Muhammad Faisal

763 posts

Muhammad Faisal banner
Muhammad Faisal

Muhammad Faisal

@Captain143123

ترجمان جمعیتہ علمائے اسلام ضلع بہاولنگر

Katılım Şubat 2023
24 Takip Edilen142 Takipçiler
Muhammad Faisal retweetledi
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
2/2
1
14
21
233
Muhammad Faisal retweetledi
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
اردو
4
51
100
1.3K
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
"ہماری لڑائی کسی فرد سے نہیں، ایک سوچ سے ہے۔ وہ سوچ جو اسلامی قوانین کو بدلنا چاہتی ہے، اسے ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔" قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب @MoulanaOfficial @JUI_KP_Official #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
0
1
0
10
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
یوتھیوں بس کرو باقی یہ حسد اور جذباتی رویوں سے باز آجائیں، اگر حقیقت میں اس ملک حداد پاکستان کے غمخوار ہوں تو کھڑے ہوں جاو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ!!! #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Muhammad Faisal tweet media
اردو
1
1
1
12
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
جب تاریخ کے اوراق پلٹے جائیں گے اور قلم حقائق کو رقم کرے گا تو یہ باب ضرور سنہری حروف میں لکھا جائے گا کہ ایک ہجومِ ناعاقبت اندیش کے درمیان، ایک تنہا مگر بصیرت افروز آواز تھی جو سچ بول رہی تھی اور وہ آواز مولانا فضل الرحمن کی تھی ۔ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Muhammad Faisal tweet media
اردو
1
1
1
27
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
پٹرول میں اضافے کے بعد اس وقت پورے ملک میں صرف جے یو آئی کے لوگ لاہور میں احتجاج کررہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی جیسی بڑی اپوزیشن پارٹی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
0
1
12
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
آج مولانا صاحب نے پوری قوم کی آواز بن کر جراتمندانہ موقف اختیار کیا اب بے جا بولنے والے اپنی گریبان میں جھانک لیں اب اگر مولانا کا ساتھ نہیں دیں گے تو صرف خبث باطن اور عناد کے سوا کچھ نہیں #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Muhammad Faisal tweet media
اردو
1
0
1
7
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
جہاں سب رائے عامہ کے پیچھے چلتے ہیں وہاں مولانا رائے عامہ کو چیلنج کرتے ہیں۔ یہی حقیقی قیادت کی اصل پہچان ہے۔ ان کی بصیرت کا دائرہ صرف ملکی سیاست تک محدود نہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی ان کی گہری نظر ہے۔ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Muhammad Faisal tweet media
اردو
1
0
2
7
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
گھریلو تشدد، ٹرانس جینڈر اور عائلی قوانین میں تبدیلیاں جے یو آئی نے ان قوانین کو کھلے عام شریعت سے متصادم قرار دے دیا مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Muhammad Faisal tweet media
اردو
1
0
1
20
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
یہ وقت ہے سچ جاننے کا اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے جے یو آئی کی تحریک عوام کی آواز بن چکی ہے مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
0
0
15
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
12 اپریل مردان سے تحریک کا آغاز یہ صرف احتجاج نہیں، عوامی انقلاب کی شروعات ہے #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
0
0
0
12
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
ڈاکٹر مولانا فضل الرحمان صاحب #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Muhammad Faisal tweet media
اردو
0
7
7
66
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
ڈاکٹر مولانا فضل الرحمان صاحب #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Muhammad Faisal tweet media
اردو
0
1
0
18
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
قائدِ جمعیت نے پیٹرولیم مہنگائی کے خلاف آئندہ جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
0
1
0
15
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
جمعیت علماء سلام ہمیشہ عدل، اصول اور قومی وقار کی علامت رہی ہے اور ہر دور کی سازش، پروپیگنڈے اور فریب کے باوجود اپنی ثابت قدمی اور نظریاتی استقامت برقرار رکھتی آئی ہے۔ ان کی یہ مستقل مزاجی اور نظریاتی پختگی ان کی قیادت کو ایک منفرد مقام عطا کرتی ہے۔ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
2
2
40
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
#تازہ_ترین صحافی ۔ مولانا صاحب جب کوئی مسئلہ آتا ہے تو سیاسی لوگ آپ کے گھر کے طواف کر رہے ہیں۔کیا یہ لوگ آپ سے مشورہ لینے آتے ہیں ؟ مولانا کا جواب۔مشورہ لینے کم اور ہمارے غیض و غضب سے بچنے کیلئے زیادہ آتے ہیں۔ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
0
1
0
13
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دوٹوک اعلان جعلی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز 12 اپریل مردان سے ہوگا عوام اب مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
0
1
17
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر ظلم مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا اب میدان عمل میں آنے کا وقت ہے #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
0
1
12
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
یوتھیئے اب کہاں ہیں، #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Muhammad Faisal tweet media
اردو
0
3
0
13
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal@Captain143123·
قائد محترم مولانا فضل الرحمن کی اسلام دشمن قوانین کے خلاف جرأت مندانہ آواز اور مہنگائی کے خلاف قوم کی ترجمانی پر مبنی آج کا ھیش ٹیگ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
1
0
13