشی اور برکت عطا کرے گا ، اور جسم کو صحت بخشے گا "✨🫀 (شيخ عبد الرحمن بن ناصر السعدى رحمہ اللّٰہ) صباح الخیر زندگی❤️🦋
Anmol❤️👑(٘دُرِ_عَدَن)❤️💎 tweet media
اردو
118
28
143
1.2K
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ☜🎭
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ جتنے بھی مسلمان تیرے کُن کے منتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دے آمین ثم آمین یارب العالمین ❣️🤲 #قومی_زبان
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ☜🎭 tweet media
اردو
35
22
80
414
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Afia Haider
Afia Haider@AfiaMs34041·
بےشک اللہ بہت مہربان ہے ،🤍💛
Afia Haider tweet media
اردو
4
2
16
66
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Hamza
Hamza@HA72889·
﷽ السلام علیکم! #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! تو نے اس(دنیا)کو بے فائدہ نہیں بنایا، تیری ذات پاک ہے هم سستی،کمزوری،گناہ، قرض،قبر کی آزمائش، دوزخ کی آزمائش، امیری کی آزمائش اور اس کی برائی سے تیری پناہ چاہتے ہیں، بےشک تو بہت شفقت فرمانے والا ہے۔
Hamza tweet media
اردو
133
63
264
1.7K
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Habiba Qayyum
Habiba Qayyum@habibaqayyum949·
ہم نے مانا کے بہت دیر ہے حشر آنے تک چار جانب تیری آہٹ ہو تو سوئیں کیسے۔ کتنی حسرت تھی، تجھے پاس بِٹھا کر روتے اب یہ مشکل ہے، تیرے سامنے روئیں کیسے۔ احمد ندیم قاسمی #اردو_زبان
اردو
1
13
22
255
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام يا الله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین یا رب العالمین @Hudaa_1122
Huda tweet media
اردو
170
62
282
1.5K
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Eman Rajab
Eman Rajab@EmanRajabFamily·
ہم تھک گئے ہیں… مگر رک نہیں سکتے۔ #اردو_زبان #اردو
Eman Rajab tweet media
اردو
1
1
5
57
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
bhatti rao
bhatti rao@bhatti_rao·
بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا🖤 #اردو_زبان
bhatti rao tweet media
اردو
2
10
20
98
🅽🅰🅳🅸🅸 retweetledi
Suhail Suhail
Suhail Suhail@SuhailS18758032·
🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸 🌸🌸 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی 🌷 ایمان بخیر 🌷 دعا ھے اللہ کریم ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور جو مسلمان اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲 #قومی_زبان
Suhail Suhail tweet media
اردو
8
15
13
181