چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد

5.7K posts

چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد banner
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد

چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد

@ChShanawar8

چوہدری شناور ✨ اپنے اصولوں کا مسافر 🖤 متاعِ دل سے وابستہ 🌹

چوہدراہٹ کا شہر گجرات🚩🤍 Katılım Mayıs 2025
236 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد
طلسم ٹوٹ بھی جائے تو کیا بدلتا ہے، یہ دل تو آج بھی تیرا ہی نام پڑھتا ہے۔ کچھ ایسے زخم محبت نے دے دیے ہم کو، ہر ایک سانس میں اک انتظار رہتا ہے۔ شنــــااااور🚩🤍
اردو
19
8
33
2.4K
متاعِ دل
متاعِ دل@Mdz3wqzf·
ایک پتھر رکھ لیا ہے سینۂ صد چاک پر ضبط کا پہرہ لگایا دیدۂ نمناک پر کون ہے جس پر نہیں کھلتا مرا دست ہنر کس کی مٹی ایک مدت سے رکھی ہے چاک پر چار دن میں ہی حقیقت کی زمیں پر آ گرا چار دن میں بھی اڑا تھا عشق کے افلاک پر #متاعِ_دل
متاعِ دل tweet media
اردو
3
5
7
31
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد
@Mdz3wqzf تساں تان محفل دے رازدار ہو میڈی محبت دے دعوے دار ہو تساں تاں آکھیا اے توہاڈا دل ہاں تساں کوں پتہ اے میں کیوں اداس ہاں #متاعِ_دل
اردو
0
1
1
3
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
متاعِ دل
متاعِ دل@Mdz3wqzf·
ہم نے چُپ چاپ اُسے خود سے بچھڑ تے دیکھا دل پہ یکطرفہ عذابوں کو اُترتے دیکھا اُس کو سوچا تو ہر ایک سوچ میں خوشبو اتری اُس کو لکھا تو ہر ایک لفظ مہکتے دیکھا یاد آ جائے تو قابو نہیں رہتا دل پر ورنہ دنیا نے بھی ہے ہم کو تڑپتے دیکھا #متاعِ_دل
متاعِ دل tweet media
اردو
5
5
8
29
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
رفتۂ راز
رفتۂ راز@SabirSomroohf·
@Mdz3wqzf دل نے خاموش محبت کو سنبھلتے دیکھا ہم نے اک خواب کو آنکھوں سے نکلتے دیکھا جس کو چاہا تھا فقط روح کی آواز بنا اسی احساس کو لفظوں میں مچلتے دیکھا ہجر کی رات بھی گزری ہے دعا کی صورت ہم نے ہر درد کو اک نور میں ڈھلتے دیکھا #متاعِ_دل
اردو
0
3
3
15
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
غنیاء
غنیاء@fd7861·
الٰہی! تیرے در پر سر جھکانے آ گیا ہوں میں گناہوں کا بوجھ دل میں اٹھانے آ گیا ہوں میں مری ہستی کی ہر اک روشنی تیرے ہی دم سے ہے بجھا ہوں اپنی غفلت سے، جلانے آ گیا ہوں میں مرے سجدوں میں وہ لذت، مری آہوں میں وہ تاثیر کہ ٹوٹا دل لیے در پر بلانے آ گیا ہوں میں نہ دنیا کی تمنا ہے، نہ جنت کی طلب کوئی مجھے بس تیری قربت دے، منانے آ گیا ہوں میں اگر اک بار تو کہہ دے کہ "میرا ہے یہ بندہ بھی" تو صدیوں کی تھکن لے کر سنوارنے آ گیا ہوں میں ترے در سے اگر خالی پلٹ جاؤں تو مر جاؤں کرم کی ایک نظر پانے، رُلانے آ گیا ہوں میں #متاعِ_دل #شب_بخیر
اردو
1
4
10
580
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
دل آویز دل
دل آویز دل@Awyz41Dl·
یوں نہ تم جاتے،مجھے میرے حوالے کر کے میرے ہاتھوں میرا نقصان بہت ہوتا ہے۔ #متاعِ_دل
دل آویز دل tweet media
اردو
5
5
7
73
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
𝒁𝒂𝒗𝒊𝒊𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚 ♡
@Awyz41Dl چشمِ پرنم میں سمندر چھپا ہے، اور دل کے پتھر میں پہاڑ بھی کم ہیں، جو دیکھ لے آنکھوں کی گہرائی، وہ جان لے، یہ دل کتنا بھاری ہے۔ #متاعِ_دل
