بگلا

231 posts

بگلا

بگلا

@CeGulll

Didn't study bio

In One's Heart Katılım Haziran 2025
264 Takip Edilen10 Takipçiler
Amir
Amir@iaamirz_·
@Sananjatt @iv1cky @Deltacortril وکی پائین سب نے شیف پی لگنا ہے آپ کے ریسٹورنٹ میں ۔ کاؤنٹر پر مجھے رکھ لینا بھائی
اردو
2
0
3
15
بگلا
بگلا@CeGulll·
@iv1cky ایسے تو ہم نے کئی دیکھی بلکہ آج کنئیرڈ کالج کے سامنے تو پوچھے مت
اردو
0
0
0
11
Rana Naeem 🌱
Rana Naeem 🌱@Rn_Gardening·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ مرچوں کی اس مرحلے فوٹوگرافی ♥️
Rana Naeem 🌱 tweet media
اردو
4
1
18
596
بگلا
بگلا@CeGulll·
سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیا کہ پھول کھلتے ہیں گل زار کے علاوہ بھی
اردو
0
0
0
17
بگلا retweetledi
parveenator_iii
parveenator_iii@parveenator3·
پاکستانی میڈیا کا خلاصہ 👇 کاتا اور لے دوڑی___
اردو
1
3
3
77
بگلا retweetledi
parveenator_iii
parveenator_iii@parveenator3·
اکنامکس میں ماسٹرز کرکے صحافت کی جا سکتی ہے اور پھر وہ رپور دنیا کے ہر موضوع پر 'سینئر تجزیہ کار' بن کر گیان ہگ سکتا ہے لیکن کامیڈین صرف کامیڈی کرے اسے کوئی حق نہیں کہ بطور انسان اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق کسی معاملے میں رائے کا اظہار کرے.
Waseem Abbasi@Wabbasi007

تابش ہاشمی کامیڈین ہیں ان کا کام ہنسنا ہنسانا ہے۔ ان سے سنجیدہ امور پر تجزیہ کروانا ایسا ہے جیسے انجیئیر سے آپریشن کروانا۔جاوید چوہدری کا تابش ہاشمی کے فارن افئیرز پر تجزیے پر ردعمل۔

اردو
2
2
4
87
بگلا retweetledi
parveenator_iii
parveenator_iii@parveenator3·
"تاحال مذاکرات میں شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں" یہ مشروط آمادگی ہے. کچھ شرائط مان لی جائیں تو مذاکرات ہو سکتے ہیں. اور اگر امریکہ 'کچھ شرائط' مان گیا تو پھر جنگ بندی میں بھی ایران کا پلڑا بھاری رہے گا.
Tasnim News Agency@Tasnimnews_EN

Tehran: No Plans Yet For Further Talks Iranian Foreign Ministry spokesman Esmaeil Baqaei stated on Monday that Tehran currently has no plans for a subsequent round of negotiations.

اردو
0
3
3
59
بگلا retweetledi
بگلا retweetledi
parveenator_iii
parveenator_iii@parveenator3·
اب مجھے لگ رہا ہے کہ کم از کم اس جگہ ٹرمپ اینڈ کمپنی کے بجائے ایرانی بھائیوں نے ٹاپ ماری ہے. عباس عراقچی کیا بیان دینے والے ہیں اس کا علم صرف انہی کو تھا یا انکے بزرگوں کو. اور انہوں نے جس طرح سے کاٹا ہے اس پر مجھے بڑی خوشی ہورہی ہے 🤣
parveenator_iii@parveenator3

غور سے دیکھو ادھر کسی نے ایس اینڈ پی فائیو ہنڈر میں لانگ پوزیشنز لے کر چند گھنٹوں میں پچاس ملین ڈالر بنائے. اسی دوران ایک اور ٹریڈر نے تیل کی قیمتوں میں شارٹ پوزیشن لے کر پچھتر ملین ڈالر کمائے. کسی کو معلوم تھا کہ اسٹاکس اوپر جائیں گے اور تیل کی قیمت گرے گی. عراقچی 😁

اردو
1
4
5
136
بگلا retweetledi
parveenator_iii
parveenator_iii@parveenator3·
غور سے دیکھو ادھر کسی نے ایس اینڈ پی فائیو ہنڈر میں لانگ پوزیشنز لے کر چند گھنٹوں میں پچاس ملین ڈالر بنائے. اسی دوران ایک اور ٹریڈر نے تیل کی قیمتوں میں شارٹ پوزیشن لے کر پچھتر ملین ڈالر کمائے. کسی کو معلوم تھا کہ اسٹاکس اوپر جائیں گے اور تیل کی قیمت گرے گی. عراقچی 😁
parveenator_iii tweet media
اردو
1
4
4
291
بگلا retweetledi
parveenator_iii
parveenator_iii@parveenator3·
عالمی مارکیٹس میں فیوچرز کی ٹریڈنگ شروع ہونے میں چار پانچ گھٹے رہتے ہیں. اور ایران نے اچھی طرح سے رنگ کو بھنگ کر دیا ہے 🥳
اردو
0
4
7
61
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
@Vesimeer بطور ایک لاہوری میں آپ کی پوسٹ کی مذمت کرتا ہوں
اردو
2
0
1
185
بگلا
بگلا@CeGulll·
اسلام آباد ٹاک کے خلاف یہ گھناونا پراپیگنڈا کس کی ایما پہ ہو رہا ہے @realrazidada @RShahzaddk
Fireleap@Fireleap_

@MerruX Considering your seemingly deep appreciation for Pakistan, you might find it amusing that Norwegian news found Umar Farooq Zahoor, criminally wanted in Norway for $6m bank fraud, among the Pakistna negotiation team.

اردو
0
0
0
19
بگلا
بگلا@CeGulll·
میم @GFarooqi یہ پراپیگنڈا جو اسلام اباد ٹاک کے خلاف ہو رہا ہے اس پہ آپ لوگوں کو کام کرنا چاہئیے
Fireleap@Fireleap_

@MerruX Considering your seemingly deep appreciation for Pakistan, you might find it amusing that Norwegian news found Umar Farooq Zahoor, criminally wanted in Norway for $6m bank fraud, among the Pakistna negotiation team.

اردو
0
0
1
26