tooba javed

16.8K posts

tooba javed banner
tooba javed

tooba javed

@Toobajaved14

@General Secretary Women Wing PMLN Gujranwala. @Focal Person Gujranwala Division, Education Department (Schools)

Gujranwala, Pakistan Katılım Nisan 2017
985 Takip Edilen8.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
tooba javed
tooba javed@Toobajaved14·
جن میں اکیلےچلنے کے حوصلے ھوتے ہیں ! ایک دن ان ہی کے پیچھےقافلے چلتے ہیں! @MaryamNSharif #peopleVerdicts #NA120
tooba javed tweet media
اردو
84
273
994
0
tooba javed retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
یہ دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ پروگرام ہے، جس کے لیے تمام وسائل فراہم کر دیے گئے ہیں۔ اب مکمل ڈھانچہ بھی موجود ہے، ٹیکنالوجی بھی موجود ہے۔ اس کے بعد بھی اگر کارکردگی سو فیصد نہ ہو تو پھر ہم خود کو مہذب قوم کہلانے کے لائق نہیں سمجھ سکتے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
اردو
4
55
205
2.5K
tooba javed retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
“اگر کوئی ورکر، چاہے وہ ایریا انچارج ہو یا کوئی اور، اپنا کام نہیں کر رہا تو اسے نکال باہر کریں۔ ہمیں کام نہ کرنے والے لوگوں کا بوجھ نہیں چاہیے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
اردو
10
253
779
7.2K
tooba javed retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
ستھرا پنجاب دنیا کا بہترین صفائی کا منصوبہ ہے،سیاسی مداخلت گناہ ہے،کوئی بھرتی وزیراعلی کی سفارش پر نہیں ہوئی نہ ہوگی،سفارش پر ائے لوگ کام نہیں کرتے،پریشر برداشت کریں نہیں کرسکتے تو کوئی اور کام کرلیں:مریم نواز کا ستھرا پنجاب ٹیم سے خطاب
اردو
9
96
419
4.5K
tooba javed retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
اسکول اور کالج ٹیچر انٹرنز، نواز شریف سکول آف ایمنینس، مسنگ فیسیلیٹیز اور دیگر اہم تعلیمی امور پر لائیو گفتگو جاری ہے؛ اپنے سوالات کمنٹ سیکشن میں ضرور پوچھیے۔youtube.com/live/aYh0T5_Q8…
YouTube video
YouTube
اردو
5
12
25
1.7K
tooba javed retweetledi
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
وہاڑی میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کا قیام تعلیمی مساوات کی جانب ایک بڑا انقلابی قدم ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد پسماندہ علاقوں کے بچوں کو عالمی سطح کا تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ قابلیت وسائل کی کمی کی نذر نہ ہو۔ اب ایک عام شہری کا بچہ بھی انہی جدید ترین لیبز اور سہولیات سے مستفید ہو رہا ہے جو کسی انٹرنیشنل اسکول کا خاصہ ہوتی ہیں۔ یہ ادارہ ضلع وہاڑی کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ٹھوس ضمانت ہے۔
اردو
0
29
26
221
tooba javed retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
نہم جماعت کے ریاضی کے پرچے میں شفافیت برقرار رکھنے کے لیے جنوبی پنجاب میں خفیہ مانیٹرنگ ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں؛ بوٹی مافیا کو سخت وارننگ ہے؛ امتحانی مراکز سے دور رہیں۔
اردو
17
85
377
11.8K
tooba javed retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
Amazing Sarkari-Mayari Schools of Punjab 👏👏
Rana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet media
Indonesia
28
35
174
3.9K
tooba javed retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
Inclusive Punjab @UET Lahore ! A Big Thankyou to The Canadian Govt 🇨🇦 for Putting It Up Along With The Local Young Heroes 🇵🇰
Rana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet media
English
2
11
33
788
tooba javed retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
کسی کینسر کے مریض کو انکار نہی کیا جاتا چاہے ٹیسٹ کہیں سے بھی ہوں ، جو بھی سٹیج ہو، ہر ضرورتمند کینسر مریض کا مفت علاج : کینسر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شہریار (تمغہ امتیاز )، انکی ٹیم کی انتھک محنت اور آپ کے زکوت اور عطیات کی وجہ سے یہ ممکن ہوا 🙏🙏
اردو
70
703
2.1K
70.4K
tooba javed retweetledi
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN
آج کے اس پروگرام کی اہمیت ہمارے ملک کے نوجوانوں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ان پلیٹ فارمز کے گرد گھومتی ہے جنہوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ جب بھی حق کی خاطر لڑی جانے والی جدوجہد کی تاریخ لکھی جائے گی، ہماری 'جنریشن زی' (Gen Z) اور سوشل میڈیا صارفین کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اردو
0
1
2
25
tooba javed
tooba javed@Toobajaved14·
