Ch Zeeshan Ashraf Adv

10K posts

Ch Zeeshan Ashraf Adv banner
Ch Zeeshan Ashraf Adv

Ch Zeeshan Ashraf Adv

@Ch_A9

Educationist, Journalist, Advocate Member DBA Kasur, District Reporter Daily Naibat, Secretary Information PSA Kasur, Secretary Finance UOJ Press Club Kasur

Katılım Ağustos 2015
6.4K Takip Edilen5.8K Takipçiler
Ch Zeeshan Ashraf Adv retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
برادر ممالک، جنہیں طالبان حکومت مسلسل درخواست کر رہی تھی، کی درخواست پر، پاکستان نے امن قائم کرنے کے لیے مذاکرات کی پیشکش قبول کی۔ تاہم بعض افغان حکام کے زہریلے بیانات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ طالبان حکومت میں انتشار اور دھوکہ دہی بتدریج موجود ہے۔ پاکستان واضح کرتاہے کہ اسے طالبان رجیم کو ختم کرنے یا انہیں غاروں میں چھپنے پر مجبور کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت استعمال کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں۔ البتہ طالبان رجیم کی اگر خواہش ہو تو تورا بورا میں ماضی کی شکست کے مناظر، جہاں وہ دم دبا کر بھاگے تھے، دوبارہ دیکھنا یقیناً اقوام عالم کے لئے ایک نیا دلچسپ منظر ہوگا۔ افسوس ہوتا ہے کہ طالبان رجیم صرف اپنی قابض حکمرانی برقرار رکھنے اور جنگی معیشت کو بچانے کے لیے افغانستان کو ایک اور تنازعے میں دھکیل رہی ہے۔ اپنی کمزوری اور جنگ کے دعوؤں کی کھوکھلی حقیقت کو بخوبی جاننے کہ باوجود وہ طبل جنگ بجا کر بظاہر افغان عوام مے اپنی بگڑتی ہوئی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ اگر افغان طالبان پھر بھی دوبارہ افغانستان اور اس کے معصوم عوام کو تباہ کرنے پر مصر ہیں تو پھر جو بھی ہونا ہے وہ ہو۔ جہاں تکgrave yard of empires کے بیانیے کا تعلق ہے، پاکستان خود کو ہرگز empire نہیں کہتا، لیکن افغانستان، طالبان کی وجہ سے اپنے ہی لوگوں کے لیے ایک قبرستان سے کم نہیں۔ یہ کبھی سلطنتوں کا قبرستان تو نہیں رہا البتہ ہمیشہ بڑی طاقتوں کے کھیل کا میدان ضرور رہا ہے۔ پاکستان طالبان کے جنگجوؤں کو خبردار کرتا ہے کہ اپنے ذاتی فائدے کے لئے خطے میں بدامنی کے لیے جو کام وو کررہے ہیں، انہوں نے شاید پاکستانی عزم اور حوصلے کو غلط انداز میں لیا ہے۔ اگر طالبان رجیم لڑنے کی کوشش کرے گی تو دنیا دیکھے گی کہ ان کی دھمکیاں صرف دکھاوا ہیں۔ پاکستان اپنی سرزمین پر کسی بھی دہشت گردانہ یا خودکش حملے کو برداشت نہیں کرے گا اور کسی بھی مہم جوئی کا جواب سخت اور کڑوا ہوگا۔ طالبان رجیم کو چاہیے کہ اپنے انجام کا حساب ضرور رکھیں، کیونکہ پاکستان کے عزم اور صلاحیتوں کو آزمانا ان کے لیے بہت مہنگا ثابت ہوگا۔
اردو
948
1.5K
4.9K
407.4K
Not Elon Musk
Not Elon Musk@ElonMuskAOC·
The future of 𝕏 is bright. Freedom of speech will always have a place here.
Not Elon Musk tweet media
English
853
1.2K
9.7K
253.8K
Ch Zeeshan Ashraf Adv retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
توجہ طلب. تھریڈ۔✍️ پنجاب کےکسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سےپہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی شادی کےبعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سےفوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا ایک دن قادیانیوں کے مذہبی رہنماتشریف فرماتھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرمﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں ؟ مرزا غلام احمد قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں ؟ فوجی کو زہر پلایاجا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھرلی، رات کو استخارہ کیا تو خواب میں نظر آیا کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی بنا ہوا ہے اور اس کے آس پاس لوگ جمع ہیں صبح اٹھا تو اپنے کیے ہوۓ استخارے کے مطابق قادیانیت پر ایمان لے آیا محض خود ایمان لاتا تو اتنا مسئلہ نہیں تھا اس نے باقاعدہ مرزے کی نبوت کی دعوت دینا شروع کردی اور اپنے خاندان کو مرزا قادیانی کا امتی بنا ڈالا سارے علماء بےبس تھے جو عالم اسے دعوت دیتا تو وہ کہتا میں نے کسی قادیانی کی دعوت پہ مرزے کو نبی نہیں مانا میں نے باقاعدہ استخارہ کیا ہے اور استخارے میں مجھے قادیانی بطور نبی دکھلایا گیا ہے مجھے از خود خواب دیکھنے کا موقع ملا ہے جب کوئی بھی عالم اسے دلیل سے مطمئن نہ کر سکا تو وہ تنگ آکر علماء سے ملنا ہی چھوڑ گیا بالاخر چناب نگر کےجلسے میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید تشریف لاۓ ان کا شہرہ تھا اور یہ فوجی آفیسر اس زعم سے ملنے کو تیار ہوگیا کہ ان کے بڑے مولوی کو بھی دیکھ لیتے ہیں مولانا سے جب فوجی آفیسر نے اپنا قضیہ بیان کیا کہ وہ کسی کی دعوت یا کسی لالچ میں قادیانی نہیں ہوا بلکہ وہ خود دیکھی ہوئی دلیل سے متاثر ہوکر قادیانی ہوا ہے استخارہ اللہ سےمشورہ ہے میں نے رب کےساتھ مشورہ کیا جسکا حکم اسلام میں ہےتو اللہ نے مجھے مرزا قادیانی کو نبی دکھلا دیا اب میں اللہ کی مانوں یا مولویوں کی؟ جو اللہ نےمجھے از خود خواب میں دکھایا وہ چھوڑکر مولویوں کی کیسے مان لوں مولانا نے اس کا ہاتھ تھاما اور گویا زبان حال سے کہا فی الحال رب کی نہ مان اس درویش مولوی کی مان ، کہ مولوی ہی بتائے گا اصلی رب کیا کہہ رہا ہے۔ مولانا گویا ہوۓ اور کہا؛ جب تم نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک سے گزرے تو مسلمان ہی نہیں رہے اگر تمہیں یقین کامل ہوتا کہ نبی کریم ﷺ کی ذات ہی آخری نبی ہیں اور کوئی نبی آ ہی نہیں سکتا تو استخارے کے لیے ہرگز تیار نہ ہوتے جب تم نےاستخارے کی ٹھان لی تو گویا تمہیں شک ہوا کہ سید الابرارﷺ آخری نبی ہیں بھی یا نہیں ؟ جب نبی اکرمﷺ کی ذات کے حوالے سےتم شک سے گزرے تو کافر ہوگئے نبی کی ذات میں شک کرنا بھی کھلا کفر ہے جونہی تم شک میں مبتلا ہوۓ تو کافر ہو گئے اور حالت کفر میں تمہیں قادیانی ہی نبی نظر آنا تھا فوجی آفیسر جھوم اٹھا دلیل سن کر اور کھڑا ہوکر مولانا شہید سے لپٹ گیا اسی وقت توبہ کی اور پھر سے مسلمان ہوا تو ذرا سوچیے ابتداء کہاں سے ہوئی؟ کیسےاسے نبی کریم ﷺ کی ذات کے حوالے سے شک میں ڈالا گیا اور انجام کیا ہوا؟ امام اعظم ابو حنیفہ نے یہی تو کہا تھا کہ بنا کسی دلیل کے ختم نبوت پہ ایمان لے آؤ جو سوال کرے گا وہ کافر ہو جاۓ گا۔ سوال شک کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک کھلا کفر ہے- عقیدہ ختم نبوت کے رکھوالے ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
اردو
445
2.1K
4.5K
253.6K
Ch Zeeshan Ashraf Adv retweetledi
Palestine Urdu | فلسطین اردو
غزہ کے بچے اسرائیلی بمباری کے سب سے بڑے متاثرین میں سے ہیں
Palestine Urdu | فلسطین اردو tweet media
اردو
56
1.7K
2.1K
30.3K
Ch Zeeshan Ashraf Adv retweetledi
Quds News Network
Quds News Network@QudsNen·
Media coverage: "Israel is targeting babies in Gaza."
English
311
9.9K
11.8K
518.8K
Ch Zeeshan Ashraf Adv retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کیا اقوام متحدہ جاگ رھا ھے؟کیا مسلم امہ یہ سب دیکھ رھی ھے؟ھسپتالوں کو تو جنگ میں بھی نشانہ نہیں بنایا جاتا۔
اردو
28
686
972
25.9K
Ch Zeeshan Ashraf Adv retweetledi
Khamenei.ir
Khamenei.ir@khamenei_ir·
If the crimes committed by the Zionist regime continue, no one will be able to stop the Muslims and the Resistance forces.
English
2K
6.1K
29.4K
1.4M
Ch Zeeshan Ashraf Adv retweetledi
TIMES OF GAZA
TIMES OF GAZA@Timesofgaza·
Most of the casualties arriving into hospitals in Gaza are among children.
English
223
7.5K
10.1K
1.1M
Ch Zeeshan Ashraf Adv retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
For information of Prime Minister Anwaarul Haq Kakar & Army Chief Gen Asim Munir who claim to making efforts to control Mafias in Pakistan. This is one example how Mafia works/operates and can get away with a murder with a smile. Can both gentlemen extend support to secretary food Punjab Zaman Wattoo who in line with his duty dared to expose mighty Mafia and got kicked out within 24 hour by Punjab. @OfficialDGISPR @anwaar_kakar
Rauf Klasra@KlasraRauf

