
HUR جٹ
4K posts

HUR جٹ
@ChHurJut
° اگـر ہـوں نفـرت کـے قـابل..🖤🥀 ° تـو والـلہ ! ضـرور کیجئـے..•~🖤🙃🥀


عطا تارڑ صاحب آپ نے اس تقریب میں جو معرکہ حق کے ایک سال پر خراج تحسین کے لئے صرف یوتھیے ہی کیوں بلائے ؟ اس میں صدیق جان مہمان خصوصی کیوں تھا ؟ ان یوتھیوں کا پاک بھارت جنگ میں کونسا کردار تھا ؟ یہ کیسا پاکستان ہے کہ جو اس کو گالی دیتا ہم اس کو عزت دیتے ان کو میڈل دیتے ہیں ؟

اگر ششٹم کا باپ جیل میں بیٹھ کے سارا نظام چلا رہا ہے تو گویا پھر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ بھی ششٹم کے باپ نے ہی کیا ہو گا۔ آپ خوامخواہ چاچو کو بددعائیں دے رہے ہیں۔ رکھ ایتھے


فرح گوگی عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کرتی ہے فرح گوگی نے آج تک ہندوستان کا گانا نہیں سنا فرح گوگی نے آج تک کسی غیر محرم کو آنکھ بھر کر نہیں دیکھا فرح گوگی نے کبھی روزہ نہیں چھوڑا اور ناظرین ماچھیکے شیخوپورہ کی ایک “ کشتی “ کی گواہیاں دینے والا صادق امین

پنجاب حکومت کی تعلیم کی پالیسی سمجھ سے باہر ہے پہلے انہوں نے پرائمری سکول آوٹ سورس کے نام پر پرائیویٹ مافیا کو دے دیے اب سنا ہے کہ پرائمری اسکولوں کی تباہی کے بعد ایلیمنٹری سکول نواز شریف سکول آف ایکسیلینسئ میں جارہے ہیں وہ آوٹ سورس ہورہے ہیں یہ وہ سکول جن میں بہترین بلڈنگ اور رزلٹس اچھے ہیں ایک طرف فلم سٹی بنا رہے جو سرکار کا کام نہی اور دوسری طرح تعلیم جو سرکار کی ذمہ دارئ وہ پرائیویٹ کر رہے ہیں حکومت کا پیسہ ٹھیکیدار کو دیں گے مطلب حد ہی ہو گئ ہے



منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر پلاٹیے کی اپنے سیاسی ونگ کے یوٹیومروں سے ہوئی رسمی گفتگو کا احوال یہ ہے کہ صدیق اور لاوے نے یکزبان ہوکر پوچھا کہ اب وزیراعظم کی طلبی معاملہ کہاں جاوے گا جس پر پلاٹیے نے لمی آہ بھری اور بتلایا کہ ایک گاؤں میں سائیکل چوری کے واقعات بڑھ گئے جس پر اہل گاؤں چودری کے پاس پہنچنے اور بتلایا کہ ہم لٹ گئے برباد ہو گئے ہمارے سائیکل چوری ہورہے ہیں کچھ کریں جس پر چودری نے لمبی آہ بھری اور کہنے لگا “ میرا اپنا سائیکل رات دا چُکیا گیا ہے “ ناظرین اس چودری کا نام محسن اختر چودری ہے



اپنے اپنے نصیبوں کی بات ھے ایسی عزتیں اور ایسے استقبال کسی اور وزیراعظم کو نہیں ملے، بیشک اللہ جسے چاہے عزت دے۔

تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں۔ پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی سو سال بعد بھی کراچی اور پشاور کو یورپ کے طرز پر خوبصورت ماڈل سٹی نہیں بنا سکتے۔ یہ پنجاب کا چوتھے نمبر پر شہر فیصل آباد ہے جسکو مریم نواز نے گھر کی سجاوٹ سمجھ کر خوبصورت بنادیا۔





