Admiral General Aladeen

31.1K posts

Admiral General Aladeen banner
Admiral General Aladeen

Admiral General Aladeen

@Capjackss

دانائی کا تعلق بالوں کی سفیدی نہیں ، عقل اور تجربے سے ہے ، دل سیاہ ہو تو داڈھی کے سفید بالوں کی کیا وقعت۔

Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2011
645 Takip Edilen522 Takipçiler
Admiral General Aladeen
@qasm588 زیادہ تر جہاز کے پیچھے والی سائیڈ پر جگہ ہوتی ہے۔ اگر وہاں نا ہو تو سیٹ پر بیٹھے بیٹھے بھی نماز ہو سکتی یے۔ نماز ایک عبادت ہے پر ان جیسے شوباز لوگوں نے نماز کو دوسروں کے لئے پریشانی کا باعث بنا دیا یے۔
اردو
0
0
0
7
چوہدری قاسم
ہوائی جہاز میں نماز پڑھنے کا شوق بھی عجیب ہے نہ قبلہ معلوم نہ جگہ اوپر سے جہاز کے قوانین کی خلاف ورزی! اگر کوئی باتھ روم جانا چاہے تو راستہ بند باقی مسافر پریشان عبادت کا ذوق اپنی جگہ لیکن دوسروں کو تنگ کرنا کون سی عبادت ہے؟
اردو
486
121
738
150.4K
Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeen@Capjackss·
@lostguy79 ایک تو عورت اوپر سے خود پسند عورت، اور پھر اوپر سے کنیزوں کی انگلیوں پر بھی لگی ہوئی ہو تو پھر ایسے ہی "چن چڑھتے" ہیں
اردو
0
0
1
64
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
لوکیشن: گوجرانوالہ سیالکوٹ روڈ ۔ دکانداروں کو کہا گیا کہ دن بھر اپنی دکان کے آگے صفائی کا خود خیال رکھنا ہے۔ اک بالکل معمولی سے دکاندار کے آگے لڑکے کھڑے مونگ پھلی کھارہے تھے اور چھلکے پھینک گئے۔ صبح اک کپتی افسر نے5000کا جرمانہ اس دکاندار کو کر دیا۔ یعنی فیس بھی دیں،جرمانے بھی اور صفائی بھی خود کریں۔ لعنت ہے اس حکومت اور گوبر کوئین پر ۔ صرف گوجرانوالہ سے ایسے دس کیس بتا سکتا ہوں میں اینویں ای نئیں پاگل ہویا ہوا۔
M. Ali Imran@capricorn_lhr

ستھرا پنجاب کا محکمہ چھوٹی چھوٹی دکانوں پر ماہانہ 3000 روہے صفائی ٹیکس کی پرچیاں دے رہا ہے اور ان پرچیوں میں 3 ماہ کے بقایاجات ملا کر 12000 روپے کی پرچیاں دکانوں پر دی گئیں اندازہ کریں 3000 روپے ماہوار کتنی بڑی زیادتی ہے پنجاب حکومت اپنا نقصان کر رہی ہے