پاکستان میں مافیاز کتنے طاقتور ہیں کہ سیکرٹری فوڈ پنجاب زمان وٹو نے کل رات ہمارے پروگرام میں شوگر ملز مالکان کی 55 ارب روپے کی لٹ مار اور افغانستان سمگلنگ کو ایکسپوز کیا تھا. اج انہیں نگران وزیراعلی محسن نقوی نے برطرف کر کے انکوائری شروع کرا دی ویسے خیال رہے پنجاب نگران حکومت نے زمان وٹو صاحب کو ہمارے شو @Muqabil_With_RK میں آکر شوگر سکینڈل پر بات کرنے کی خود اجازت دی تھی— @TalonNewsHD

English
41
240
497
54.8K
Not Elon Musk
Not Elon Musk@ElonMuskAOC·
Imagine Elon Musk (me) gives you $1,000,000,000. What’s the first thing you do with it?
Not Elon Musk tweet media
English
52.2K
5.7K
60.8K
5M
Ch Zeeshan Ashraf Adv retweetledi
Aya Isleem 🇵🇸 #Gaza
Aya Isleem 🇵🇸 #Gaza@AyaIsleemEn·
World’s attention be like👇🏻
Aya Isleem 🇵🇸 #Gaza tweet media
English
27
356
1.1K
21.8K
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
پی ٹی آئی کی مقبولیت کا اس سروے سے اندازہ ہو جائے گا ۔ آپ کسے ووٹ دینگے ؟ #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
494
9.5K
536
170K