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور رانا سکندر حیات (وزیر تعلیم پنجاب) کی قیادت نوجوانوں کو صرف تعلیم نہیں بلکہ جدید ہنر اور عالمی مواقع سے جوڑ رہے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب میں 1 لاکھ طلبہ میں گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالر شپس فراہم کی گئی ہیں .
tooba javed tweet media
اردو
0
0
3
73
tooba javed retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
سی ایس ایس میں پورے پاکستان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے اسید رفیق USAID Rafiqu کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک 252 گ ب لسوڑی سے ہے ان کے والد میاں عابد رفیق گورنمنٹ سکول کے ریٹائرڈ ٹیچر ہیں جبکہ والدہ بھی سکول ٹیچر اور ان کی بہن ڈاکٹر ہیں یاد رہے کہ ان کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔
Ather Salem® tweet media
اردو
146
124
815
190.4K
tooba javed retweetledi
Rashid Hashmi
Rashid Hashmi@RashidHashmis·
رانا مشہود خان صاحب @ranamashhood نے علی ڈار صاحب @alimdar82 کی سیاسی تربیت اور جدوجہد کا تذکرہ کیا ہے تو یہ مشرف دور سے شروع ہے جب محترم اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 نظر بند تھے تمام میل ملاقاتوں پہ کڑی پابندیاں تھیں اور علی بھائی اس وقت سکول/کالج کے دور میں تھے اور پیغام رسانی کا واحد ذریعہ تھے، مزید تفصیل میں نہیں جاؤنگا۔ اس کے بعد لندن میں جلاوطنی کا مشکل ترین دور شروع ہوا جس کا میں خود چشم دید گواہ ہوں کہ جب سیاسی فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیٹر محمد اسحاق ڈار صاحب پہ ایسے بھونڈے مقدمات بنائے گئے کہ انہوں نے 20سال تک اپنی ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروائی، دنیا کے بہترین اداروں سے تعلیم یافتہ اور ستر کی دہائی میں برطانیہ میں بہترین اداروں اور گلف میں اسی کی دہائی میں حکومتوں کے ساتھ کام کرنے والے چارٹرڈ اکاؤنٹ/ اکانومسٹ محمد اسحاق ڈار صاحب نے اپنی ٹیکس ریٹرن کبھی 20 منٹ لیٹ نہیں کی تھی، پھر دنیا نے پاکستان کے میڈیا کی اسکرینوں پہ بریکنگ نیوز ٹکرز دیکھے کہ اسحاق ڈار صاحب کی ٹیکس ریٹرنز صندوقوں اور بکسوں میں بھر کے لیبل کرکے سپریم کورٹ بھجوائی گئیں۔ ان کے ذاتی گھر تک پہ قبضہ کرکے، تب کے فرعون نے قیمتی ذاتی استعمال کی اور گھریلو ڈیکوریشن کی اشیاء حتی کہ باتھ رومز کی ٹوٹیاں تک چوری کروا کے پناہ گاہ بنادیا۔ علی ڈار صاحب نے اپنی صحت اور طبعیت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے جس طرح لندن جلاوطنی میں اپنے والد صاحب کی دیکھ بھال کی وہ قابلِ تقلید اور قابلِ رشک ہے۔ رانا مشہود صاحب نے بجا فرمایا کہ علی ڈار صاحب اپنے والد کی طرح جماعت کے اندر اراکین اسمبلی/ سیاسی کارکنان اور قیادت کے مابین سیاسی پُل کا کردار ادا کررہے ہیں۔ (سبھی جانتے ہیں کہ محمد اسحاق ڈار صاحب کا بطور مفاہمت کار سفر میثاقِ جمہوریت سے شروع ہوا اور اب بین الاقوامی مصالحت اور مفاہمت کار کے طور پہ پوری دنیا ان کے کردار کی متعرف ہے) مجھے قوی امید ہے اور دعا بھی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل و کرم سے علی ڈار صاحب اپنے والدِ گرامی محمد اسحاق ڈار صاحب کی طرح پاکستان کی ترقی کے ضامن اور خیرخواہ ثابت ہونگے! انشاءاللہ
اردو
2
13
41
1.1K
tooba javed retweetledi
Qudsia Batool MPA
Qudsia Batool MPA@Qudsia_Zia_·
محترمہ قدسیہ بتول ایم پی اے صاحبہ نے آج ایوان میں تحصیل تاندلیاوالہ کے اسپیشل ایجوکیشن سکول! سٹی اور ماموں کانجن کے سکول کے مسائل کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم، رانا سکندر حیات صاحب نے ان مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی #qudsiaziapmln #maryamnwazshreef #qudsiaziampa #ChairpersonDisasterManagement #PakArmyZindabad
اردو
2
3
12
239
tooba javed retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
تری جالیوں کے نیچے تری رحمتوں کے سائے جسے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آئے
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
14
171
1.8K
7.9K
tooba javed
tooba javed@Toobajaved14·
رانا سکندر حیات وزیر تعلیم کی طرف 10 ہزار سرکاری اسکولوں میں ارلی چائلڈ ایجوکشن رومز کی اپ گریڈیشن کا آغاز کےلئے فنڈز کا اعلان کر دیا گیا ھے۔ @RanaSikandarH
اردو
0
0
4
55
tooba javed retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
Zero Papers Leaked in Punjab In Last 02 Years Board Exams, Impersonation Down by 400 Percent ! Whereas Third Cambridge Paper Leaked In 03 Years. Time We Start Trusting Our Local Examination Boards?
Rana Sikandar Hayat tweet media
English
33
63
222
7.4K
tooba javed retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
Industry-Academia Linkage Program at @LahoreChamber; strengthening collaboration between academia and industry to create better learning and career opportunities for students.
English
3
16
32
1K