اردو
40
164
468
33.6K
Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeen@Capjackss·
@MNasAwan555 کل ہی @wildlensbyabrar بھائی کی ویڈیو میں دیکھ رہا تھا، واقعی ہی بہت بڑا پمپ ہےاور سٹور بھی سپر مارکیٹ ہی لگتا ہے۔
اردو
0
0
1
281
Naseer Awan(نصیر اعوان)
آج آپکو دنیا کا سب سے بڑا پیٹرول پمپ دیکھاتا ہوں۔ یہ Buc-eeS ( بکیس )کے نام سے پیٹرول پمپ ہے جو ٹیکساس کی ایک فیملی کے ہیں۔ صرف ایک اسٹور لوکیشن پر 120 فیولنگ پمپس لگے ہوۓ ہیں😳 ٹوٹل 60 کے قریب پیٹرول پمپس ہیں جو امریکہ کی دس مختلف ریاستوں میں ہیں اور سارے اسی سائز کے ہیں۔ اسٹور کے اندر کی ویڈیو بنانا بھول گیا ورنہ وہ بھی دکھاتا آپکو😊 پوری سپر مارکیٹ بنارکھی ہے اندر سے۔ اور ایک اور چیز ان پیٹرول پمپس پر ہیوی گاڑیاں منع ہیں جیسے کے ٹرک ٹرالر وغیرہ ۔
اردو
8
26
141
25K
ilyasabasi🌍
ilyasabasi🌍@ilyasabbasi·
یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟
ilyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet media
اردو
347
720
1.8K
192.9K
Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeen@Capjackss·
@AthSal01 @Toobajaved14 62۔6 فیصد نمبر لینے والا ٹاپ پر ہے، اب اندازہ لگاو کہ یہ بندہ کل کو بندہ 90% پلس والو پر حکم چلا رہا ہوگا۔ صرف کیوں؟؟ کیونکہ انگریز ہم کو نظام ہی ایسا دے کر گیا ہے۔
اردو
0
0
0
82
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
سی ایس ایس میں پورے پاکستان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے اسید رفیق USAID Rafiqu کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک 252 گ ب لسوڑی سے ہے ان کے والد میاں عابد رفیق گورنمنٹ سکول کے ریٹائرڈ ٹیچر ہیں جبکہ والدہ بھی سکول ٹیچر اور ان کی بہن ڈاکٹر ہیں یاد رہے کہ ان کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔
Ather Salem® tweet media
اردو
145
122
811
191.2K
Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeen@Capjackss·
@MSamiUllah_786 مدینہ کو حدود میں ہوں تو کسی بھی ٹائم لے سکتے ہیں۔ صرف 2،4 دفعہ ٹرائی کرنا پڑتا ہے۔
اردو
0
0
0
65
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
مکہ المکرمہ سے ایک میزبان ملنے آگیا کہنے لگا کہ بھائی میں کرونا کے بعد اب تک ریاض الجنتہ نہیں جاسکا تیرہ سال سے یہاں ہوں لیکن افسوس بندہ پڑھا لکھا نہیں تھا خیر وہ اور دو ہم شجاع آباد والے گیٹ نمبر 301 کے سامنے ریاض الجنتہ جن کی اپائنٹمنٹ تھی وہاں کھڑے ہوگئے میں نے ایک بزرگ کو کہا کہ میں آپ کو وہیل چیئر پہ اندرچلے جاتا ہوں یقین مانیں اس نے جھڑک دیا وہیل چیئر کے ساتھ ایک بندہ جاسکتا ہے اب جو میزبان تھا میں نے اس کی نسک ایپ سے اپائنٹمنٹ لی اس کی ہوگئی کیونکہ وہ ایک بار بھی نہ جاسکا تھا اس کو معلوم نہیں تھا کہ اپائنٹمنٹ ایپ سے ہوتی ہے ۔ خیر میں نے کہا میں تو ہو آیا تھا چلو آپ دونوں چلے جائیں دل اداس تھا کہ ایک دم نسک ایپ پہ انسٹینٹ اپئمنٹ کا آپشن آگیا وہ ایک سیکنڈ ہوتا ہے جو کسی خوش نصیب انسان کو ملتا ہے میں نے اس کو اوکے کیا اور 1:40 پہ دوبارہ ریاض الجنت چلا گیا جب وہاں پہنچا تو تیسری صف میں جگہ ملی میں اس یاسر نامی شرطہ کو دیکھ رہا تھا میں نے اس کو انگلش میں کہا کہ آپ خوش قسمت انسان ہیں یہ مسکرا دیا اب دل وہی تھا کہ کل کی طرح معجزہ ہوجائے لیکن خیر ایک اگلی صف میں جگہ خالی ہوئی اس نے مجھے منبر رسولﷺ کے ساتھ بیٹھا دیا ۔ میری آنکھوں میں آنسو تھے کہ کیسے رسول اللہ اپنے غلاموں کی آواز سن لیتے ہیں ۔ مجھے اپائنٹمنٹ دوبارہ مل نہیں سکتی تھی اگر ملتی تو اگلے سال لیکن میں حیران تھا جیسی تڑپ رکھیں گے ویسء قبولیت ہوگی
