Sabitlenmiş Tweet

Sohail
26.9K posts

@Candid_Human
Your love and light brings out the best in people...... |



اور آپ نے کتنے سال حکومت کی؟ کون سا ایسا پاکستانی ہے جو سکھ کا سانس کے رہا ہے؟ کبھی ماسک اتار کر مارکیٹ میں عام آدمی کے پاس جائیں تو آپ کو اپنی حکمرانی کا پتہ لگے

قبض کی سی کیفیت سے نکلیں، آپ ہمارے اپنے ہیں۔ کھل کر پاکستان کی خوشی میں شریک ہوں۔



عوام بضد ہیں کہ ساری قیادت جانوں کے نذرانے ہی پیش کرے، پٹرول آپ بھلے ہزار کا لیٹر کر دیں۔


اتنی دیر بعد چار ممالک کے اکٹھے وزرائے خارجہ دیکھ کر پاکستانیوں کی حالت اس خاندان کے بچوں کی ہے جن کے گھر عرصے بعد کوئی مہمان آیا ہو :)