اردو
0
3
4
5
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
❤️تقویٰ نور❤️
وہ شخص آج بھی قید انا میں ہے". #متاعِ_دل
❤️تقویٰ نور❤️ tweet media
اردو
2
5
12
120
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
❤️تقویٰ نور❤️
اگر کوئی کسی کی موت پر مسکراتا ہوا ملے اگر کوئی کسی کی شادی پر روتا ہوا ملے اگر کوئی شام کے وقت سورج سے باتیں کرتا ہوا ملے اگر کوئی محبت کے نام سے ڈرتا ہوا ملے اگر کوئی رات کے پچھلے پہر بھی جاگتا ہوا ملے تو سمجھ جانا کہ وہ زندگی کا طویل اور مشکل سفر اکیلے طے کر آیا ہے #متاعِ_دل
اردو
1
5
7
51
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
𝒁𝒂𝒗𝒊𝒊𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚 ♡
@Taqwa_51 گئی رتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے کہ ہم اداس بہت تھے مگر نہ تھے ایسے ملے تو خیر نہ ملنے پہ رنجشیں کیسی کہ اس سے اپنے مراسم تھے پر نہ تھے ایسے رفاقتوں سے مرا ہوں مسافتوں سے نہیں سفر وہی تھا مگر ہم سفر نہ تھے ایسے #متاعِ_دل
اردو
0
2
2
5
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
Bushra Queen
Bushra Queen@Bushraqueen07·
داماد ؟ والد بیٹے سے کہہ رہا ہے: "جاؤ، نوکر کی تحریر لے کر آؤ۔" اور یہ ہڑتال پر بیٹھے ہیں، کہتے ہیں: "داماد لکھیں!" جو خود کو نوکر کہلانے کے لیے بھی منتیں کر رہے، وہ داماد کیسے ہو سکتے ہیں؟۔ #متاعِ_دل #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام #قومی_زبان #خاتم_النبیین_محمدﷺ #Book
Bushra Queen tweet media
اردو
3
15
19
153
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
𝒁𝒂𝒗𝒊𝒊𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚 ♡
@MrmRafii "جسے پانا تھا اسے کھو کر دیکھ لیا، میں نے کسی کا پوری طرح ہو کر بھی دیکھ لیا۔۔۔ اور گڑگڑانے سے اس دنیا میں۔۔۔ کچھ بھی نہیں ملتا، میں نے اس کے سامنے رو کر بھی دیکھ لیا۔۔۔!" #متاعِ_دل
اردو
0
2
2
4
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
𝒁𝒂𝒗𝒊𝒊𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚 ♡
@M_Sial6 جس کو دنیا کی ہر اک بات سے لڑنا تھا کبھی آج خود اپنے ہی اندر سے الجھتا دیکھا وہ جو کہتا تھا کہ تنہائی سے ڈرتا ہی نہیں آج تنہائی میں خود کو ہی بکھرتا دیکھا #متاعِ_دل
اردو
0
2
2
5
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
𝒁𝒂𝒗𝒊𝒊𝒊 𝑪𝒉𝒂𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚 ♡
@Taqwa_51 ہمیں ہر شخص کی محبت قبول نہیں، ہر مسکراہٹ کے پیچھے حقیقت نہیں، ہم نے سیکھا ہے خود کو خود ہی سنبھالنا، اب کسی کے آنے کی ہمیں ضرورت نہیں۔ #متاعِ_دل
اردو
0
2
2
6
چـٗوہدری شنــ٘ــاور احمــْـد retweetledi
❤️تقویٰ نور❤️
جــو لــوگ وقــت پــر ســاتــھ نــہــیــں ہــوتــے بــعــد مــیــں اُن کــی مــوجــودگــی کــی کــوئــی اہــمــیــت نــہــیــں رہــتــی۔ #متاعِ_دل
❤️تقویٰ نور❤️ tweet media
اردو
2
5
7
58
TAYYABA
TAYYABA@taysQuill20·
اے سکون قلب، روح کو مطلوب شخص ! میرے پاس آ، میرے دل کو بتا کہ تو میرا نہیں.....🥺🥺🥺
TAYYABA tweet media
اردو
1
0
4
40
Naina حسن
Naina حسن@Salenophile786·
سبھی ہیں دامن گریز مجھ سے ہے کتنی مجھ میں خراب مٹی #قومی_زبان
Naina حسن tweet media
اردو
20
18
70
757