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
8
10
139
7.5K
چوہدری قاسم
چوہدری قاسم@qasm588·
*راولپنڈی کا مغرور تکبر سے بھرا تاجر - حاجی بابر* راولپنڈی کے صدر بازار میں حاجی بابر کی کپڑے کی تین دکانیں تھیں۔ نام کے آگے حاجی لگا تھا مگر دل میں تکبر بھرا ہوا۔ صبح شام نوکروں کو جھڑکتا، غریب گاہک آتا تو کہتا "تمہارے جیسے تو میری دکان کے آگے جھاڑو بھی نہیں لگا سکتے۔" عید سے پہلے ایک بیوہ عورت اپنی بیٹی کے جہیز کے لیے سوٹ لینے آئی۔ بولی "حاجی صاحب، کچھ رعایت کر دیں۔ یتیم بچی ہے۔" حاجی بابر نے قہقہہ لگایا، "یہاں خیرات نہیں بٹتی۔ پیسے نہیں تو فٹ پاتھ سے لو۔" عورت روتی ہوئی چلی گئی۔ اسی ہفتے مری روڈ پر آگ لگ گئی۔ حاجی بابر کی تینوں دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ انشورنس بھی نہیں تھی کیونکہ "میں حاجی بابر ہوں، مجھے کیا نقصان ہو گا" کہہ کر کروائی ہی نہیں۔ راتوں رات کنگال ہو گیا۔ جن ملازموں کو گالیاں دیتا تھا، اب انہی سے ادھار مانگتا پھرتا۔ جس بیوہ کو دھتکارا تھا، اس کی بیٹی کا رشتہ ایک امیر آدمی سے ہو گیا۔ اسی نے حاجی بابر کو اپنی دکان پر ملازم رکھ لیا۔ اب حاجی بابر گاہک کے آتے ہی کھڑا ہو جاتا ہے۔ سر جھکا کر کہتا ہے "باجی، آپ جو کہیں۔" لوگ پوچھتے ہیں "حاجی صاحب، آپ کا غرور کہاں گیا؟" کہتا ہے "صدر کی آگ نے صرف دکان نہیں جلائی، میرا تکبر بھی جلا دیا۔ اب سمجھ آیا کہ اوپر والے کی لاٹھی بے آواز ہے۔" *سبق*: راولپنڈی کی سڑکیں ہوں یا زندگی کا بازار، جو عاجزی سے چلتا ہے وہی گرتا نہیں۔ تکبر کا انجام ہمیشہ سر نیچا ہے۔
چوہدری قاسم tweet media
اردو
9
18
108
17K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
جذباتی ہوئے بغیر سوچ سمجھ کر جواب دیجئے پاکستان کا دوست ایران ہے یا امریکہ؟
اردو
920
35
406
42.4K
Hindutva Don
Hindutva Don@HindutvaDon_·
Nazia Elahi Khan visited a lenskart store & found out that a Jehádii was appointed as the store head She applied Tilak to all the employees there, Respect for her 🔥
English
732
2.4K
13.2K
645.1K
Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeen@Capjackss·
@jawadahmadone اس پوری صورتحال میں یا تو انڈیا تڑپ رہا ہے اور یا پھر ایسے یہوتھیے
اردو
0
0
0
5
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
یہ ہو نہیں سکتا کہ کوئی PTI کا سپورٹر ہو اور جاہل، منافق اور کرپٹ میں سے کم ازکم ایک نہ ہو۔
اردو
136
314
1.4K
27K
jabbar jattala
jabbar jattala@jabbar_jattala·
بڑھتی ہوئی آئل پرائس سے پریشان نہیں ہونا فی الحال یہ آپ کیلئے بہترین آپشن ہے
اردو
18
65
309
15.6K
Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeen@Capjackss·
@RShahzaddk اس بات سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ یہ سب نام نہاد صحافی جاہل ہیں۔
اردو
0
0
0
28
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان میں صحافی اور یوتھیوں کی اکثریت ایسی ہی ہے ان کو انتشار سے مفیت سے ویوز اور ڈالر ملتے یہ آف بھڑکا دیتے لوگوں کو اشتعال دلا دیتے اس کے بعد ایسی وضاحتیں جاری کر دیتے ہیں اس ویڈیو سے اس دن بہت غدر مچا اب وضاحت دے رہا ان کو نوکریاں کون دیتا ہے ؟
اردو
14
92
203
4.3K
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
پاکستان کا سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار. جن میں خسارے کا نام نشان ہی نہیں اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
اردو
461
11
319
67K
Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeen@Capjackss·
@sajidusmani787 اور وہی مسلمان ملک جنگ کے حالت میں بھی انڈیا کی محبت میں مرا جا رہا ہے۔ 🤣🤣🤣🤣
اردو
0
0
1
283
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
اگر آپ ایران کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور کوئی زریعہ نظر نہیں آ رہا تو کم از کم ہر آدمی ایک ہزار پاکستانی روپوں کی ایرانی کرنسی خرید لے۔ اس سے ایران کو کافی مدد ملے گی۔ اگر ایک ہزار نہیں تو 500 ، 300، 200 ، 100 یا 50 کی ہی خرید لیں۔ اللہ تعالی نیت دیکھتا ہے۔کوئی بھی شیعہ ،سنی، اہلحدیث ،دیو بند نہیں۔ ہم سب مسلمان ہیں۔ اور مسلمان کا کام ہے مشکل وقت میں دوسرے مسلمان کی مدد کرنا۔
Sajid usmani tweet media
اردو
85
555
2K
49.2K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
سعودی بہت پرتعیش زندگی گزارتے ہیں لیکن جب وہ اللہ کے گھر کو گراتے ہیں تو آپ انہیں حرم کی گلیوں میں پڑے ہوئے پاتے ہیں تاکہ روزہ دار افطار کر سکیں، دراصل وہ حرم کے زائرین سے دور فٹ پاتھوں پر لیٹ کر آرام کرتے ہیں تاکہ انہیں شرمندگی نہ ہو، نہ کوئی قالین ہے، نہ اہل خانہ، وہ تمام منٹوں سے پہلے سڑکوں پر لیٹ جاتے ہیں، اگر وہ سڑکوں پر لیٹ جاتے ہیں، تو وہ سڑکوں پر آرام کرتے ہیں۔ اللہ اس ملک کو سلامت رکھے مکہ سے تصویر - مملکت سعودی عرب
Sajid usmani tweet media
اردو
31
21
381
76.8K
Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeen@Capjackss·
@Saminakhan4000 15 لاکھ روپے 19500 درہم سے زیادہ بنتا ہے۔ اور اتنی سیلری تو کسی انجینئر کی بھی نہیں ہوتی ہوگی۔ اور کمپنیاں جو بندہ کام کر رہا ہوتا ہے اسی کے اکاؤنٹ میں پیسے بھیجتی ہیں نا کے کسی دوسرے کے۔ اس لئے کہانی بنانے سے پہلے تھوڑی تحقیق کر لینی چاہئے۔
اردو
2
0
9
2K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور سے تعلق رکھنے والا ایک شخص، کریم نواز، دبئی میں ڈیلیوری کا کام کرتا تھا۔ وہاں اس کی ملاقات ایک غریب بنگلہ دیشی لڑکی سے ہوئی جو کنسٹرکشن میں محنت مزدوری کر کے حلال رزق کماتی تھی۔ سادہ دل اور بھروسہ کرنے والی اس لڑکی کی ماہانہ آمدن پاکستانی حساب سے تقریباً پندرہ لاکھ روپے بنتی تھی، جو وہ اعتماد میں آ کر کریم نواز کے اکاؤنٹ میں بھیجتی رہی۔ کریم نواز نے اسے شادی کے وعدے دیے اور انہی وعدوں پر یقین کرتے ہوئے اس لڑکی نے نہ صرف اپنی ساری کمائی اس کے حوالے کی بلکہ اپنے پیسوں سے اس کے بھائی کو بھی دبئی بلوا دیا۔ مگر بدقسمتی سے کریم نواز سب کچھ سمیٹ کر پاکستان واپس آ گیا اور اس لڑکی کو تنہا، بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ آج وہ مجبور لڑکی سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی حکومت اور انصاف پسند لوگوں سے مدد کی اپیل کر رہی ہے۔ جام پور کے معزز رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو سچ سامنے لانے اور اس مظلوم کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ یہ معاملہ صرف ایک لڑکی کا نہیں بلکہ انسانیت کا ہے۔
Samina khan tweet media
اردو
254
1.2K
2.6K
207K
Grand Màestér ||
Grand Màestér ||@Akibu_isa·
This is the best movie ever made 🔥🎬
English
182
438
5.4K
2.4M
Jazzy
Jazzy@arabornot·
You close the door… but you’re never really alone.
English
687
3K
51.8K
1.1M
Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeen@Capjackss·
@MNasAwan555 بھائی صاحب، یہ عورت پیسہ اور زیور کے کر بھاگ گئی ہے۔ اور گرفتار بھی ہو چکی ہے۔ اور حکیم صاحب ہارٹ اٹیک بھی کروا چکے ہیں۔ 🤣🤣🤣
اردو
0
0
1
8