Mad e Muqabil retweetledi
Mad e Muqabil
2.7K posts

Mad e Muqabil
@Muqabil_With_RK
“ Mad E Muqabil “ with Rauf Klasra from Monday - Thursday at 10pm only on Neo News
Katılım Ağustos 2023
717 Takip Edilen486 Takipçiler

@92security @SuperGrok IS THIS VIDEO REAL OR FAKE AND TELL ME ABOUT THIS VIKDEO
English

فیلڈ مارشل کا اعزاز کیا ہے؟ پاکستان میں اب تک کس کس کو ملا؟
#GenAsimMunir #FieldMarshal #coasasimmunir
اردو

کرکٹ کا جنون، امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر بھی قلندرز اور زلمی کامیچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئیں
#PSL10 #usambassador #NatalieBaker #mohsinnaqvi #cricket #LahoreQalandars #PeshawarZalmi
@usembislamabad

اردو

پاکستان vsبھارت، مئی کے آخر میں دوبارہ جنگ کا خدشہ، مکمل وی لاگ کا لنک 👇👇
youtu.be/K0NhGsONd9g?si…
@KlasraRauf #Pakistan #India #PMModi #GenAsimMunir #War

YouTube
اردو

بھارتی حکومت کی شکایت پر یوٹیوب نے رئوف کلاسرا کا یوٹیوب چینل انڈیا میں بین کر دیا 👇👇👇👇
@raufklasra" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@raufklasra
@KlasraRauf #Pakistan #India

اردو


شاہینوں کے دو ابتدائی میچز میں ہارنے کے بعد تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو لتاڑنے پر دنیا بھر سے کھلاڑیوں کے دلچسپ تبصرے ۔۔!!
@KlasraRauf #PakistanCricket #HassanNawaz #PAKvNZ #T20 #NewZealandCricket

اردو

حسن نواز کی 44 گیندوں پر سنچری بنانے بعد میڈیا سے گفتگو وائرل
@KlasraRauf #PakistanCricket #PakistanCricketTeam #HassanNawaz

اردو

جعفر ایکسپریس حملہ! دہشت گردوں نے یرغمال مسافروں کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟
سنسنی خیز انکشافات 👇👇
youtu.be/LX_tK7JISz0?si…
@KlasraRauf

YouTube
اردو

پاکستان کیلئے 2بڑی قربانیاں دینے والا تنولیوں کا صدیوں قدیم علاقہ اور ریاست امب کا دار الحکومت جس کے مکمل ڈوبنے پر نیا دربند آباد ہوا ، اس علاقے کو مہاراجہ رنجیت سنگھ سے کیا نسبت ہے ؟
ویڈیو لنک 👇
fb.watch/xU5Hsvslcv/
@KlasraRauf @TahirNaeemMalik @azamshaam

اردو

بنیادی سہولیات سے محروم چھوٹے سے گائوں بائی بریال کے رہائشیوں کے اتحاد کا کرشمہ، اپنی مدد آپ کے تحت ہزاروں فٹ بلندی پر پہاڑوں کے بیچ نیشنل سطح کے کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر نے دنیا کو دنگ کر دیا
ویڈیو لنک 👇👇
fb.watch/xL-LxCmnFo/
@KlasraRauf @TahirNaeemMalik @azamshaam

اردو

ایک چھوٹی سی غلطی زندگی بھر کا روگ بن گئی ، 30سال سے بیڈ پر لیٹا یہ شخص کون ہے جس کی دیکھ بھال اس کے ضعیف والدین کرتے ہیں۔۔پاکستانی نوجوانوں کیلئے ناصر محمود شیخ کی سبق آموز ویڈیو
ویڈیو لنک 👇👇
fb.watch/xKOtEaitx9/
@KlasraRauf

اردو

عمان سے"گوادر" پاکستان کو واپس دلوانے میں پرنس کریم آغا خان مرحوم کے دادا کا کیا کردار تھا ، پروفیسر طاہر نعیم ملک کا انکشاف
ویڈیو لنک 👇👇
fb.watch/xyYZxqOejK/
@KlasraRauf @TahirNaeemMalik #princekarimagakhan

اردو

پولیس اہلکار نے روکا ، شہری نے رکنے کی بجائے اہلکار کو دھکا دے کر موٹر سائیکل بھگا لی ، پولیس اہلکار اور بزرگ شہری کی ویڈیو کے اصل حقائق سامنے آگئے : نئی ویڈیو
@Muqabil_With_RK #Multan #viralvideo
اردو

پاکستانی خبردار ! واٹس ایپ گروپ میں ڈکیتی کی جھوٹی خبر شیئر کرنا مہنگا پڑا ،اوکاڑہ میں پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی
@Muqabil_With_RK #pecaact2025 #FakeNews
اردو

باقی میچز تو الگ ، چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹس 3ارب 40کروڑ میں فروخت، دلچسپ تفصیلات
@Muqabil_With_RK #CricketUpdates #Pak_vs_India #Cricket #ChampionsTrophy2025
اردو

وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین ، "چالیس سالہ بزرگ شہری " ٹریفک پولیس اہلکار کو چکمہ دے کر کیسے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کارواں میں شامل ہوا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
@KlasraRauf #Multan #viralvideo #CCTV
اردو



